*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 24 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
عوام دشمن حکومت نے ایر_ان، امریکا جنگ کی آڑ میں ایک بار پھر خاموشی سے پیٹرول بم گرادیا
پیٹرول 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19پیسے فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
ایر_ان کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایر_انی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایر_انی وفد کا استقبال کیا ؒ دفتر خارجہ
ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف کل پاکستان جا رہے ہیں۔۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس بھی سٹینڈ بائے پر ہیں، وائٹ ہاوس ترجمان کرولین لیواٹ
اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلہ بدستور بند ہے اور پولیس اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹیوں پر پہنچنے کی ہدایت
اسلام آباد اور راولپنڈی جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس سمیت پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند
امن مذاکرات کیلئے ایر_انی وفد کے پاکستان آنے کی خبر، پی ایس ایکس کا منفی ہنڈریڈ انڈیکس مثبت ہوگیا
ایر_ان جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے
جلد بازی نہیں کروں گا، ایر_ان سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنے کا اعلان
تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع
آبنائے ہرمز میں تناؤ، دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
آبنائے ہرمز میں ایر_انی فوج کیخلاف ایکشن؟ امریکا کے نئے جنگی منصوبے سامنے آگئے
ٹرمپ کے لیے بڑا امتحان، جنگ جاری رکھنے کیلئے کانگریس سے منظوری میں ایک ہفتہ باقی
’ہم ایک قوم، ایک روح ہیں‘، قیادت میں اختلافات کے ٹرمپ کے دعوے کو ایر_ان نے مسترد کر دیا
ٹرمپ نے ایر_انی جہاز سے ملنے والے مواد کو ’ٹاپ سیکریٹ‘ قرار دے دیا
ایک اور امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
اس را_ئیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں تین ہفتوں کی توسیع
امریکا کی اجازت ملتے ہی خامنہ ای کے پورے خاندان کو ختم کردیں گے؛ اس ra_ئیل
ایر_ان کے دارالحکومت میں شدید دھماکوں کی آوازیں؛ دفاعی فضائی نظام متحرک
لبنان؛ اس را_ئیلی حملے میں جاں بحق خاتون صحافی کی نماز جنازہ میں پورا شہر امڈ آیا
اس را_ئیلی فوج میں بغاوت؛ ایر_ان کو حساس معلومات فراہم کرنے لگے؛ 2 اہلکار گرفتار
ایر_ان جنگ یورپ کو روز بروز کمزور کر رہی ہے؛ ترک صدر
ٹرمپ کے ساتھی ایک ایک کرکے ساتھ چھوڑنے لگے؛ امریکی بحریہ کے سیکرٹری بھی مستعفی
ایر_ان جنگ میں عوام کو مزید پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا سامنا رہے گا؛ صدر ٹرمپ
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، عملہ یرغمال، متعدد پاکستانی بھی شامل
امریکی جریدے نے ایر_ان جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں
ایر_ان نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، روسی ذرائع
نیتن ہایو کا خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کا اعتراف؛ ایر_ان جنگ کے باعث بیماری چھپائی
نیا بحری بیڑا پہنچنے والا ہے، ایر_انی ناکہ بندی ختم نہیں بلکہ بڑھا رہے ہیں؛ وزیر دفاع
جنگ کے بعد بھی ایر_ان کیساتھ اعتماد کی بحالی میں برسوں لگ جائیں گے؛ متحدہ عرب امارات
پینٹاگون کے قریب بڑا حادثہ؛ 10 فوجی اہلکاروں سمیت 23 زخمی
اسلام آباد مذاکرات؛ ایر_انی وفد کی آمد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، متبادل روٹ پلان جاری
پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق
مولانا اشرف علی، امیر جمعیت اشاعت التوحید والسنہ پنجاب کی نماز جنازہ، لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا
بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 15.5 ہزار ارب رکھے جانے کا امکان
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری اسپتال سے جیل منتقل
پنجاب؛ جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز کو پکڑنے کیلئے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ
تعلیم کے شعبے میں اہم پیشرفت، نجی شعبے کی شراکت سے جدید تعلیمی نظام متعارف کرانے کی تیاری
کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلیے مقرر
کراچی میں 48 گھنٹے پانی فراہم نہ کرنے کا فیصلہ، مکینوں کو شدید قلت کا سامنا
خیبرپختونخوا کابینہ نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
کوئٹہ سے 34 کلو منشیات لاہور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، گینگ پکڑا گیا
آزاد کشمیر، نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، خاتون جاں بحق
پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
پشاور زلمی اور ملتان سلطانز پہلے ہی پلے آف کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں
پی ایس ایل میں خالی میدان مایوس کن ہیں، تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی جائے، اسد عمر
میراتھن کے بعد ٹیبل ٹینس میں بھی روبوٹ نے انسانوں کو شکست دے دی
محبت میں مبتلا کینیڈین خاتون شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی
سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
اسپیس ایکس پاکستانی نوجوان کی اے آئی کمپنی 60 ارب ڈالر میں خریدنے کیلئے تیار
لاہور: اچھرہ میں کمسن بچوں کا بہیمانہ قتــل، ’ملزمہ دوسری شادی چاہتی تھی‘
کراچی: شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
کراچی: پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک، دو زخمیوں سمیت 4 گرفتار
یونیورسٹی روڈ نہ بننے کے سوال پر شرمندگی ہوتی ہے، اب تو میمز بھی بن گئیں، وزیر اعلیٰ سندھ
ایشین بیچ گیمز : پاکستانی اسپرنٹر سمیع اللہ اور فائقہ ریاض 60 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے
امریکی کمپنیوں کو ہلا دینے والی چینی اے آئی کمپنی کا نیا ماڈل متعارف
بھارتی فلم ’حق‘ کیلئے یامی گوتم نے 4 ماہ تک قرآن مجید سیکھا: ڈائریکٹر کا انکشاف
ایر_انی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال
گھوٹکی: مبینہ طور پر کتا مارنے کے دوران گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق
لاہور: ماں کے ہاتھوں 3 بچوں کے قتــل کا واقعہ، ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
امریکا نے ایر_ان کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں میزائل داغے: امریکی اخبار
فی تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے ہوگئی
ایران کے پاس موقع ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر دانشمندی سے فیصلہ کرے: امریکی وزیر جنگ
پی آئی اے کا لاہور سے بھی حج آپریشن کا آغاز، ایئر پورٹ پر خصوصی تقریب
سولر سسٹم پر ٹیکس عوام دشمنی، مہنگائی کیخلاف احتجاج کریں گے: جے یو آئی
پاکستان کو 3 ایل این جی کارگوز کیلئے بولیاں موصول
اسحاق ڈارکی ایرانی وزیر خارجہ سے رابطے کے بعد وزیراعظم کو پیش رفت بارے بریفنگ
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں