🚨 (1) ایر_ان نے خیبر شکن میزائلوں کی بارش کردی، تل ابیب پر بڑا حملہ، متعدد اس را_ئیلی زخمی
🚨 (2) ایر_ان غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈالے تو معاہدہ ہوگا ورنہ نہیں؛ ٹرمپ
🚨 (3) ایر_ان جنگ؛ ٹرمپ کو سہارا دینے کیلیے پادری اوول آفس پہنچ گئے؛ دعا کی ویڈیو وائرل
🚨 (4) 50 طیارے 100 بم؛ خامنہ ای کا کئی گلیوں تک پھیلا ہوا زیر زمین بنکر کیسے تباہ ہوا؟ ویڈیو
🚨 (5) خلیج میں میزائل خطرے کی گھنٹی، دبئی میں موبائل فونز پر ایمرجنسی الرٹ جاری
🚨 (6) جنگ کا ساتواں دن: تہران پر قیامت خیز بمباری، تہران، شیراز اور اصفہان میں زبردست دھماکے
🚨 (7) ایر_ان کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، جرمنی کا واضح اعلان
🚨 (8) اس وقت ایر_ان میں زمینی فوج بھیجنے پر غور کرنا وقت کا ضیاع ہوگا، ٹرمپ
🚨 (9) ایر_ان نے جنگ کے آغاز میں ہی جدید امریکی دفاعی نظام تباہ کر دیا، سی این این کا دعویٰ
🚨 (10) لبنان پر اس را_ئیلی بمباری جاری، 123 شہادتیں، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
🚨 (11) ایر_ان میں پرائمری اسکول پر بمباری؛ 168 طالبات شہیـد؛ امریکی وزیردفاع کا ردعمل آگیا
🚨 (12) امریکا کا حملوں میں اضافے کا عندیہ، اس را_ئیل کی لبنان پر بمباری، ایر_ان کی میزائلوں کی بارش، شہادتیں 1332 ہو گئیں
🚨 (13) امریکا کے ایر_ان پر 72 گھنٹوں میں 200 حملے، 30 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
🚨 (14) سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل حملے کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا گیا
🚨 (15) امریکا و اس را_ئیل نے ایر_ان میں 13 طبی مراکز کو نشانہ بنایا، اقوام متحدہ
🚨 (16) امریکی فوج نے فضا اور سمندر پر کنٹرول حاصل کرنا شروع کر دیا، پینٹاگون
🚨 (17) 7 اس را_ئیلی ڈرونز مار گرائے، دشمن پر 500 سے زیادہ میزائل اور 2 ہزار ڈرونز فائر کیے، ایر_ان
🚨 (18) ایر_ان میں خامنہ ای کے بیٹے قابل قبول نہیں؛ اپنی پسند کی حکومت بنانا چاہتا ہوں؛ ٹرمپ
🚨 (19) سعودی عرب کا اپنی سرزمین ایر_ان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دینےکااعلان، ایر_ان کا اظہارِ تشکر
🚨 (20) خلیجی اور یورپی ممالک کا ہنگامی اجلاس؛ میزائل حملوں پر ایر_ان کو واضح پیغام
🚨 (21) روس ایر_ان کو امریکی اہداف پر حملوں کیلئے خفیہ معلومات دے رہا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
🚨 (22) مشرق وسطیٰ میں جنگ، امریکا میں عربوں کی اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ گئی
🚨 (23) روس ایر_ان کو امریکی اہداف پر حملوں کیلئے خفیہ معلومات دے رہا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
🚨 (24) توانائی بحران کا خدشہ: حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع
🚨 (25) ایر_ان سے داغے گئے 78 میزائل اور 143 ڈرون تباہ کر دیئے: بحرین
🚨 (26) مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھارتی میڈیا پھر جھوٹ پر اتر آیا ، جعلی اور پرانی ویڈیوز چلانا شروع کر دیں
🚨 (27) کراچی: ایم ٹی خان اور مائی کلاچی روڈ ایک بار پھر ٹریفک کیلئے بند، آئی آئی چندریگر روڈ پر شدید ٹریفک جام
🚨 (28) ایر_ان کے شہر میناب میں اسکول کی عمارت ممکنہ طور پر امریکی حملے کا نشانہ بنی
🚨 (29) اس را_ئیل نے مسجدِ اقصیٰ میں جمعے کی نماز پر پابندی لگا دی
🚨 (30) نہ سیز فائر ، نہ مذاکرات، امریکا کو کوئی کال نہیں کی: ایر_ان نے ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا
🚨 (31) برطانوی وزیراعظم کا 4 لڑاکا طیارے ٹائفون قطر بھیجنے کا اعلان
🚨 (32) ایر_ان سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، رپورٹ
🚨 (33) ایر_انی سپریم لیڈر خامنہ ای پر حملہ، پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے، ریلیاں اور احتجاج
🚨 (34) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
🚨 (35) آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرول اور ڈیزل فوری مہنگا کرنے کا مطالبہ
🚨 (36) پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 15 فیصد اضافہ
🚨 (37) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری، دفاتر کے کام کے دنوں میں کمی پر بھی غور
🚨 (38) وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
🚨 (39) بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے پیکیج اور دیہات کو گیس کی فراہمی کیلیے فنڈز کی منظوری
🚨 (40) شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ
🚨 (41) پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کو اسمارٹ ٹریولر پروگرام میں رجسٹریشن کی ہدایت
🚨 (42) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ ڈیجیٹل مالیاتی شعبے کے لیے نیا قانونی فریم ورک قائم
🚨 (43) کراچی: امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
🚨 (44) حکومتِ پنجاب کا صوبے میں 17 نئے چھوٹے ڈیم بنانے کا فیصلہ
🚨 (45) پنجاب کے تمام اضلاع میں اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
🚨 (46) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع
🚨 (47) آپریشن غضب للحق میں طاـ لباـ ن رجیم کے 527 کارندے ہلاک، 755 زخمی، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں: عطا تارڑ
🚨 (48) پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں 56 افـغـاـ ن شہری ہلاک، اقوام متحدہ کی رپورٹ
🚨 (49) پاکستان کا ڈرون حملے کے بعد آذربائیجان کے ساتھ اظہار ایکجہتی
🚨 (50) عراق؛ بارود سے بھری کشتی کا تیل بردار جہاز پر خودکش حملہ؛ خوفناک دھماکا
🚨 (51) برطانیہ میں ڈاکٹر روبوٹ کے ذریعے 1500 میل دور موجود مریض کا کامیاب آپریشن
🚨 (52) پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (53) ٹی 20 ورلڈکپ 2026: پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
🚨 (54) نادیہ خان کے چہرے پر جھریاں، فلٹر کے بغیر وائرل ویڈیو پر تنقید
🚨 (55) فاسٹ بولر سلمان مرزا کا صحافی کیخلاف لیگل ایکشن لینے کا فیصلہ
🚨 (56) کراچی : ڈیفنس فیز 7 خیابان جامی کے قریب رہائشی عمارت کی چھت سے خاتون گرگئی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں