* 17 اپریل 2026 | بروز جمعہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
ایر_ان کا تمام جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے کم ہونے لگیں
آبنائے ہرمز کھلنے پر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا
ایر_ان نے مان لیا، اب کبھی آبنائے ہرمز بند نہیں کرے گا؛ نیٹو کاغذی شیر ہیں؛ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان؛ تیل کی قیمتوں میں کمی اور اسٹاکس ایکسچینج میں تیزی آگئی
برطانیہ اور فرانس آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی بحری مشن کی قیادت کریں گے
امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز بن گیا
لبنان اس را_ئیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے
ایر_ان کی جانب سے لبنان جنگ بندی کا خیر مقدم، امریکا کے ساتھ اہم معاملات پر اختلافات بدستور برقرار
امریکا نے ایر_ان جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا
آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ میں ایندھن کا بحران، صرف 6 ہفتوں کا جیٹ فیول باقی
اگر آبنائے ہرمز نہ کھلا تو دنیا بھوک سے دوچار ہوگی؟ اقوام متحدہ نے خطرہ ظاہر کردیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین لوگ ہیں؛ امریکی صدر ٹرمپ
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی
ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے ہوگئی ہے، حکومت کا اعلامیہ
تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو جس قدر جلدی ممکن ہوا عوام تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
لبنان اور ایر_ان سے جنگ بندی؛ اس را_ئیل میں شہری پابندیاں ختم؛ معمولات زندگی بحال
اس را_ئیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایر_انی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایر_ان واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسی
میٹرک بورڈ کراچی: کیمسٹری کے پرچے نے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا
ایر_ان کا افزودہ یورینیئم امریکا لایا جائے گا، اس پر ملکر کام کریں گے؛ ٹرمپ کا دعویٰ
پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی
جے ڈی وینس پاکستان آنے پر سوشل میڈیا پر چھاگئے، میمز نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
شوہر سے جھگڑا مہنگا پڑ گیا، بیوی نے لاکھوں روپے کھڑکی سے پھینک دیے
ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو ممالک کو بزدل اور کاغذی شیر قرار دیدیا
خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اردوان کی وزیراعظم کو یقین دہانی
پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے صرف ڈیڑھ ماہ میں 180 ارب روپے سے زائد وصولیوں کا انکشاف
پاور سیکٹر ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم
وزیراعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں عالمی رہنماؤں سے خوشگوار ملاقاتیں
وزیراعظم سے ترکیے میں ٹرمپ کے مشیر کی اہم ملاقات، امریکی صدر کا پیغام پہنچا دیا
وزیراعظم شہباز شریف کی کوششوں سے خطے میں جنگ رُک گئی:ترک صدر
پاکستان کا آبنائے ہرمز میں جہازوں اور عملے کی سلامتی اور معمول کی بحری نقل و حرکت کی بحالی کا مطالبہ
امریکا کا اسلحہ اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کیلئے ایر_ان جانیوالے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جیسی سفارتکاری اپنی زندگی میں کم ہی دیکھی ہے: جلیل عباس جیلانی
خلیج میں امن کیلئے حکومتی سفارتکاری قابل تحسین مگر عوامی مسائل سنگین چیلنج ہیں، حافظ نعیم الرحمان
میٹرک بورڈ کراچی: کیمسٹری کے پرچے نے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات، صحت دریافت کی
خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، اردوان کی وزیراعظم کو یقین دہانی
امریکی ناکہ بندی: پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم کردی
بھارتی میڈیا کا پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل سفارت کاری کا دعویٰ
حکومت نے جانوروں پر ظلم کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم کردی
مردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراض
حج آپریشن کا آغاز؛ کراچی ایئرپورٹ سے پہلی پرواز آج شب روانہ ہوگی
کراچی: لیاری میں گٹر کی صفائی کے لیے اترنے والے تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
سابق افـغـاـ ن کرکٹر تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل، شاہد آفریدی نے مدد کی پیشکش کر دی
پنجاب میں پہلی مرتبہ کالج ایجوکیشن کو ایک ہی معیار پر لانے کا اصولی فیصلہ
مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے: مشیر ایر_انی سـپریم لـیڈر
بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ ہوگیا، کراچی سمیت دیگر شہروں میں 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
ٹرمپ کا مذاق اڑانے پر یوٹیوب نے ایر_انی حکومت کے چینل کو معطل کردیا
نقل کرنیوالا طالب علم کبھی بورڈ امتحان نہیں دے سکے گا، سندھ حکومت کا سخت کارروائی کا فیصلہ
لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، وہاں جنگ بندی صدر ٹرمپ کا جرات مندانہ اقدام ہے: وزیراعظم شہباز شریف
راولپنڈی کے اسپتال میں بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری، واپس اڈیالہ منتقل کردیا گیا
کراچی: زیر التو ترقیاتی منصوبے شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ بن گئے
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کردیے گئے
بیرسٹر گوہر کی بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے کوششیں، عمران خان کی فیملی کو مذاکرات اور لچک کا مظاہرہ کرنے پرقائل کرلیا
کراچی بھینس کالونی میں ڈاکوؤں نے بیوپاری سے 5 لاکھ روپے چھین لیے
3300 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ ایک ہزار 562 روپے ہوگئی
پاکستان ریلوے پنجاب میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی
بھارت نے ایر_انی تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع کر دیں: خبررساں ایجنسی
امریکا ایر_ان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا
رمشا اور خوشحال نے شادی کا باضابطہ اعلان کر دیا، تصاویر بھی شیئر کر دیں
وزیراعظم کی ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات، خطے میں امن کے فروغ پر اتفاق
ایرانی پاسدارن انقلاب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے اجازت لازمی قرار دیدی
ٹرمپ کے اظہار تشکر کے پیغام پر وزیراعظم شہباز شریف کا بھی شکریہ کا ردِ عمل آگیا
صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے اراکینِ پارلیمنٹ کی ملاقات
اپوزیشن اتحاد کی علیمہ خانم بارے منفی تاثر کی خبروں کی سخت تردید
ایران نے گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے مزید 2 افراد وطن واپس پہنچ گئے
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں