منگل، 10 فروری، 2026

*💫News Details**Wednesday 22 Shaban Al-Mu'azzam 1447 AH**February 11, 2026💫*


بجلی، چھوٹے صارفین پر فکسڈ چارجز، 100 یونٹ پر 200 روپے، 200 یونٹ پر 300 روپے فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز، نیپرا میں سماعت

بلوچستان میں دہشت گردی کیخلاف آپریشن میں تعاون کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب، 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

ایوان بالا میں سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی نیٹ میٹرنگ لائسنسنگ سے متعلق قرارداد مسترد

مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ

سندھ اسمبلی، اقلیتی رکن کے مطالبے نے مسلمان اراکین کو مشکل میں ڈال دیا

امریکی ٹریژری بانڈز میں سرمایہ کاری محدود کریں، چینی ریگولیٹرز کی مالیاتی اداروں کو ہدایت

جدید جنگ کے بدلتے تقاضوں کے تحت کثیرالاقوامی سرگرمیاں اہمیت کی حامل ہیں، فیلڈ مارشل

چیف جسٹس کے حکم پر سلمان صفدر کی عمران خان سے اڈیالہ میں 3 گھنٹے ملاقات

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی 3 سالہ مدت اگلے ماہ ختم ہو جائیگی

پی ٹی آئی 2.1 ملین ڈالر فارن فنڈنگ کیس، چالان کا لیگل پراسس مکمل

ریاض، دفاعی نمائش میں پاک فضائیہ کے JF تھنڈر کے چرچے

ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات وزیراعلیٰ KP کے پھر وارنٹ جاری

سانحہ گل پلازہ کمیشن کے سربراہ نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

عمران کی جیل میں اہلیہ بشریٰ بی بی سے بھی ملاقات

سینیٹ کی کارروائی براہ راست نہ دکھانے پر بعض ارکان کا اظہار تشویش

بنگلہ دیش میں انتخابات ”جیو نیوز“ ٹیم ڈھاکہ پہنچ گئی ناظرین کیلئے لمحہ بہ لمحہ خصوصی کوریج

انڈونیشیا کیساتھ معاشی تعلقات مزید بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں کراچی ایئر پورٹ پر ناقص انتظامات اور بدانتظامی پر شدید احتجاج

الفابٹ نے AI سرمایہ کاری کیلئے 20 ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردئیے

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کیلئے یونیفارم پالیسی جاری

وفاقی ٹیکس محتسب نے کے الیکٹرک کے خلاف شکایت نمٹا دی

وزیراعظم بورڈ آف پیس میں شرکت کرینگے، میونح سیکورٹی کانفرنس میں شریک نہیں ہونگے

ٹرانس پیرنسی کی کرپشن سے متعلق پاکستان کی رپورٹ میں پریشان کن انکشافات

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل، پاکستان کا مجموعی اسکور بہتری کیساتھ 28 ہوگیا

85 فیصد روف ٹاپ سولر صارفین کو 2030-31 تک نیٹ میٹرنگ سہولت برقرار

کراچی میں بجلی سبسڈی نہ ملنے سے اسٹیل سیکٹر کو 150 ارب کا نقصان

کون کون سے وفاقی بیورو کریٹ دُہری شہر یت کے حامل ہیں…؟

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے؛ رضوان احمد شیخ کو OSD بنا دیا گیا

افغانستان میں TTP کی سہولت کاری، پاکستان کیخلاف کشیدگی میں اضافہ

میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے درمیان خاموش ناراضی ختم

۔OMG افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کیلئے اجلاس 14 فروری کو طلب

اس وقت امتحان عدالتی نظام کا ہے، ججوں کو ہمت کرنی چاہئے، علیمہ خان

لڑکیوں کو نہ کہنا سکھائیں، آبادی میں بے تحاشا اضافہ معاشرے کے تمام مسائل کی جڑ، یوتھ کانفرنس کینئرڈ کالج لاہور

سندھ کابینہ، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن کی منظوری

کالجز میں بغیر اجازت تصاویر بنانا اور شیئر کرنا قابل تعزیر جرم تصور ہوگا

جیو کی میگا سیریل "ہمراہی" کا شاندار ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر دھوم

بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں، یوگی آدتیہ ناتھ

نیا تجارتی معاہدہ، امریکا نے بنگلہ دیشی مصنوعات پر ٹیرف 19 فیصد کر دیا

جیل، پھانسی معمولی چیز، قران و سنت کیخلاف قانون سازی نہیں مانیں گے، فضل الرحمٰن

لاہوریوں کی اکثریت بسنت کی حامی، حفاظتی اقدامات سے مطمئن

بنگلہ دیش میں انتخابات، جماعت اسلامی اور بی این پی میں سخت مقابلہ

نقص امن کے الزام سے سندھ حکومت دستبردار

فائرنگ سے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت 2 افراد جاں بحق
l
ایران کے جوہری ہتھیاروں پر خوف، ایٹمی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں، ترکیہ

ترسیلات زر میں اضافہ

مصطفی عامر قتل کیس کے التواء پر مقتول کی والدہ نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

ایف آئی اے نے صارم برنی کی جانب سے غیر قانونی قبضہ کی گئی عمارت واگزار کرالی

ایف آئی اے کے 13 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لاء کے ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی کے نوٹیفکیشن جاری

پاکستان اور انڈونیشا کا اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق

غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور قتل میں مطلوب اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

ایپسٹین فائلز میں 6 مزید افراد ممکنہ طور پر ملوث ہیں، امریکی رکن پارلیمنٹ

بھارتی کمپنی اڈانی لین دین پر امریکی تحقیقات، ممکنہ ایرانی تعلقات کی جانچ

چیئرمین FBR نے BS-17 آئی ٹی کیڈر کی حتمی سینیارٹی لسٹ کی منظوری یدی

اے آئی محصولات اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرے گا، وزیر خزانہ

سلمان صفدر کی عمران سے ملاقات کا خیر مقدم کرتے ہیں، علامہ ناصر عباس

سی ایس ایس 2026 کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں

کراچی، جنوری میں شہری 156 گاڑیوں اور 3509 موٹر سائیکلوں سے محروم ہوئے، سی پی ایل سی

نو تعینات ڈی جی ایف آئی اے نے افسران کی معطلی ختم کر دی

بیٹے کی شادی کی تیاریاں، سچن ٹنڈولکر نے مودی کو خود جاکر دعوت دی

پاکستان کی ترقی میں جاپان کے دیرینہ کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، صدر زرداری

ہم بھی کبھی تھے آشنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو‘‘۔۔۔

موٹاپا سنگین متعدی بیماریوں کا خطرہ 70 فیصد بڑھا دیتا ہے، نئی تحقیق

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Alhamdulillah, Lord of the Worlds! Hammad Wasif speaks at the ceremony for completing the Quran Hafiz. File photo ,Report,KB Abbasi.Sadiqbad

تحریر بقلم، ، کے بی عباسی  مضمون، حافظ قرآن حماد واصف  ڈیلی بی بی سی نیوز پاک  یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...