*ہفتہ 21 ذیقعدہ 1447ھ*
*9 مئی 2026ء*
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی، وزیر خزانہ
ایران، میزائل 120 فیصد بڑھ گئے، ایرانی کبھی نہیں جھکتے، عراقچی، سرخ لکیر واضح ہے، ایرانی دھمکائیں گے تو تباہ کردینگے، امریکی وزیر خارجہ
حکومت نے پٹرول 414.78 اور ڈیزل 414.68 روپے کا کردیا
ایران نے امریکی فوج کو نقصان پہنچایا، پینٹاگون کی سچائی چھپانے کی کوششیں
پاکستان جنگ میں کامیابی کے باوجود امن کا علمبردار بھی ہے، وزیر اطلاعات
ممبران پارلیمنٹ نئی رہائش گاہیں؛ 104 فیملی سوٹس تکمیل کیلئے 30 جون کی ڈیڈ لائن
معرکہ حق، پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل، لڑاکا طیاروں کی گھن گرج
وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے
خلیج اومان میں امریکا کا نشانہ بننے والا ایرانی جہاز کراچی پہنچ گیا
کراچی کی تباہی، ذمہ دار پیپلز پارٹی نہیں مسلط کرنیوالے بھی ہیں، حافظ نعیم
بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں
پاکستانی وزارت خارجہ نے خلیجی ملک سے اجتماعی بے دخلیوں کی تردید کر دی
آبنائے ہرمز میں آپریشن، سعودیہ کا امریکا کو اپنی فضائی حدود اور اڈے دینے سے انکار
فنانس بل 27-2026 میں ’’اسکروٹنی کمیٹی‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
پاکستان میں دہشتگردی، آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کردی
نوشکی: ہائی اسکول میں جاری تربیتی ورکشاپ کے شرکا پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی قانون میں ترامیم کا فیصلہ
حکومتی ویب سائٹس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دشمن کے سائبر حملوں کا خطرہ
امریکی زیر قبضہ ایرانی جہازوں پر سوار 11 پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کوششیں
ایف بی آر، 19 افسران کو کمیونٹی ویلفیئر اتاشی کے ٹیسٹ اور انٹرویو میں شرکت کیلئےNOC جاری
اسرائیل، بھارت، یو اے ای اور صومالی لینڈ پر مشتمل نئی جیو پولیٹیکل صف بندی ابھر سکتی ہے، ایرانی سفیر
آئین میں ترمیم، شمالی کوریا کے صدرکم جونگ کے قتل کی صورت میں جوہری حملے کی دھمکی
آبنائے ہرمز کی بندش کے باوجود سعودی آرامکو اور اماراتی ادنوک کی تیل کی ترسیل جاری
سندھ کے 4 پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبے عالمی کیس اسٹڈیز کے طور پر منتخب
صوبائی اسمبلی، سندھ، ڈیولپمنٹ اینڈ مینٹی نینس آف انفرااسٹرکچرسیس بل منظور
کراچی میں بڑھتی تجاوزات اور غیرقانونی قبضوں کیخلاف سخت آپریشن کا فیصلہ
سندھ، تعلیمی بورڈز میں بھرتیوں کے نئے قواعد، چیئرمین کی عمر کی حد 60 سال
ایوان بالا میں روبینہ چانڈیو قتل کا معاملہ انسانی حقوق کمیٹی کے سپرد
پینٹاگون نے نامعلوم اڑتی اشیا سے متعلق خفیہ فائلیں جاری کردیں
مرتضیٰ وہاب بغیر ہیلمٹ پہنے ای بائیک چلاتے رہے،نمبر پلیٹ بھی نہیں تھی
معر کۂ حق کی پہلی سالگرہ، ماسکو لندن اور شکاگو میں تقریبات
ریجنل ٹیکس آفس پشاورکے اسسٹنٹ کمشنر آئی آر طاہر محمود کرپشن الزامات پر معطل
توہین عدالت کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کو نوٹس جاری
پاسپورٹ نظام کو مزید موثر بنانے کے حوالے سے اجلاس
گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 2700 روپے سستا
فیڈرل لاجز میں ڈیجیٹل ڈور لاک سسٹمز
جیو ٹی وی کے ایک اور شاہکار ڈرامے ’’ملکیت‘‘ کی آج سے شروعات
سندھ طاس معاہدے کی معطلی پاکستان کیلیے سنگین نتائج کا سبب بن سکتی ہے، ڈاکٹرنعیم خان
سازشی عناصر نے کراچی بار کے الیکشن کو سبوتاژ کیا، وکلا رہنما
کراچی روایتی سفارتکاری سے بڑھ کر مواقع دیتا ہے، ڈی جی وزارت خارجہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 10 افراد شہید، صہیونی فوجی بھی زخمی
اسٹاک مارکیٹ، آبنائے ہرمز میں ایران امریکا جھڑپوں کے اثرات، 1778 پوائنٹس کی کمی
مسک نے خاتون ملازمہ کو اسپرم عطیہ کرنیکی پیشکش کی، عدالت میں انکشاف
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا
ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ٹریڈ کورٹ نے 10 فیصد عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قراردیدیا
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے والی خاتون آف لوڈ
کراچی ریڈزون: فٹ پاتھوں کی تزین و آرائش، نکاسی آب نظر انداز
دالبندین: کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، 6 زخمی
تمام ایئرپورٹس سے 415 پروازیں آپریٹ 62 منسوخ
امریکا ایران ثالثی کوششوں پرامریکی رکن کانگریس کی پاکستان کیلئے تعریفی قرارداد
ایران، افغانستان اور دبئی سے اسمگل شدہ چاندی کراچی منتقل ہونے کا انکشاف
خدا حکمرانوں کو صحیح راستہ دکھائے، پوپ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد دعا
آج ’’نومئی‘‘ ، اسی روز تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملک بھر میں تینوں افواج کی تنصیبات پر حملے کئے تھے
پوپ لیو امریکا میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار، ٹرمپ سے اختلافات پر توجہ کا مرکز
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں