اتوار، 8 فروری، 2026

*💫News Details**Monday 20th Shaban 1447 AH**February 9, 2026💫*


غزہ بورڈ اجلاس، پاکستان شریک ہوگا، وزیراعظم کا واشنگٹن جانے کا قوی امکان، نمائندگی کا حتمی فیصلہ جلد، مشاورت شروع
ٹی 20 ورلڈکپ، ICC کی منانے کی کوششیں، پاکستان، بھارت کے خلاف میچ کچھ شرائط کیساتھ کھیل سکتا ہے، فیصلہ وزیراعظم کریں گے

ہتھیار ڈالیں گے نہ غزہ میں غیرملکی مداخلت قبول، فلسطینی ہی فلسطینیوں پر حکومت کریں گے، حماس رہنما خالد مشعل

طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے، صدر زرداری

پہیہ جام خود ہی جام ہوگیا، حکومت۔ آج کی ہڑتال قانون کی فتح، PTI

یورپ بھارت معاہدے نے امریکا کو نئی دہلی سے تعطل ختم کرنے پر آمادہ کیا‘ فنانشل ٹائمز

فائر بریگیڈ نظام ایک چھتری تلے لارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی پالیسی ناکام ہوگئی، ششی تھرور

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا، گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری

کھیلوں میں سیاسی مداخلت، بھارت کے 2036 اولمپکس کیلئے خطرہ

ٹرمپ ایک روایتی صدر نہیں ہیں، ساجد تارڑ

بھارت اور ملائیشیا کا دفاع، تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

درخواستیں نامکمل: بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو ویزا نہ مل سکا

حکومت کا بے نامی جائیداد یا ٹرانزیکشن کی نشاندہی پر نقد انعامات کا اعلان

سعودی عرب: ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، پاکستانی اسٹالز توجہ کا مرکز

خضدار میں پکنک منانے والوں پر فائرنگ، ہندو شہری سمیت 3 افراد ہلاک

پاکستان کیخلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ ہیں‘ بیرسٹر گوہر

موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ پر قائم، ایسی حکمرانی قبول نہیں، فضل الرحمٰن

کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے اخراجات بڑھ گئے

آئینی عدالت میں عوامی مفاد کی پہلی درخواست، کوئٹہ فلائی اوور کی تعمیر چیلنج

ناکام احتجاج، حکومت غیر رسمی بیان جاری کرے گی

کراچی جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کا دھاوا، ایم پی اے و دیگر گرفتار، کچھ دیر بعد رہا کردیا

2015ء کے بعد سے امریکا اور چین اثر و رسوخ کی حدود میں نمایاں توسیع نہ کرسکے

طلبہ یونین پر پابندی کے 42 برس مکمل، جمہوری حکومتیں الیکشن کرانے میں ناکام

ملک ’خاموش مارشل لاء‘ کی لپیٹ میں، جمہوریت زوال پذیر، عاصمہ جہانگیر کانفرنس اختتام پذیر

ورلڈ بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے حمایت کا اعادہ

چیک باؤنس کیس، بھارتی اداکار راج پال یادو کو تہاڑ جیل بھیج دیا گیا

سوئس بینک میں غزلین میکسویل کے اکاؤنٹس، ایپسٹین گرفتاری کے بعد بھی رقوم منتقل

سوئٹزرلینڈ کے 250 ماہرینِ تعلیم کا اسرائیلی سائنسی اداروں سے معاہدہ ختم کرنیکا مطالبہ

سی پی ایس پی نے برطانوی میڈیا کے مالی بے قاعدگیوں کے الزامات مسترد کردیئے

لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی

لاہور کراچی کی ایک پرواز کیلئے بیک وقت 2 طیارے روانہ

عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے کی تاریخ میں17 فروری تک توسیع کا اعلان

پاکستان اور کینیڈا کا تجارت اور روایتی شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

بھارت اور اسرائیل کے دفاعی معاہدے: فضائی طاقت میں اضافے کے لیے اسرائیلی ٹیکنالوجی کا استعمال

مشرف نے اپنے سیاسی منصوبے کے لئے ایم کیو ایم سے رابطہ کیا

پانی کا بحران، سائٹ میں واٹر سپلائرز کی ہڑتال، 1800 فیکٹریز بند

ایک سیکنڈ میں خون بند، جنوبی کوریا میں زندگی بچانے والا اسپرے ایجاد

لاہور کی فضاؤں میں بسنت کی واپسی، شہریوں میں زبردست جوش و خروش

جاپان الیکشن، سانائے تاکے ایچی کے دوبارہ وزیرِ اعظم بننے کے امکانات روشن

شٹر بند، پہیہ جام ہڑتال کی کامیابی عوامی بیداری کا ثبوت ہے، زین شاہ

برطانیہ کا ورک ویزہ دلوانے کے بہانے 45 لاکھ لینے والا ملزم گرفتار

کتوں کے حملوں میں اضافے پر ایم کیو ایم کی تشویش

ایف آئی اے اب ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے سابقہ طالب علموں کا حاضری ریکارڈ چیک کرے گی

کسٹمز نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو مسافروں سے 20 کلو چاندی برآمد کرلی

حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا 774 واں سالانہ عرس دوسرے روز بھی عقیدت و جوش سے جاری

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ

شاباش لاہوریو! بسنت ایس او پیز پرہماری لاج رکھی‘ مریم نواز

سعودی عرب اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں ’’بلیو ڈیفنڈر 26‘‘

جماعتِ اسلامی سندھ حکومت کے فسطائی اقدامات کا ہر سطح پر مقابلہ کریگی

نئی سولر پالیسی کا اطلاق صرف نئے صارفین پر ہوگا، اویس لغاری

وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

مذاکرات میں امریکی فوج کی موجودگی قبول نہیں، ایران

امریکی تجارتی معاہدے کی خاطر بھارتی ریفائنرز کا روسی تیل سے گریز

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Monday 20th Shaban 1447 AH**February 9, 2026💫*

غزہ بورڈ اجلاس، پاکستان شریک ہوگا، وزیراعظم کا واشنگٹن جانے کا قوی امکان، نمائندگی کا حتمی فیصلہ جلد، مشاورت شروع ٹی 20 ورلڈکپ، ...