اتوار، 1 فروری، 2026

*💫News Details**Monday 13th Shaban 1447 AH* *February 2, 2026💫*


دہشت گردوں سے ہزار سال لڑیں گے، 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

۔T-20 ورلڈ کپ کھیلیں گے، بھارت سے میچ کا بائیکاٹ

فیصلہ کروڑوں شائقین اور عالمی کرکٹ کے مفاد میں نہیں، امید ہے پی سی بی قابل قبول حل تلاش کرے گا، آئی سی سی

وزیرداخلہ، وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر بلوچستان کی سی ایم ایچ کوئٹہ آمد۔ آپ نے شیروں کی طرح حملوں کا مقابلہ کیا، محسن نقوی

پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنالیا، قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا، حافظ نعیم، کراچی کو جینے دو مارچ سے خطاب

اسٹریٹجک سرمایہ کاری میں شفافیت بڑھانے کیلئے اہم پیش رفت سامنے آگئی

ڈالر کی عالمی قدر میں کمی: پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ

ایف آئی اے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری

وفاقی بیورو کریسی کیلئے اہم خبر، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے سلیکشن بورڈ کا اجلاس مؤخر

*ایران کیخلاف کسی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں بنیں گے، سعودی عرب*

امریکا کا ایران پر فوری فوجی حملہ رواں ہفتے متوقع نہیں، اسرائیل کا اندازہ

ٹرمپ کی چین و بھارت کو وینزویلا تیل میں سرمایہ کاری کی دعوت، ایران دباؤ میں

امریکانے حملہ کیا تو جنگ پورے خطے میں پھیل جائیگی، آیت اللہ خامنہ ای

اقوامِ متحدہ اہلکار نے عمران خان کو لندن سوسائٹی کا شیر کہا، ایپسٹین فائلز میں انکشاف

بھارت نے بلوچستان میں کردار کی تردید کردی

پاک بھارت ٹاکرا بائیکاٹ؛ محمود بشیر ورک نے فیصلے کو بنگلہ دیش سے یکجہتی قرار دے دیا

قوی اسمبلی کا اجلاس آج پانچ بجے ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا

سینیٹ اجلاس کیلئے 23 نکاتی ایجنڈا جاری، قانون سازی متوقع

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا، اوگرا نوٹیفکیشن جاری

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آج ملاقات کا امکان

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ایک اور شخص کی میت لواحقین کے سپرد

امریکی دھمکیاں، بھارت نے چابہار پورٹ کیلئے بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی

سیکورٹی فورسز امن و سلامتی کی ضامن ہیں، مراد علی شاہ

سی ایس اے، 54 ویں CTP افسران کے والدین سے باضابطہ رابطے کا آغاز

ماہ جنوری، 6721 افراد کا سپریم کورٹ پبلک فیسیلی ٹیشن سینٹر کا دورہ

پولیس سروس کے افسروں کیلئے اہم خبر، 7 افسران کی گریڈ 18 میں ترقی

پی ایچ ڈی تعلیم میں اصلاحات کے لیے قومی اسٹرٹیجک ٹاسک فورس قائم

چائنیز صدر کا یو آن کو عالمی ریزرو کرنسی بنانے کی خواہش کا اظہار

وفاقی عدالتوں نے ٹرمپ کی بڑے پیمانے پر ملک بدری پالیسی کمزور کردی

مسک کی xAI کا تجارتی راز چرانے کا دعویٰ ناقابلِ یقین قرار

گوگل نے اسرائیلی فوجی ٹھیکیدار کو AI میں مدد دی، سابق ملازم کا الزام

صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ کا گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ

گردوں کے مریض دل کی بیماری سے کیوں مرتے ہیں؟ سائنس دانوں کو پتہ چل گیا

جاوید ہاشمی کے گھر پر پولیس گردی حکمران ٹولہ اخلاقی، سیاسی اور آئینی طور پر دیوالیہ ہو چکا، ناصر عباس

دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسزکی کارروائیاں قابلِ فخر، شرجیل میمن
ل
وزیراعلیٰ استعفیٰ دو، قابض میئر کرسی چھوڑو وفاق نہ صوبہ حل صرف با اختیار کراچی سٹی حکومت کے نعرے، لاکھوں مرد و خواتین کی شرکت، جینے دو کراچی مارچ کی جھلکیاں

پاکستانی ڈاکٹرز کے آئی ٹی ایف پروگرام میں مالی، انتظامی اور قانونی بے ضابطگیوں کا انکشاف

جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام عذاب بنا ہوا ہے، فضل الرحمٰن

اے آئی بوم سے ایپل دباؤ میں، آئی فون کے منافع کو بڑا خطرہ

کراچی، جنوری میں آگ لگنے کے 29 واقعات، 76 افراد جاں بحق

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...