اتوار، 29 مارچ، 2026

*Traditional shipping routes affected by tensions in the Middle East, increasing the importance of Gwadar Port*


وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سے روایتی شپنگ روٹس متاثر ہوئے ہیں جبکہ گوادر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے۔
گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر محمد جنید انوار کا کہنا تھا ایم وی ایچ ایم او لیڈرکی کامیاب برتھنگ ہوئی، 35 یونٹس ٹرانس شپمنٹ کارگو ہینڈل کیاگیاْ

ان کا کہنا تھا گوادر بندرگاہ علاقائی کشیدگی کے دوران محفوظ بحری مرکزکے طور پر ابھر رہی ہے، عالمی شپنگ لائنز محفوظ متبادل کے طور پر گوادر کا رخ کرنے لگی ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ خطے میں کشیدگی سے روایتی شپنگ روٹس متاثر ہوئے ہیں جبکہ گوادر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، ٹرانس شپمنٹ کارگو کے لیے مفت اسٹوریج سہولت موجود ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*Rahim Yar Khan: Pistol kept in trousers pocket goes off during Sadiqabad raid, suspect injured,*

*رحیم یار خان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر قائم کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) نے صادق آباد میں کم عمر بچے کے ساتھ مبینہ...