*آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
* 10 مئی 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
دشمن جان لے پاکستان کیخلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات انتہائی خطر ناک اور دور رس ہونگے، فیلڈ مارشل
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سےلکھاجائے گا: صدر مملکت
معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا: وزیراعظم
ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے، وزیراعظم
دو ایٹمی ممالک میں جنگ ہوتی تو انجام بہت بھیانک ہوتا، تقریب سے خطاب، فیلڈ مارشل، مسلح افواج کے سربراہان، سفیروں کی شرکت
امریکا سے مذاکرات: ایر_ان کا جواب پاکستان کو موصول، شہباز شریف کی تصدیق
جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز پر ایر_ان نے اپنا جواب پاکستان کے ذریعے بھجوادیا، ایر_انی میڈیا
پاکستانی حکام نے بھی تصدیق کی ہےکہ انہیں ایر_ان کا جواب موصول ہو گیا ہے، ذرائع
امریکا اس را_ئیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اس را_ئیلی میڈیا
کویت کا دفاعی نظام کے ذریعے دشمن ڈرونز کو روکنے کا دعویٰ
امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک آبنائے ہرمز میں مشکلات کا سامنا کریں گے، ایر_ان کی کھلی وارننگ
امریکا اور ایر_ان معاہدے کے قریب؟ 14 نکاتی خفیہ پلان کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں
ایر_انی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈے بھی محفوظ نہیں رہیں گے، پاسـداران انـقـلاب کی دھمکی
امریکی وزیر خارجہ کی قطری وزیراعظم سے میامی میں اہم ملاقات
لبنان کی سرحد سے حزب اللہ کا اس را_ئیل پر حملہ؛ 3 فوجی زخمی
پوری امید ہے، امریکا ایر_ان جنگ جلد ختم ہوجائے گی؛ روسی صدر
مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف نہیں، ایر_انی صدر کا دوٹوک اعلان
انسانیت سوز واقعہ، اس را_ئیلی آبادکاروں نے فلس_طینی شخص کی لاش زبردستی قبر سے نکال دی
تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں، ایر_ان
بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہیـد اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی
شوگر ملز مالکان نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی، صارفین ہوشیار، چینی مہنگی کرنے کا منصوبہ تیار
جس نے ریڈ لائن کراس کرنے کی کوشش کی اسکا غرور ہماری افواج نے خاک میں ملادیا، مریم نواز
جیٹ فیول کی قیمت میں پھر اضافہ، کرائے بڑھنے کا امکان
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ، دہشت گردی کیخلاف ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی
ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے، وزیراعلی بلوچستان
بھارتی اداکار وجے تھلاپتی نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھاتے ہی 200 یونٹ بجلی مفت کر دی
وزیر داخلہ کی بنگلا دیشی ہم منصب سے ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق
کراچی میں صحافی ولی بابر قتــل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا
گلگت بلتستان انتخابات؛ خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری
کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری، فوٹیج بھی سامنے آگئی
شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
بنیان المرصوص صرف آپریشن نہیں پاک فوج کی بہادری اور اللہ کی مدد کی نشانی تھی؛ شاہد آفریدی
اس را_ئیلی فوج لبنان میں ہزاروں افراد کی خفیہ نگرانی کرتی ہے: امریکی اخبار
ایر_انی سـپریم لـیڈر نے فوجی قیادت سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں: ایر_انی میڈیا
برازیل جانے والا پاناما کا پرچم بردار بلک کیریئر بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا، ایر_انی میڈیا
پاکستان تیل، بجلی و گیس کی مقامی قیمتوں کو لاگت کے مطابق رکھے، مستحق صارفین کا تحفظ بھی یقینی بنائے: آئی ایم ایف
ٹرمپ کا اپنا اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، تباہ ایر_انی جہاز اور ڈرونز کی اے آئی تصاویر پوسٹ کردیں
شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم: کم جونگ اُن کو قتــل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی
سنگاپور سے نیویارک کی پرواز دنیا کا طویل ترین فضائی سفر قرار
اس را_ئیل کی جنوبی لبنان میں کارروائیاں تیز، وحشیانہ بمباری سے مزید 24 لبنانی شہیـد
پاک بھارت جنگ: خطے پر بھارتی اجارہ داری کا خواب چکنا چور
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے کی بھارت نے بھاری قیمت چکائی، پاکستانی سفیر برائے امریکا
نجی ہاؤسنگ اسکیموں کی جانب سے اسلام آباد کے جعلی پتے اور نام استعمال کرنے کا انکشاف
کیبل کی مرمت، ملک بھر میں ایک ہفتے تک انٹرنیٹ سروس سست رہنے کا امکان
طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ
کشیدگی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی برقرار، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیرخزانہ
کراچی میں ڈاکو بیوپاری سے 45 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
ڈھاکا ٹیسٹ کا تیسرا روز: پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 386 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
بنگلا دیش نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنالیے۔ میزبان ٹیم کو مجموعی طور پر 34 رنز کی برتری حاصل
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں