جمعرات، 12 فروری، 2026

*💫News Details**Friday 24 Shaban Al-Mu'azzam 1447 AH**February 13, 2026💫*


دائیں آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ گئی، عمران کا دعویٰ
امارات، ڈپازٹ میں 2 ماہ کی توسیع، 2 ارب ڈالرز کو 17 اپریل تک 6.5 فیصد پر رول اوور کیا جائے گا، سرکاری حکام

متعلقہ حکام کے پاس 2 دن ہیں، بہتر علاج کرالیں، علیمہ خان۔ فیصلہ وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا، حکومت

طبی معائنہ 16 فروری سے قبل کرایا جائے، سپریم کورٹ

بنگلہ دیش انتخابات، BNP کی تاریخی فتح، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر، ریفرنڈم میں 73 فیصد کی حمایت

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور تحریک انصاف قیادت آمنے سامنے

گزشتہ مالی سالوں میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو 606 ارب روپے کا نقصان

جماعت اسلامی کا کل سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان

عدلیہ سستا، آسان اور موثر انصاف فراہم کرنے کیلئے پُرعزم، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر

نوجوانوں کو سوشل میڈیا سے نہ روکیں، زیادہ نقصان ہوگا، برطانوی جریدہ

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 5 افسروں کیخلاف انضباطی کارروائی، 3 معطل

*طارق رحمان: جلاوطنی سے اقتدار تک کا سفر، 65 میں ڈھاکا میں پیدا ہوئے*

پینٹاگون کا دوسرے ایئرکرافٹ کیریئر اسٹرائیک گروپ کو تیار رہنے کا حکم

پشاور ویمن کرائسز سینٹر میں سنگین غفلت اور ریکارڈ ٹیمپرنگ کا انکشاف

ٹرمپ کیساتھ تجارتی معاہدہ مودی کیلئے دردِ سر بن گیا، امریکی اخبار

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

پاکستان میں اب بھی خواتین کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، آصفہ بھٹو

سابق سپرنٹنڈنٹ جیل نے ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ عمران کا چیک اپ کروایا

قدرتی آفات اور وسائل کی نگرانی اب مزید بہتر؛ پاکستان کا نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچ گیا

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلافات ایک بار پھر نمایاں

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 77 افسران نوکری سے برخاست

کے الیکٹرک کیلئے 15 میگاواٹ سولر بجلی کی خریداری کے معاہدے کی منظوری

وفاقی حکومت کا ورچوئل اثاثہ جات کو مشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹ کا پابند بنانے کافیصلہ

سینٹ قائمہ کمیٹی، سندھ شمسی توانائی منصوبے میں خوردبرد 5 ارب روپے وصولی کی ہدایت

حکومتی قرض 80 کھرب سے تجاوز، سود ادائیگیاں 8.9 کھرب تک پہنچ گئیں

فیلڈ مارشل عاصم منیرکی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

جنرل باجوہ پھسلے نہیں تھے، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے، فیملی ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نےصدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی

کراچی، مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے

ٹریفک پولیس کی نااہلی اور عدم توجہی، شہر بھر میں ٹریفک جام سنگین بحران بن گیا

کراچی: لیاری میں آوارہ کتوں نے 3 طالبات کو کاٹ لیا

سیلاب کے بعد سندھ کا ہاؤسنگ پروگرام عالمی ماڈل بن گیا، مراد علی شاہ

بنگلہ دیش اور پاکستان دو ملک، ایک قوم ہیں، مشاہد حسین

3 برسوں میں ضبط و اسمگل شدہ اشیاء کی مالیت 2 کھرب 78 ارب روپے سے زائد

عمران سب سے زیادہ مراعات یافتہ قیدی ہیں، طلال چوہدری

بھارت، ٹریڈ یونینز اور کسان تنظیموں کی اپیل پر ملک گیر ہڑتال

ایران میں برفانی طوفان سے 3 پاکستانی جاں بحق، میتیں تاحال پنجاب نہ پہنچ سکیں

کے 4 منصوبہ کراچی کیلئے اہم، دسمبر تک مکمل ہوجائیگا، احسن اقبال

کم جونگ اُن اپنی بیٹی کو شمالی کوریا کی آئندہ رہنما نامزد کرنے والے ہیں، جنوبی کورین خفیہ ایجنسی

دبئی، پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات بھیجنے والا شہر

بھارت کا جنگی جنون، 40 ارب ڈالر کے جنگی سودوں کی منظوری دیدی

سینئر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری

کرکٹ اب جنوبی ایشیا کی سیاست کا ٹول بن چکی

معروف نعت خواں تابندہ لاری مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں

عمران کی صحت‘ اپوزیشن آج پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دے گی

ڈرامہ سیریل ’’عشق میں تیرے صدقے‘‘ کا آج سے جیو پر آغاز

دبئی میں جعلی نوکریوں کے اشتہارات پر کریک ڈاؤن، سیکڑوں اکاؤنٹس بند

لانڈھی اسپتال چورنگی ،کار سوار شہری نے باوردی ٹریفک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

گریڈ 18 سے 19 ترقیوں کے لئے ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج

چین کا نیا دماغی کمپیوٹر سسٹم، بغیر چپ کے ذہن پڑھنے کا دعویٰ

انسٹاگرام کے سی ای او نے "سوشل میڈیا لت" کے تصور کو عدالت میں مسترد کر دیا 

بہت تماشا ہوگیا؛ انصاف ہوتا تو عمران جیل میں نہ ہوتا؛ علیمہ خان

ٹرمپ کی عالمی سوچ، ذاتی مفادات اور طاقت کی بنیاد پر خارجہ پالیسی

ترکیہ اور پاکستان گلوبل فوڈ ویلیو چین میں کردار ادا کر سکتے ہیں، شہباز شریف

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران کے ساتھ طبی دہشتگردی کی، سہیل آفریدی

برطانیہ سے ارب پتیوں کا فرار، امارات میں سرمائے کی تاریخی آمد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Alhamdulillah, Lord of the Worlds! Hammad Wasif speaks at the ceremony for completing the Quran Hafiz. File photo ,Report,KB Abbasi.Sadiqbad

تحریر بقلم، ، کے بی عباسی  مضمون، حافظ قرآن حماد واصف  ڈیلی بی بی سی نیوز پاک  یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...