منگل، 31 مارچ، 2026

President Trump wants deal with Iran before April 6 deadline, White House spokesman says

*🚨صدر ٹرمپ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے قبل ایران سے ڈیل چاہتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس*
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران جنگ سے متعلق اچھی بات چیت ہو رہی ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔

پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ صدر ٹرمپ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے پہلے پہلے ایران سے ڈیل چاہتے ہیں اور ایران جنگ مجموعی طور پر 4 سے 6 ہفتوں تک باقی رہ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ذاتی طور پر کچھ بتانے اور عوامی لحاظ سے کچھ کہنے میں فرق ہوتا ہے، ایران نے ذاتی طور پر جو کچھ ہم سے کہا ہے اس کو جانچا جائے گا۔

کیرولین لیوٹ نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ عرب ممالک سے جنگ اخراجات میں مدد کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں، صدرٹرمپ کودلچسپی ہےکہ خلیجی ممالک ایران جنگ کے اخراجات میں اپناحصہ ڈالیں، یہ ابھی ایک تجویز ہے، اس پر حتمی فیصلہ صدر خود کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Muzaffarabad (PID) March 31, 2026 A representative delegation consisting of senior journalists from Central Press Club Muzaffarabad met with the Prime Minister of the Azad Government of the State of Jammu and Kashmir, Faisal Mumtaz Rathore.

۔ ملاقات میں وفد کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ریاست میں آزادیٔ صحافت، میڈیا کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لیے موجودہ حکومت کے تاریخ ...