جمعرات، 26 مارچ، 2026

News Headline Urdu Bbc Pakistan Digital News



*🛑 26 مارچ 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایر_ان کے نیول چیف اس را_ئیلی حملے میں جاں بحق

🚨 (2) ایر_ان آبنائے ہرمز سے گزرنے پر فیس وصول کر رہا ہے؛ خلیج تعاون کونسل

🚨 (3) وائٹ ہاؤس کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش؛ خوف کی لہر دوڑ گئی

🚨 (4) ایر_ان پاگل ملک ہے، اب معاہدے کیلیے بھیک مانگ رہا ہے؛ ٹرمپ نیٹو پر بھی برہم

🚨 (5) اس را_ئیل کا پاسـداران انـقـلاب کے نیول چیف کمانڈر علی رضا تنگسیری کو شہیـد کرنے کا دعویٰ

🚨 (6) ایر_ان جنگ کا 27 واں روز: مذاکرات کی متضاد خبروں کے درمیان حملوں کی شدت میں مسلسل اضافہ

🚨 (7) ٹرمپ کی ایر_ان جنگ 4 سے 6 ہفتوں میں ختم کرنے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آ گئی

🚨 (8) ایر_انی حملوں کیخلاف اقوام متحدہ میں اہم قرارداد پاس، 100 سے زائد ممالک کی حمایت

🚨 (9) ایر_انی میزائیلوں کا خوف، اس را_ئیلیوں کی حفاظت کیلئے یونان کے جزائر خریدنے کی تجویز سامنے آگئی

🚨 (10) امریکا اور ایر_ان کے درمیان پیغامات کا تبادلہ پاکستان کے ذریعے جاری، ایر_ان امریکا کے 15 نکات پر غور کررہا ہے: اسحاق ڈار

🚨 (11) تل ابیب کے آسمان پر کوؤں کا راج، وائرل ویڈیو نے خوف پھیلا دیا

🚨 (12) ایر_ان نے امریکی لڑاکا طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا، ویڈیو وائرل

🚨 (13) مذاکرات کیلئے تہران اسلام آباد کی نیت کو مثبت اور خیرخواہ سمجھتا ہے، امریکا پر اعتبار نہیں، ایر_ان

🚨 (14) فیک نیوز کو دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ ہم جنگ ہار رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

🚨 (15) جنگ نہیں چاہتے مگر جھکیں گے نہیں، پڑوسی ممالک امریکا سے دوری اختیار کریں، ایر_ان

🚨 (16) پاسـداران انـقـلاب کا ایر_انی فضائی حدود میں ایف 18 سمیت دو امریکی جنگی جہاز مار گرانے کا دعویٰ

🚨 (17) ایر_انیوں کو حکومت کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی نیتن یاہو کی تجویز کو ٹرمپ نے مسترد کر دیا

🚨 (18) وسطی اسـرائیل: تـل ابـیـب اور گرد و نواح میں ایر_انی میزائلوں اور کلسٹر بموں سے بڑے پیمانے پر نقصانات

🚨 (19) اسـرائیـل میں ایـرانی میزائل لگنے سے بسوں اور گاڑیوں میں میں آگ لگ گئی

🚨 (20) صدر ٹرمپ ہفتے تک جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں؛ اس را_ئیل تشویش میں مبتلا؛ رپورٹ

🚨 (21) ایر_ان نے 15 نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوا دیا، ایر_انی خبر ایجنسی

🚨 (22) ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری سمیت مزید 2 افراد جاں بحق

🚨 (23) حج 2026: عازمین کیلئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار

🚨 (24) حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور آخری پرواز 21 مئی کو اڑان بھرے گی

🚨 (25) چینی سیٹلائیٹ کا زمین کے نچلے مدار میں دوسرے سیٹلائیٹ کو ری فیول کرنے کا کامیاب تجربہ

🚨 (26) ڈیل کا وقت گزر رہا ہے، ایر_ان کو دیر ہونے سے پہلے سنجیدہ ہوجانا ہوگا: ٹرمپ

🚨 (27) ٹرمپ ایر_ان میں ایسا دوست لیڈر چاہتے ہیں جو امریکا مردہ باد کے نعرے نہ لگائے؛ وائٹ ہاؤس

🚨 (28) آبنائے ہرمز کھولنے کیلیے برطانیہ میں اہم فوجی مذاکرات؛ 30 ممالک کی شرکت متوقع

🚨 (29) امریکا ایر_ان جنگ بندی مذاکرات؛ مصر نے بھی میزبانی کی پیشکش کردی

🚨 (30) ایر_ان کے اس را_ئیل کے سب سے بڑے پاور پلانٹ پر تابڑ توڑ میزائل حملے

🚨 (31) جنگ بندی کی امریکی تجاویز مسترد؛ ایر_ان نے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

🚨 (32) ایر_انی نیول چیف کی ہلاکت امریکا اس را_ئیل تعاون کی تازہ مثال ہے؛ نیتن یاہو

🚨 (33) علی رضا تنگسیری نے آبنائے ہرمز کو امریکا اور اس ra_ئیل کے لیے بند کر رکھا تھا؛ اس را_ئیلی وزیراعظم

🚨 (34) موجودہ جنگ میں ایر_ان حاوی نظر آتا ہے: سابق سربراہ برطانوی خفیہ ایجنسی

🚨 (35) امریکا ایک ملک کیساتھ مل کر ایر_انی جزیرے پر قبضے کا منصوبہ بنا چکا ہے: ایر_انی اسپیکر کا انکشاف

🚨 (36) ایر_انی حملوں کے بعد امریکی فوج ’ورک فرام ہوٹل‘ پر مجبور

🚨 (37) پاکستان نے جنگ بندی کیلیے امریکی تجاویز ایر_ان کے حوالے کردیں؛ غیرملکی میڈیا

🚨 (38) امریکا کی جنگ بندی تجاویز موصول؛ پاکستان یا ترکیہ میزبان ہوسکتے ہیں؛ ایر_انی عہدیدار

🚨 (39) جو ممالک جنگ میں فریق نہیں انکے جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے دیں گے؛ 

🚨 (40) امریکا سے مذاکرات، ایر_انی قیادت پاکستان کے کردار کی معترف

🚨 (41) ایر_انی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور: امریکی اخبار

🚨 (42) ایر_ان کی پاسـداران انـقـلاب نے ان بکھرے ہوئے امریکی فوجیوں کی تلاش کے لیے عوام سے ان کے نئے مقامات کی اطلاع دینے کی اپیل کی ہے: نیویارک ٹائمز

🚨 (43) پاکستان کے پاس ثالثی کے سوا کوئی راستہ ہی بھی نہیں، مولانا فضل الرحمان

🚨 (44) سول و عسکری قیادت کا معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

🚨 (45) ای سی سی نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

🚨 (46) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

🚨 (47) پاکستان کے خلاف غیر مہذب بیان، جے شنکر پر بھارت میں کڑی تنقید

🚨 (48) پاکستان تناؤ میں کمی کے لیے علاقائی شراکت داروں سے رابطے میں ہے، دفتر خارجہ

🚨 (49) پیٹرولیم مصنوعات کی ترجیحاً فراہمی میں پاکستان سے مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، عمانی سفیر

🚨 (50) ’ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اپریل کے بعد تک کیلیے کافی ہیں‘

🚨 (51) اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا

🚨 (52) پی ٹی آئی اپنے بانی کی رہائی میں ناکام ہوگئی اب یہ ذمہ داری ہمارے کارکنوں کو دیدے، جے یو آئی

🚨 (53) راولپنڈی؛ اپنی شادی پر ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن گرفتار

🚨 (54) عمران خان کے بیٹے کی جنیوا میں پاکستان مخالف رہنما کے همراہ پروگرام میں شرکت، تنازع کھڑا ہوگیا

🚨 (55) قومی اسمبلی کے 25ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی عدم شرکت پر سوالات

🚨 (56) پی ٹی آئی والے کہتے ہیں جتنی دیر بانی جیل میں رہیں گے اتنا انکے مزے ہیں، گورنر کے پی

🚨 (57) اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم

🚨 (58) مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت

🚨 (59) ایس ای سی پی نے پنجاب لائف انشورنس کمپنی کو لائسنس جاری کر دیا

🚨 (60) عازمین کیلیے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار، سوالنامہ جاری

🚨 (61) پی ایس ایل 11 کا لاہور سے آغاز، افتتاحی میچ کے لیے محسن نقوی اور مریم نواز کی آمد

🚨 (62) پی ایس ایل 11؛ افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کا حیدرآباد کو 200 رنز کا ہدف، حیدرآباد آباد کو شکست ہوگئی

🚨 (63) عینا آصف کے ساتھ سیٹ پر کیا ہوتا رہا؟ انڈسٹری کے تلخ گحقائق بے نقاب کردیے

🚨 (64) حمزہ علی عباسی کی بہن منی لانڈرنگ کیس میں مشکلات کا شکار، عبوری ضمانت منسوخ

🚨 (65) کے پی، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

🚨 (66) ڈھاکا: مسافر بس دریا میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

🚨 (67) آبنائے ہرمز کی بندش: بھارت میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی شدید قلت، پمپس پر طویل قطاریں

🚨 (68) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

🚨 (69) کراچی میں ہفتے اور اتوار کوگرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کاامکان

🚨 (70) پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری

🚨 (71) فی تولہ سونے کا بھاؤ 11 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے

🚨 (72) وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا

🚨 (73) بلوچستان میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق

🚨 (74) کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ایل پی جی کی قیمت 350 سے 380 روپے فی کلو ہو گئی

🚨 (75) کراچی میں جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

🚨 (76) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی

🚨 (77) پاکستان کے خلاف غیر مہذب بیان، جے شنکر پر بھارت میں کڑی تنقید

🚨 (78) کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، عطا تارڑ

🚨 (79) قومی اسمبلی کے 25ویں اجلاس سے متعلق رپورٹ، وزیراعظم اور وفاقی وزرا کی عدم شرکت پر سوالات اٹھ گئے

🚨 (80) پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف، دانشمندانہ سفارتی اقدامات کو سراہتے ہیں: سعودی سفیر

🚨 (81) پنجاب میں جمعہ کے روز سرکاری دفاتر جزوی طو پر کھلے رکھنے کا فیصلہ

🚨 (82) ایـران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

🚨 (83) ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

🚨 (84) زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

🚨 (85) ایــران میں بہنے والے آنسو دنیا کےکسی بھی خطےکے مسلمان کے آنسو سے مختلف نہيں: ترک صدر رجب طیب اردگان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

News Headline Urdu Bbc Pakistan Digital News

*🛑 26 مارچ 2026 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایر_ان کے نیول چ...