منگل، 22 اپریل، 2025

فیس بک اور ٹک ٹاک پر کو ئین بن کر ۔۔۔۔ ہنی ٹرپ کے زریعے ٹھرکیوں کا شکار کرنے والی ملكه گینگز سمیت گرفتار BBC PK News Islamabad MIAN KHUDABUX ABBASI

راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پریس کانفرنس ،راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی،ہنی ٹریپ سے شہریوں کو لوٹنے والے 2بڑے گینگز گرفتار،گینگز صدربیرونی اور صادق آباد پولیس نے گرفتار کیے،دونوں گینگز ہنی ٹریپ کے زریعے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث ہیں،دونوں گینگز کے کل 16ملزمان کو گرفتار کیا گیا،گینگز میں پاکستانی نژاد خاتون، پولیس اہلکار اور دیگر ارکان شامل ہیں،دونوں گینگز سے 7لاکھ50ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،گینگز سے تفتیش میں مزید انکشافات اور ریکوری متوقع ہے،دونوں گینگز کے ارکان سوشل میڈیا کے زریعے شہریوں کو ٹریپ کر کے ان کو لوٹتے تھے،صدر بیرونی پولیس نے پاکستانی نژاد مشرقی افریقن خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا،گینگ کی لیڈی سرغنہ مرینہ خان پاکستانی نژاد (مشرقی افریقن) ملاوی ہے،گینگ میں سرغنہ مرینہ خان کا شوہر بلال اور دیگر ارکان فاروق، طیب، کامران اور عبدالجبار شامل ہیں،مرینہ خان گینگ سے 02 لاکھ 50ہزارروپے اور اسلحہ برآمدہوا،مرینہ خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شہریوں سے رابطہ کر کے ملاقات کے لیے بلاتی اور پھر گینگ ممبران اسلحہ کی نوک پر اس سے رقم اور قیمتی اشیاء چھین لیتے،مرینہ خان گینگ نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا،صادق آباد پولیس نے10رکنی آفتاب عرف تابی گینگ گرفتار کیا،آفتاب عرف تابی گینگ سے5لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد ہوا،آفتاب عرف تابی گینگ کا سرغنہ ہے جس نے خواتین، دیگر ساتھیوں اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر گینگ بنا رکھا تھا،گرفتار ملزمان میں آفتاب، حمزہ،شان، ہاجرہ،عظمیٰ، مبشر،رضاعباس،فضل عباس،نعمان اور افضال شام ہیں،ہاجرہ مخصوص سوشل میڈیا ایپ کے زریعے شہریوں کو ٹریپ کرتی تھی،شہری کو ملنے کے بہانے بلایا جاتا تھا اور ان کی نازیبا ویڈیوز، تصاویر بنا کر بلیک میل کیا جاتا تھا،گینگ جڑواں شہروں کے شہریوں کو ہنی ٹریپ کے زریعے بلیک میل کر کے لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،گینگ میں شامل پولیس اہلکار گینگ کے دیگر ممبران کی پشت پناہی کرتے اور شہریوں کو بلیک میل کرنے میں ان کا ساتھ دیتے تھے،ترجمان راولپنڈی پولیس

تھرپارکر/ مٹھی : *تھر میں گرمی سے 65 مور ہلاک ہوگئے۔*رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان تفصیلات: BBC PK News Jaidev baeruo chief executive

تھرپارکر / مٹھی: تھرصحرائے تھر میں قہر برساتی گرمی حساس اور خوبصورت پرندے مور کےلیے جان لیوا بن گئی۔ گرمی کی حالیہ لہر کے دوران 65 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ہیں اور ان موروں کو مرنے سے بچانے کےلیے سرکاری سطح پر کیے گئے اقدامات تاحال فائد مند ثابت نہ ہوسکے۔ ضلع تھرپاکر میں جہاں گرمی کی شدت نے انسانوں کے معمولات زندگی کو متاثر کیا، وہیں صحرا کے حسین و جمیل مور پرندوں کےلیے بھی جان لیوا ثابت ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کا دعویٰ ہے کہ بیمار موروں کی تعداد سیکڑوں میں ہے، جن کا علاج نہ ہونے کے باعث روزانہ ایک درجن سے زائد یہ خوبصورت پرندے ہلاک ہوتے جارہے ہیں۔ محکمہ وائلڈ لائف حکام نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران تھرپارکر کی تحصیلوں مٹھی اسلام کوٹ اور ڈیپلو کے مختلف دیہی علاقوں میں 65 مور پرندے ہلاک ہوگئے۔ موروں کی ہلاکت کی وجہ تو بتارہے ہیں لیکن بیمار موروں کے علاج کے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ صحرائے تھر میں ہر سال بیماریوں اور خوراک کی کمی سے سیکڑوں مور ہلاک ہوجاتے ہیں۔ تھر کے ان موروں کی زندگی بچانے کے لیے محکمہ وائلڈ لائف کو عملی اقدامات اٹھانے پڑیں گے۔

افسوسناک خبر تھرپارکر : تھرپارکر ضلعے کے علاقے کھینسر میں حمزہ نامی شخص نے کلہاڑی سے وار کرکے اپنے والد ارباب کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔رپورٹ : انجنیئر اوم پرکاش بیورو چیف عمرکوٹ بی بی سی نیوز پاکستان تفصیلات: BBC PK News Jaidev baeruo chief executive

خبر کے مطابق تھرپارکر ضلعے کے علاقے کھینسر میں حمزہ نامی شخص نے اپنے ہی والد کو کلہاڑی کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔واقعے کا سبب ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونا بتایا جا رہا ہے ۔ متوفی کا تعلق مسلم بجیر کمیونٹی سے تھا ۔

عمرکوٹ: عمرکوٹ میں پی ٹی آئی اور قوم پرست جماعتوں کی جانب سے سندھو دریا پر 06 نئےکینالز نکالنے کے خلاف تین تلوار چوک پر دھرنا ۔ BBC PK News Umer Kot

رپورٹ: ھیرالال مالھی تحصیل رپورٹر عمرکوٹ بی بی سی نیوز پاکستان

تھرپارکر/ مٹھی: تھر کول روڈ بھی بند ہوگیا ۔ سندھو دریا پر ڈکیتی نا منظور ۔ سندھو دریا پر 06 کینالز نا منظور ۔رپورٹ: BBC PK News Jaidev baeruo chief executive

انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان

وہ آٹھ قسم کے مرد جو غریب زندگی گزاریں گے اور غریب ہی مریں گے!1️⃣ BBC PK News Article MIAN KHUDABUX ABBASI Islamabad

اوّل: وہ مرد جو ایک فضول خرچ عورت سے شادی کرتا ہے۔ایسی عورت جو شوہر کے مال کی حفاظت نہیں کرتی،اور خرچ کرتے وقت دل میں کوئی درد محسوس نہیں کرتی۔پیارے بیویو!کیا تم جانتی ہو کہ تمہارا شوہر سڑکوں سے پیسے نہیں چُنتا،بلکہ وہ اپنی صحت، اپنی تھکن اور اپنے جسم کی قربانی دے کر یہ کمائی لاتا ہے،تاکہ تمہیں ایک بہتر مستقبل دے سکے۔لہٰذا محتاط رہو، اسراف نہ کرو،اور اپنے شوہر کا شکریہ ادا کرو، اس پر احسان نہ جتاؤ۔2️⃣ دوّم: نشے میں مبتلا مرد!چاہے وہ نشہ ممنوعات کا ہو، سگریٹ کا یا (ش+راب) کا۔یہ لوگ روزانہ اپنی کمائی کو آگ میں جھونکتے ہیں،اور آخر میں جو بچتا ہے، وہ اپنی بیماریوں پر خرچ کرتے ہیں۔ایسے مرد کی بیوی اور بچے سب سے زیادہ تکلیف میں ہوتے ہیں۔3️⃣ سوّم: وہ شوہر جو عورتوں کے پیچھے لگا رہتا ہے!جو صرف اپنی شہوت کے پیچھے بھاگتا ہے،اپنی کمائی رذیل عورتوں پر خرچ کرتا ہے،آسانی سے استحصال کا شکار ہوتا ہے۔اس کی پیٹھ پیچھے ایک بیوی ہوتی ہے جو ہزار غم اور مایوسیوں کا سامنا کر رہی ہوتی ہے۔4️⃣ چہارم: وہ مرد جو اپنی بیوی پر ظلم کرتا ہے!(م+ار پ+ی+ٹ)، (گ+ال+ی+اں)، (ب+ےع+زت+ی)،ایسے مرد کا انجام اچھا نہیں ہوتا۔چاہے بیوی بددعا دے یا نہ دے،ایسا شخص اللّٰہ کے انصاف سے نہیں بچ سکتا۔5️⃣ پنجم: وہ مرد جو سودی کاروبار کرتا ہے!یعنی پیسہ خرید و فروخت کے نام پر سود سے کما رہا ہے،چاہے کوئی بھی مذہبی بہانہ بنا لے۔ایسے لوگ آج کل مسلمانوں کی مارکیٹوں میں کثرت سے موجود ہیں۔6️⃣ ششم: وہ شوہر جو مالدار لوگوں کی دوستی میں لگا رہتا ہے!ان جیسے بننے کی کوشش میں فضول خرچی، مہنگے لباس اور نمود و نمائش کی دوڑ میں لگ جاتا ہے،حالانکہ اس کی آمدنی اس قابل نہیں ہوتی۔7️⃣ ہفتم: وہ مرد جو کیفے، تفریح گاہوں، سیر و سفر اور لذتِ نفس کا عادی ہوتا ہے!ایسے مرد کی کمائی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور وقت بھی۔8️⃣ ثامن (اور سب سے اہم)!وہ مرد جو اپنے ماں باپ کا نافرمان ہوتا ہے۔ایسا شخص نہ دنیا میں کامیاب ہوتا ہے،نہ آخرت میں اس کا کوئی نصیب ہوتا ہے۔

دو عورتیں آفس میں ایک دوسرے سے بات چیت اسطرح کر رہی تھی...."میری تو کل شام اچھی گزری"آپ کی کیسی رہی؟ بہت بری, میرے میاں گھر آئے تین منٹ میں کھانا کھایا اور " BBC PK News Article MIAN KHUDABUX ABBASI Islamabad

سوگے. تمہارے ساتھ کیا ہوا؟پہلی عورت "بہت ہی زبردست! میرے میاں گھر آئے, وہ مجھے کھانے کےلیے باہر لے گئے کھانے کےبعد ہم نے لمبی واک کی جب ہم گھر آئے تو ہم نے سارے گھر کو کینڈل سے روشن کیا. یہ سب بالکل خواب سا لگ رہا تھا"دوسری طرف ان دونوں کے شوہر آفس میں آپس میں بات کر رہے تھے,میاں نمبر ون: دوسرے سے "آپکی شام کیسی گزری؟میاں نمبر ٹو: " بہت اچھی, میں گھر گیا کھانا میز پر تھا کھایا اور سو گیا. آپ سناؤ؟میاں نمبر ون: بہت مشکل تھی یار! میں گھر گیا کھانا بھی نہیں پکا تھا کیونکہ میں نے بجلی کا بل ادا نہیں کیا تھا تو گھر کی بجلی کٹی ہوئی تھی پھر مجھے باہر کھانے کےلیے بیوی کو لے جانا پڑا. کھانے کا بل اتنا زیادہ بنا تھا کہ واپس گھر آنے کےلیے کرایہ ہی نہیں بچا تھا.تو پھر ہمیں گھنٹوں چل کر آنا پڑا.جب گھر آئے تو سارا گھر اندھیرے میں ڈوبا تھا تو روشنی کےلیے موم بتیاں جلانی پڑیں!!"سبق: "حقیقت چاہے کچھ بھی ہو پیش کرنے کا انداز اعلی ہونا چاہے

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...