بدھ، 29 اپریل، 2026

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل*
*جمعرات 12 ذیقعدہ1447ھ*
*30 اپریل 2026ء*

رئیل اسٹیٹ اصلاحات 2 ماہ میں، فائل سسٹم ختم، IMF کی پاکستان سے متعلق کرپشن رپورٹ بے بنیاد، چیئرمین نیب
ایران کیلئے کوئی رعایت نہیں، ٹرمپ

ہماری کاوشیں جنگ بندی میں توسیع، فیلڈ مارشل نے ہمت نہیں ہاری، شہباز

برطانیہ، قادیانیوں کے مراکز پر چھاپے، جنسی زیادتی کے الزامات پر 9 گرفتار

آئی ایم ایف نے اداروں کے بجلی گھروں پر لیوی کے حساب کا طریقہ بدل دیا

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں تیزی 118 ڈالر ہوگئی

قومی سلامتی یا آزادی رائے میں کون بڑا؟ فیصلہ کن معرکہ امریکی عدالت میں

جنگ بندی میں مدد کرنا چاہتا ہوں، پیوٹن، پہلے یوکرین حملے روکو، ٹرمپ

ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے، برطانوی شاہ، ٹرمپ سے نوک جھونک

نجی شعبے سے بھاری مشاہرے پر ہائر ماہرین کی تعداد کتنی؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

ایران جنگ نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی پہچان دیدی، امریکی تھنک ٹینک

3 عرب ممالک امریکی میڈیا کمپنی میں 67 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرینگے

آئینی عدالت؛ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 تحت سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا عدم تعاون قائمہ کمیٹی نے بریفنگ مانگ لی

افغانستان کی ایک بار پھر جنوبی وزیرستان میں سول آبادی پر گولہ باری

قائم مقام صدر نے وزیر اعظم کے مشورے پر 3 ججز کے تبادلے کی منظوری دیدی

صدر زرداری کی ہانگژو جن جیانگ گروپ کے سی ای او سے ملاقات

پراپرٹی ٹائیکون کیخلاف عالمی سطح پر کارروائی جاری ہے، بہت جلد گرفتار کرکے پاکستان لایا جائیگا، چیئرمین نیب

ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی میں مہینوں کی توسیع پر غور

امریکہ کو ایران کی نئی تجاویز کی توقع ہے، عوام کو زیادہ کچھ کہا نہیں جارہا، جیو نیوز پر شاہزیب خانزادہ کا تجزیہ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے پسماندہ علاقوں اور صنعتوں کو سستی بجلی دینے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن، ایس بی سی اے افسران کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع

جامعہ کراچی کے ڈین آف لاء کی تقرری میں ایکٹ اور قواعد کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

کیمبرج اے ایس ریاضی کا پرچہ لیک، رات گئے سوشل میڈیا پر جاری

کراچی پر پیپلز پارٹی کی طویل حکمرانی پھر بھی ترقیاتی کام نظر نہیں آتے

کراچی کو ترقی کیلئے بہت پیسہ چاہیے، لاہور سے موازنہ درست نہیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کے ماتحت صفائی کا ناقص نظام، کراچی بڑی کچرا کنڈی بن گیا، سیف الدین

محکمہ ثقافت میں ریٹائرڈ افسر سرکاری رہائش اور سرکاری وسائل پر قابض

مزید 5 انسپکٹرز اور 5 اہلکار معطل اور صبح روزانہ پریڈ کرنے کی سزا

میامی گالف کورس میں 22 فٹ بلند ٹرمپ کا طلائی مجسمہ نصب

شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ کی ڈکیتی کا مقدمہ 17 دن بعد درج

سیلز ٹیکس فراڈ، سائبر ہیکنگ اور اندرونی ملی بھگت کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

190 ملین پاؤنڈز کیس، سماعت آج

30 جون کے بعد مینول روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس غیر مؤثر، شرجیل میمن

اشتہارات میں کمی اخبارات کی بقا کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، حمید ہارون

کرپٹو کونسل سے NOC لیکر اکاؤنٹ کھولنے والوں کو مکمل سپورٹ، بلال ثاقب

پاک آسٹریا ِانسٹی ٹیوٹ ہری پور میں 10 سال سےپراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی کا معمہ

حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

طلبا کا مستقبل خطرے میں ڈالا گیا تو خاموش نہیں رہیں گے، آفاق احمد

بلاول بھٹو کی جیکب آباد آمد، میر اعجاز جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

۔FBR؛ گریڈ 18 کا ایک اور 17 کے 2 افسر معطل، برطرف افسر عارضی بحال

ملٹری اکاؤنٹس، 35 اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسران کی گریڈ 18 میں ترقی

وفاقی اردو یونیورسٹی میں چار ملازمین کو جبری ریٹائر کر دیا گیا

جے ایس بینک کا 2026ء کی پہلی سہ میں قبل از ٹیکس منافع 1.045 ارب پر پہنچ گیا

امریکا میں پاسپورٹس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر شامل کرنے کی تجویز

پٹرولیم مصنوعات کی مبینہ ذخیرہ اندوزی، نجی آئل کمپنی پر FIA کی نظر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

*خبروں کی تفصیل* *جمعرات 12 ذیقعدہ1447ھ* *30 اپریل 2026ء* رئیل اسٹیٹ اصلاحات 2 ماہ میں، فائل سسٹم ختم، IMF کی پاکستان سے متعلق کرپشن رپورٹ ب...