پیر، 23 مارچ، 2026

HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE

*💫خبروں کی تفصیل💫*
*💫منگل 4 شوال المکرم 1447ھ*
*24 مارچ 2026ء💫*

ایران، امریکا کشیدگی، پاکستان مرکزی ثالث، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹرمپ کو فون، وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو
جنگ جاری، ایران نے مذاکرات کا ٹرمپ اعلان مسترد کردیا

ایران کے خلیج میں امریکی اور اسرائیلی اہداف پر حملے جاری، پاسداران انقلاب

ایران کے معاملے پر ٹرمپ کا اب تک کا سب سے حیران کن ’’یو ٹرن‘‘

امریکا ایران ممکنہ مذاکرات، کشیدگی کے خاتمے کی کوششیں، صورتحال پیچیدہ

وزیراعظم کے حکم پر سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین پٹرول ڈلوانے پر فوری پابندی

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جیرالڈ آرفورڈ ایران جنگ سے نکل گیا، یونان آمد

چین ایران کی جنگ میں خاموش، وجوہات اور عالمی اثرات

ایرانی اسپیکر باقر قالیباف تہران میں مرکزی حیثیت اختیار کرتے جارہے ہیں

ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار

سری نگر میں ایران سے اظہارِ یکجہتی، شہریوں کی سونا، چاندی اور قیمتی اشیا کی عطیات

صدر زرداری کی بلاول بھٹو کے ہمراہ گڑھی خدا بخش آمد

ایران کا امریکی اسٹیلتھ طیارہ گرانے کا دعویٰ، حقیقت کیا ہے؟

عمرہ کے بہانے سفر کی کوشش، تلاشی میں ڈائری سے کینیڈین پاسپورٹ برآمد

ملیحہ لودھی کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل ایران کے لیے واضح کامیابی قرار

سوچنے کی ضرورت ہے آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟ بیرسٹر گوہر

قطر ایئر نے مزید 5 قیمتی طیارے اسپین میں گراؤنڈ کردیئے

انڈونیشیا، ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کی رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالر کی فیس سے انکار

اسلام آباد، امریکا ایران ممکنہ مذاکرات کا مرکز بن سکتا ہے

خلیجی ریاستوں کا ایرانی سستے ڈرونز کو مار گرانے کیلئے مہنگے لڑاکا طیاروں پر انحصار

ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے امکان دیکھ رہے ہیں، نتن یاہو

*سونے کی قیمت میں 43600 روپے فی تولہ کی تاریخی کمی*

زمینی حملے کی صورت میں پورے خلیج فارس میں بحری بارودی سرنگیں بچھا دیں گے، ایران

ایران جنگ، امارات نے جدید فضائی دفاع کی تعمیر میں 40 سال صرف کیے، رپورٹ

مشرق وسطیٰ جنگ، 10 ملکوں کا فلائٹ آپریشن جزوی بحالی کی جانب گامزن

بانی پی ٹی آئی کی بینائی تسلی بخش قرار؛ میڈیکل بورڈ نے تیسری ڈوز لگا دی

تحریک انصاف نے پمز میں بانی کے خفیہ طبی معائنے کو مسترد کر دیا

جسٹس محمد علی مظہر نے عید الفطر سے قبل 4 روز میں 73 مقدمات نمٹا دئے

پٹرولیم کی قیمتیں کم کرنے کیلئے ایتھنول مکسنگ پر غور کیا جائے، مفتاح اسمٰعیل

ٹرمپ کا بیان، پاکستان کی سفارتی کوششوں کا آئینہ دار

ایران جنگ پر حقائق چھپانے کا الزام، ٹرمپ شدید تنقید کی زد میں

روس کی تیل آمدنی کم کرنے کیلئے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ

ایرانی کلسٹر بموں سے آئرن ڈوم کو چیلنج، اسرائیلی دفاعی نظام بے نقاب

روس اور چین نے امریکا ایران جنگ بندی و مذاکرات کا مطالبہ کردیا

ٹرمپ کا ایرانی صدر سے رابطہ؟ مہربانی یا پسپائی

صدر سے داخلہ، خزانہ سمیت مختلف وزراء کی ملاقاتیں، سرحدی صورتحال پر گفتگو

بیروت، اسرائیلی حملہ، ایک شخص شہید، ایرانی قدس فورس رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

کراچی، تیز رفتار واٹر ٹینکر نے 2 گھروں کے چراغ گل کردیئے

مصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان کی فائرنگ سے زخمی ریٹائرڈ DSP دم توڑ گیا

حکمرانوں کو ملکی ترقی نہیں صرف PTI کو ختم کرنے میں دلچسپی ہے، وزیراعلیٰ KP

پیٹرول قیمت میں اضافہ، گاڑی خریداروں نے ترجیحات بھی بدل دی

گندم کی خریداری میں تاخیر نہ کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

’’آپ فارغ ہیں‘‘، ایرانی فوجی ترجمان کا ٹرمپ پر طنزیہ حملہ

دوبرسوں میں BISP کی 40 لاکھ خواتین خط غربت سے باہر آئی ہیں، وفاقی وزیر

فرانس کے بلدیاتی انتخابات، ایک پاکستانی نژاد میئر سمیت آٹھ کونسلر کامیاب

صدرِ پاکستان کو تاحیات استثنیٰ کے حق میں نہیں، بیرسٹر ظفر اللّٰہ

ٹرمپ کو جنگ سے نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا، تجزیہ کار

معدنیات کی رائلٹی حقوق کی نیلامی

ملیر کھوکراپار میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

حکومتی کفایت شعاری مہم اور بڑے طیارے کا استعمال

ملٹری اکاؤنٹس، چار نئے ڈپٹی کنٹرولرز دفاتر کے قیام کا فیصلہ، ورکنگ مکمل

۔JUI مرکزی مجلس شوریٰ کا 2 روزہ اجلاس 4 اپریل کو پشاور میں طلب

حقوق، بااختیار بلدیاتی نظام کیلئے جدوجہد تیز کریں گے، ڈاکٹر خالد مقبول

دریائے گنگا میں افطار پارٹی کے دوران گوشت والی بریانی کھانے پر 14 مسلمان نوجوان گرفتار

متحدہ عرب امارات میں یوم پاکستان ابوظبی اور دبئی میں پرچم کشائی کی تقریبات

برطانیہ، لیبر کونسل کی جانب سے نمائش کی تشہیر، تصاویر میں یہودی بچے کھاتے ہوئے پیش

نئے سیریلز ”خوش نصیبی“ اور ”رنگ دے“ کا آج ”جیو“ پر آغاز

خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلز پارٹی رہنما صادق گزگی قتل

روسی سفیر کی جانب سے پاکستانی عوام کو یوم پاکستان کی مبارکباد

سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزا ہولڈرز کو وارننگ جاری کر دی

آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے سلامتی کونسل کی منظوری سے طاقت کے استعمال کی قرارداد پیش

نیشنل ہاؤس بلڈنگ اسکینڈل المعروف لکی علی کیس کے 787 متاثرین کا سراغ لگ گیا

ایف آئی اے کا اعلیٰ افسر ٹریول ایجنٹ کا 40 لاکھ روپے کا مقروض

یوم پاکستان، صدر زرداری نے نوڈیرو میں پرچم کشائی کی، پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

کراچی میں آج پھر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

"بلھا" چھوٹی عید کی بڑی فلم بن گئی، سنیما گھروں میں رش

بیگم نصرت بھٹو ثابت قدمی، جمہوریت سے مضبوط وابستگی کی علامت تھیں، صدر زرداری

۔AI دولت کے فرق کو بڑھا سکتا ہے، بلیک راک کے لاری فنک کا انتباہ

اسحاق ڈار کا عراقی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ فواد حسین کو ٹیلی فون

کویت کی سعودیہ سے پروازیں، 29 مارچ سے لاہور آپریشن شروع

خلیج کی 5 ایئر لائنز کی 22 دن میں 31511 پروازیں منسوخ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

BBC Pakistan News Digital News Details

*💫خبروں کی تفصیل💫* *💫بدھ5 شوال المکرم 1447ھ* *25 مارچ 2025ء💫* امریکا، ایران مذاکرات، میزبانی کیلئے شہباز کی پیشکش تہران اور ...