*💫منگل 27 رمضان المبارک 1447ھ*
*17 مارچ 2026ء💫*
جنگ ہماری نہیں، برطانیہ و اتحادی، ٹرمپ ناراض
پاکستانی حکومت اور عوام مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوئے، تہہ دل سے شکر گزار ہیں، ایران، عراقچی کا اردو میں پیغام
ایرانی حکومت کا بڑا اعلان، کم از کم اجرت میں 60 فیصد سے زائد اضافہ
گل پلازہ کی اصل ابتدائی فائل ریکارڈ میں دستیاب نہیں، ایس بی سی اے
رحیم یار خان، چھت گرنے سے بینظیر پروگرام سے رقم لینے آئی 8 خواتین جاں بحق، 57 زخمی
جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
جوابی کارروائی، باجوڑ اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، کئی خارجی ہلاک
پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، چین کا اعلان، خصوصی نمائندے کا ثالثی مشن
شہباز شریف کے دور حکومت میں کتنے قرضے لئے گئے؟
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان
ملک میں ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے صورتحال تسلی بخش
حکومتی کفایت شعاری، اقدامات کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری آئی بی کے سپرد
چیئرمین سینیٹ کیلئے لگژری گاڑی ادائیگی پچھلے سال، گاڑی اس ماہ ملی، ترجمان
حکومت کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ
آپریشن غضب للحق، افغانستان میں مزید کامیاب فضائی حملے
امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی، را اور آر ایس ایس پر پابندیوں کی سفارش
مختلف شہروں میں ایل پی جی گیس 350 روپے میں فروخت ہونے لگی
نواز اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی سفارش
ارباب شاہ پسند سینئر منیجر پروکیورمنٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن مقرر
بیشتر ایرانی عوام موجودہ نظام کے خاتمے کے خواہاں، ایرانی نژاد اداکارہ ایلناظ نوروزی
*19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات*
۔PIA نجکاری ٹرانزیکشن کا فنانشل کلوز اپریل کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع
بلوچستان میں امن و استحکام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز: سستے مگر مہلک ہتھیار
ٹیلی کام کمپنیاں عید الفطر پر فائیو جی سروس شروع کرنے کی خواہشمند
بیورو کریسی کیلئے اہم خبر، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمدمرزا تبدیل
ٹرمپ ایران جنگ کی حکمتِ عملی پر اپنے ہی منتخب جنرل سے شدید ناراض
آسکرز، ون بیٹل آفٹر این ادر نے 6 ایوارڈ اپنے نام کر لیے، فلسطین کے حق میں نعرے
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 مؤخر
میزائل صلاحیت خاتمے کے امریکی دعوؤں کے باوجود ایران کیسے حملے کر رہا ہے؟
فروری میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا
امریکا اسرائیل، ایران جنگ کے عالمی اور قومی اثرات آنا باقی
پاک افغان معاملہ حل کی طرف نہیں بڑھا، ماہر افغان امور
حملے میں دبئی ایئرپورٹ کے ایندھن ذخیرہ کو نقصان، پروازوں کی المکتوم سے ری فیولنگ
بورڈ آف پیس ایرانی جنگ کے ملبے میں دفن، مشاہد حسین
کرکٹر ابرار کا سن رائزر لیڈز سے معاہدہ، گاواسکر کا تعصب کھل گیا
افغان طالبان کا وانا میں کامیاب حملے کا دعویٰ بے نقاب
ڈرون حملہ، دبئی کا سنبھلتا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 700 پروازیں متاثر
نیب کی ناقص تفتیش، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار کیخلاف تحقیقات ختم کرنے کا حکم
تیسرے ون ڈے میں متنازع ریویو، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
سی ای او واٹر کارپوریشن کی 14 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو قانونی حیثیت دینے کی سفارش
کراچی میں موٹر سائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث، ڈی آئی جی ٹریفک
بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے صنعتوں کیلئے بجلی مہنگی ہے، اپٹما
قاسم اور سلیمان کی نامکمل ویزا درخواستیں، بعض معلومات اخفا
جنگ کے 17 دن، مشرق وسطیٰ کی 58 ہزار پروازیں منسوخ
بیٹوں کو والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے، جمائما کی شہباز شریف سے اپیل
سی اے اے اور، ایئر پورٹس اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز کی اسلام آباد منتقلی، ایم کیو ایم مخالف
کراچی میں کل گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
کراچی، ہیوی ٹریفک سے موت کا کھیل جاری، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
عید پر آبائی گاؤں جانیوالا شہری سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت پر قتل
اسٹاک مارکیٹ، مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات برقرار، 4688 پوائنٹس کی کمی
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کا نیا تفتیشی نظام متعارف
عوام کو ریلیف دینا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم
ساکنان شہر قائد کا عالمی مشاعرہ 28 مارچ کو، ہزاروں لوگ شرکت کرینگے
خلیج میں کشیدگی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اماراتی صدر محمد بن زاید کا رابطہ
سندھ کی مجموعی صورتحال پر چیئرمین سینیٹ سے ارکان اسمبلی کی ملاقات
سی ایس ایس 2025 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر
پشاور میں دھند، لاہور میں طوفان باد وباراں 50پروازیں متاثر، 3متبادل اتاری گئیں
اے آئی کا بڑھتا ہوا اثر: عالمی مارکیٹ میں روایتی ملازمتوں کے خاتمے کا انتباہ
سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، فی تولہ 1800 روپے سستا
متروکہ وقف بورڈ کی ملکیت 160 دکانیں اور سات گودام سربمہر
کراچی پولیس میں 2016 سے 2018 تک مشکوک کانسٹبلز کی بھرتیاں
ایف آئی اے افسر بن کر بھتہ وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
رحیم یار خان حادثہ، صدر زرداری نے متعلقہ حکام سے رپورٹ مانگ لی
۔APNS ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، سالانہ رپورٹ و حسابات کی منظوری، واجبات کی وصولی کیلئے سیکرٹریٹ کی کوششوں کا اعتراف
بلاول بھٹو سے شرجیل میمن، ناصر شاہ اور شازیہ مری کی ملاقاتیں
ایف بی آر کے 2 نوٹیفکیشن، ایک افسر کی ملازمت پر بحالی، دوسرے کی سزا تبدیل
۔FBR؛ ایچ آر آئی ایس اپ ڈیٹ کرنے کے لئے فیلڈ دفاتر سے ملازمین کاڈیٹا طلب
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں