*🛑 07 مارچ 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (2) ایر_ان کا اس را_ئیل پر تازہ حملہ، تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ، متعدد اس را_ئیلی زخمی
🚨 (3) اس را_ئیلی دارلحکومت تل ابیب کے وسط میں ایر_انی میزائلوں سے تباہی مچ گئی
🚨 (4) روسی میڈیا کے مطابق کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ اس را_ئیل میں امات ڈیوڈ کا فضائی اڈہ بھی نشانہ بنایا گیا
🚨 (5) آج ایر_ان کو بہت زیادہ شدت سے نشانہ بنائیں گے، ٹرمپ؛ جنگ کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورت حال
🚨 (6) تہران ایئرپورٹ پر حملے میں ایر_انی قدس فورس کے 16 طیارے تباہ کردیئے؛ اس را_ئیل کا دعویٰ
🚨 (7) جسے فیفا امن انعام دیا گیا اسی ٹرمپ نے ایر_ان میں فٹبال اسٹڈیم پر بمباری کی؛ وزیر خارجہ
🚨 (8) ایر_ان کو سرنڈر کرانے کی خواہش دشمنوں کو قبروں تک لے جائے گی؛ ایر_ان کا ٹرمپ کو جواب
🚨 (9) ایر_ان میں نئے رہبراعلیٰ کے فوری انتخاب کیلیے مطالبات زور پکڑنے لگے؛ عالم دین میدان میں آگئے
🚨 (10) امریکا اور اس را_ئیل کے حملے، لبنان میں 12 اور ایر_ان میں مزید 8 افراد شہیـد
🚨 (11) عرب لیگ کا ایر_انی حملوں پر ہنگامی اجلاس کل ہوگا
🚨 (12) اس ra_ئیلی فوج کے 80 لڑاکا طیاروں نے رات بھر ایر_ان میں 230 بم گرائے
🚨 (13) سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ کی جانب آنے والے 6 ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
🚨 (14) مشرقِ وسطیٰ بحران: امریکا کا روسی تیل پر پابندیاں نرم کرنے پر غور
🚨 (15) دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
🚨 (16) اس را_ئیلی فوج کا تہران اور اصفہان میں حملوں کی نئی لہر شروع کرنے کا اعلان
🚨 (17) فلس_طینی مفادات نظر انداز ہوئے تو ’بورڈ آف پیس‘ سے الگ ہو جائیں گے؛ انڈونیشیا کا اعلان
🚨 (18) امریکا آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکام، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 9 فیصد بڑھ گئیں
🚨 (19) ایر_ان اور وینزویلا کے بعد کس ملک میں ’رجیم چینج‘ ہوگا؛ ٹرمپ نے اپنا پلان بتادیا
🚨 (20) ایر_ان پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں: ٹرمپ
🚨 (21) تل ابیب میں تباہی، 100 میٹر نیچے سرنگیں بھی لرز گئیں، بھارتی صحافی
🚨 (22) آبنائےہرمز میں امریکی فوج کا انتظارکر رہے ہیں: ایر_انی پـاسـداران انـقـلاب گارڈز
🚨 (23) سعودی حکام نےکشیدگی میں کمی کیلئے ایر_ان سے سفارتی بیک چینل رابطے بڑھادیے
🚨 (24) ایر_ان کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
🚨 (25) خلیج میں ایر_انی پـاسـداران انـقـلاب کا آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ
🚨 (26) اصفہان اور تہران پر امریکا اور اس را_ئیل کے حملوں میں 8 افراد شہیـد
🚨 (27) ایر_انی پـاسـداران انـقـلاب کی ایرو اسپیس فورس نے اس ra_ئیلی ڈرون مار گرایا
🚨 (28) ایر_انی فوج کا امارات میں الظفرہ ائیربیس پرڈرون حملہ
🚨 (29) امریکا کا اس ra_ئیل کو 151 ملین ڈالرکے بم فروخت کرنے کا فیصلہ
🚨 (30) ایر_ان نے اردن میں امریکی تھاڈ ڈیفنس سسٹم کا ریڈار تباہ کر دیا
🚨 (31) جنگ کے آغاز سے اب تک ایر_ان میں 6668 سویلین یونٹس، 14 میڈیکل سینٹرز اور 65 اسکولوں کو نشانہ بنایا گیا
🚨 (32) ایر_ان کاخلیج میں امریکی و برطانوی آئل ٹینکروں پر میزائل سے حملہ
🚨 (33) آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا: روسی میڈیا
🚨 (34) مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر
🚨 (35) دشمن سے تعاون کرنے پر کردوں کوکچل دیں گے: ترجمان ایر_انی افواج
🚨 (36) امریکا کا اب تک ایر_ان کے 43 بحری جہازوں کو نقصان پہنچانے یا تباہ کرنے کا دعویٰ
🚨 (37) ایر_ان کی پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہ کرنے کی یقین دہانی
🚨 (38) گزشتہ دنوں ہونے والے حملوں پر پڑوسی ممالک سے معذرت خواہ ہیں، ہمارا دوسرے ممالک پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: ایر_انی صدر مسعود پزشکیان
🚨 (39) جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں دھماکے، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہیـد، 20 سے زائد زخمی
🚨 (40) فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
🚨 (41) پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے کا ہوشربا اضافہ، مہنگائی کا نیا طوفان آگیا
🚨 (42) حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، مٹی کا تیل 130 روپے 8 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا
🚨 (43) نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے 81 پیسے فی لیٹر ہوگئی
🚨 (44) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز کا ردعمل، 20 فیصد کرایہ بڑھانے کا اعلان
🚨 (45) ڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا
🚨 (46) کراچی : ڈبل کیبن گاڑی پل سے ندی میں گرگئی، 2 بچے جاں بحق ،3 افراد زخمی
🚨 (47) ایر_ان امریکا جنگ کے اثرات سوئی ناردن پر بھی آگئے، پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ شروع
🚨 (48) سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشت گرد ہلاک
🚨 (49) مشرق وسطیٰ کی صورت حال، آج بھی 122 پروازیں منسوخ، 8 روز میں تعداد 936 تک پہنچ گئی
🚨 (50) پاکستانی شہری آصف مرچنٹ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتــل کرنے کی سازش کا مجرم قرار
🚨 (51) یو اے ای آسان شکار نہیں ہے، اماراتی صدرکا ایر_ان جنگ کے بعد عوامی سطح پر پہلا بیان سامنے آگیا
🚨 (52) آپریشن غضب للحق جاری، پاک افـغـاـ ن بارڈر پر شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کی متعدد پوسٹیں تباہ
🚨 (53) حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
🚨 (54) عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث قیمتیں بڑھانی پڑیں، عطا تارڑ
🚨 (55) ایمریٹس نے دبئی کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کردیں، قطر کی فضائی حدود جزوی بحال
🚨 (56) جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد سعید، ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
🚨 (57) غریب آدمی کی مشکلات کم کرنے کےلیے اقدامات اٹھائیں، نواز شریف کی وزیر اعظم سے گفتگو
🚨 (58) وزیرِ اعظم کی معاشی ترقی، سادگی اور بچت پر مبنی لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
🚨 (59) پیٹرول مہنگا: جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ
🚨 (60) پاکستان نے بھارت اس ra_ئیل سائبرحملوں کے توڑ کیلئے اینٹی وائرس تیارکرلیا
🚨 (61) راولپنڈی پولیس کی کارروائی، شادی شدہ خاتون سے جنسی زیـاـ دتی کے الزام میں شہری گرفتار
🚨 (62) نجی ائیر لائن طیارہ حادثے کے متاثرین کو ہرجانہ ادائیگی سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد معطل
🚨 (63) موٹر سائیکل پر ایم ٹیگ لگانے کے خلاف کیس میں انتظامیہ سے 16 مارچ تک جواب طلب
🚨 (64) مشرق وسطیٰ جنگ؛ دبئی میں سونا رعایتی نرخوں پر فروخت ہونے لگا
🚨 (65) قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار، ملزم کو بے نقاب کرنے کا اعلان
🚨 (66) رجب بٹ نے اہلیہ سے بے وفائی اور دوست سے ناجائز تعلقات کا اعتراف کرلیا
🚨 (67) امارات میں عوامی تحفظ سے متعلق نئےقانون کا اعلان، خلاف ورزی پر500 سے 10لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا
🚨 (68) بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی منصوبہ نہیں، خبر ایجنسی
🚨 (69) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 6100 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 862 روپے ہوگئی
🚨 (70) ترکیہ کا تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے اور عوام کیلئے 75 فیصد سبسڈی دینے کا اعلان
🚨 (71) گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر 2 گاڑیوں میں ہولناک تصادم ، 7 افراد جاں بحق
🚨 (72) سیالکوٹ: کھلا پیٹرول دینے سے انکار، کار سوار کی فائرنگ سے پمپ ملازم جاں بحق
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں