پیر، 27 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل*
*منگل 10 ذیقعدہ1447ھ*
*28 اپریل 2026ء*

ہرمز پر ایرانی تجاویز، ٹرمپ کی مشاورت، امن کیلئے سب کچھ کرینگے، پیوٹن
نئی دہلی میں برکس اجلاس، امارات اور ایران میں اختلافات، بھارت پھر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگیا

جوڈیشل کمیشن اجلاس آج، پی پی ججز کے 2 تبادلوں پر محتاط مگر سب کے حق میں ووٹ دے سکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ جج کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

پاک چین مفاہمت، سمندری پانی قابل استعمال بنانے سمیت کئی ایم او یوز پر دستخط

پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں آٹھ ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ

دنیا پر درندوں نے قبضہ کرلیا ہے، انسانوں نے انسانیت کھودی، اقوام متحدہ

3 سال بعد شرح سود میں کمی کے بجائے ایک فیصد اضافہ، 11.50 فیصد ہوگئی

ایران امریکا جنگ 2 برادر اسلامی ممالک کیوں سامنے آگئے؟

دھابیجی 3 بڑی لائنیں پھٹ گئیں، کراچی میں ایک ہفتے پانی کا بحران رہے گا

مشرق وسطیٰ بحران، وزیر اعظم کے مختلف سربراہان مملکت سے 51 مرتبہ رابطے

اسحٰق ڈار کے برطانوی، کینیڈین، مصری ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ

۔PSL، تماشائیوں کو تینوں پلے آف میچ گراؤنڈ آکر دیکھنے کی اجازت

احسن علی منگی اسپیشل سیکریٹری صنعت و پیداوار ڈویژن تعینات

ڈیجیٹل طرز زندگی، ٹیکسٹنگ، آن لائن آرڈرز اور ایئرپوڈز کا بے تحاشا استعمال

زائد پیداواری صلاحیت کو کم کرنے کیلئے پاور پلانٹس کی پیشگی منظوری سخت 

اندرون ملک 13، یو اے ای 41 سمیت ملک بھر سے 91 پروازیں منسوخ

گریڈ 22 میں ترقیوں کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس اگلے ماہ ہو گا

جعلی سفری ریکارڈ پر بیرون ملک جانے اور حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا

امراضِ قلب میں نمایاں خدمات صدر زرداری نے پروفیسر پان ژیانگ کو ستارۂ پاکستان عطا کیا

سپریم کورٹ نے غیر ملکی عدالتوں بین الاقوامی اداروں سے روابط اور تعاون کا جامع مجموعہ جاری کردیا

برطانوی شاہ چارلس سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ گئے

عراقی صدر نے تاجر علی الزیدی کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا

گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری

پاکستان کا 90 دن کے اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر بنانے کا منصوبہ

ہرمز بحران پر تیل کی قیمتوں میں اضافے سے دنیا کی بڑی ایکویٹی محتاط

8 ماہ میں سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 141 ارب روپے

’’شوہر کی موت کی منتظر بیوی‘‘ امریکی خاتونِ اول کی کامیڈین جمی کمیل پر تنقید

طویل عرصے سے غیر فعال پارہ چنار ایئر پورٹ دوبارہ فعال

غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوسکتا ہے، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار

جنگ طویل ہوئی تو تیل 120 ڈالر کے قریب جا سکتا ہے، گولڈمین ساشے کا انتباہ

’’جے سپر پاور دی گل ساڈے تے آ گئی اے تے صلح ای کرلو‘‘، سعد رفیق

امریکہ جنگ میں ذلت کا شکار، ایران توقع سے زیادہ مضبوط نکلا، جرمن چانسلر

کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈی جی ایف آئی اے نے 5 سالہ ریکارڈ طلب کر لیا

ایران معاملے میں کمزور ردعمل، امارات کی خلیجی ممالک پر تنقید

آئینی عدالت ججز کا فل کورٹ اجلاس، جلد فیصلے مقدمات کا بوجھ کم کرنے پر زور

انگور اڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی متعدد پوسٹیں تباہ

وزیراعظم کی قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

ٹرمپ اور امریکی میڈیا کی مختصر سی صلح صرف 24 گھنٹے ہی چل سکی

سیمنٹ بوری قیمت چھ سال میں 528 روپے سے بڑھ کر 1391 روپے ہوگئی

آبنائے ہرمز بند رہا تو مزید اثرات آئیں گے، حفیظ پاشا

مددگار 15 نظام کی ناقص کارکردگی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ بزنس کمیونٹی اور معیشت کیلئے نقصاندہ ہے، ایف پی سی سی آئی

ڈاکو راج جاری، مسلح ملزمان گھر سمیت متعدد شہریوں کو لوٹ کر فرار

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم دفعات بحال

شیر افضل کا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان

بلاول سے پی پی رہنماؤں کی ملاقاتیں


گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

مسک اور آلٹمین آمنے سامنے، اوپن اے آئی کے مستقبل کا فیصلہ عدالت میں

چین نے میٹا کی 2 ارب ڈالر کی اے آئی منس ڈیل روک دی

لندن پراپرٹی مارکیٹ کو خلیجی خریداروں کی واپسی کا چیلنج، دبئی سے سخت مقابلہ

رقص کا عالمی دن، شاندار ڈانس نائٹ، حاضرین بھی جھوم اٹھے

میڈیکل کالج کی طالبہ کی افسوسناک موت، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

اقوام متحدہ نے آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کو بلاجواز قرار دیکر مسترد کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کے دوران ججز تبادلوں کی بازگشت

راولپنڈی اسلام آباد سمیت سوات و دیگر علاقوں میں زلزلہ

بھارت 2025 میں فوجی اخراجات کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک

گلستانِ جوہر کالج میں درخت کاٹنے کا الزام بے بنیاد قرار

ججز کا مجوزہ تبادلہ نا پسندیدہ اقدام ہے، رضا ربانی

معرکہ حق میں پاکستان کی پرفارمنس مثالی تھی، ماہرین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل* *منگل 10 ذیقعدہ1447ھ* *28 اپریل 2026ء* ہرمز پر ایرانی تجاویز، ٹرمپ کی مشاورت، امن کیلئے سب کچھ کرینگے، پیوٹن نئ...