بدھ، 23 اپریل، 2025

[23/04, 6:57 pm] *خیرپور: نہروں کے منصوبےکیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری*خیرپور: نہروں کے متنازع منصوبے کے خلاف ببر لو میں قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر صدر مسلم لیگ ن بشیر میمن نے وکلا کی کمیٹی سے مذاکرات کیے۔ وکلا نے بشیر میمن کو کینال منصوبےکی منسوخی آرڈر سے مذاکرات مشروط کردیے۔رہنماپیپلزپارٹی نثارکھوڑو اور خورشید شاہ نے بھی وکلا سے ملاقات کی اور پی پی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔ وکلا نےکہا کہ کمیٹی کے فیصلے سے پیپلزپارٹی قیادت کو آگاہ کردیا جائےگا۔قومی شاہراہ پر دھرنے کے باعث 6 دن سے سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک معطل ہے جس کے باعث ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،کنٹینرز میں سامان خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ببر لو بائی پاس سمیت نواب شاہ،حیدرآباد،لاڑکانہ،مٹیاری،گھوٹکی، نوشہروفیروز، عمرکوٹ اور دیگر شہروں میں قوم پرست جماعتوں، وکلا، شاگرد تنظیموں، فنکاروں اور دیگر نے احتجاج کیا۔وکلا نے آج بھی سندھ بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ بھی کیا، خواتین وکلا نے سندھ ہائی کورٹ سے کراچی پریس کلب تک ریلی بھی نکالی۔[23/04, 8:12 pm] null: *پاکستان سے 67 ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کےباوجود کھٹائی میں پڑگیا*قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس میں 67 ہزار عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کے خدشے پر نوک جھونک ہوئی اور حج آپریٹرز کے نمائندے وزارت مذہبی امور پر پھٹ پڑے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے کہا کہ تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیے۔سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطا الرحمان نے بریفنگ میں بتایا کہ ٹورآپریٹرز نے ایک ماہ ضائع کردیا، سعودی عرب کی طرف سے 14 فروری کی ڈیڈلائن تک ایک لاکھ 3 ہزار 620 لوگوں کی رقم گئی جوقبول کرلی گئی، ہماری درخواست پر سعودی حکومت نے 48 گھنٹوں کے لیے پورٹل کھولا لیکن ایچ جی اوز 3 لاکھ ڈالر بیک وقت باہر منتقل نہ کرنےکی پابندی کی وجہ سے کام مکمل نہ کرپائیں۔سیکرٹری مذہبی امورکا کہنا تھا کہ آفیشلز حج آپریشنز میں مصروف ہیں،تحقیقات جو بھی ہوں حاضر ہیں لیکن انکوائریز حج کے بعدکی جائیں۔نمائندہ نجی ٹورآپریٹرز نے مؤقف اپنایا کہ 50 ملین ریال اوپیک کے اکاؤنٹ میں گئے اور منتقل کردیے گئے، سعودی حکومت ہماری رقم اپنے ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈھونڈتی رہی لیکن یہ رقم ڈی جی حج کے ذریعے کسی اور غلط اکاؤنٹ میں موجود تھی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے استفسار کیاغلطی کس کی تھی ؟ اس بارے میں نمائندہ ہوپ اور نمائندہ مذہبی امور دونوں لاعلم نکلے۔وزیرمذہبی امور نےکہا کہ سعودی حکام کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے، ابھی تک تحریری طور پر نہیں بتایاگیا کہ مزیدکوٹہ مل سکتا ہے یا نہیں۔[23/04, 8:22 pm] null: *اسلام آباد: شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے بلاکر بندوق کی نوک پر خواجہ سرا کا گینگ ریپ*اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے بلاکر بندوق کی نوک پر خواجہ سرا کا گینگ ریپ کردیا گیا وفاقی پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ خواجہ سرا کا مبینہ طور پر گھر میں حراست میں لینے کے بعد بندوق کی نوک پر گینگ ریپ کیا گیا، حملہ آوروں نے گن پوائنٹ پر اس سے نقدی، سونا اور ایک موبائل فون بھی چھین لیامتاثرہ شہری کی شکایت پر ملزمان کے خلاف شالیمار تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق خواجہ سرا کو ایف 10 مرکز سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے اٹھا کر جی 14 میں واقع ایک مکان میں لے جایا گیا۔اس نے بتایا کہ گھر پہنچ کر اس شخص نے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر اسے مارنا شروع کر دیا اور پھر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔اس نے پولیس کو مزید بتایا کہ اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی اور اسے مزید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔خواجہ سرا نے کہا کہ ملزمان نے آدھا تولہ سونے کے زیورات ایک موبائل فون اور 17 ہزار روپے نقدی بھی لوٹ لی۔https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J[23/04, 8:35 pm] null: *سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس**دھاندلی کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت چاہے وہ صوبائی ہو یا وفاقی ہو، عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، جمعیت علمائے اسلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ 2018 کے انتخابات کو تسلیم نہیں کیا اور آج بھی ہمارا وہ ہی موقف ہے، ووٹ عوام کی امانت ہے، مولانا فضل الرحمان کی گفتگو*[23/04, 9:07 pm] null: *پہلگام واقعہ: بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان**بھارت کا واہگہ بارڈر بند کرنے کا بھی فیصلہ، بھارت میں موجود پاکستانی 48 گھنٹے میں ملک چھوڑ دیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ*بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس حملے کا واضح اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔یہ افسوسناک واقعہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں ہوا جو مسلمان اکثریتی علاقے میں واقع ہے، پہلگام میں موسم گرما کے دوران ہزاروں سیاح وادی کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔اے ایف پی نے ایک ہسپتال کی فہرست کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 26 ہے جو تمام مرد تھے جب کہ پولیس نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں مزید 17 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔بھارت کا واہگہ بارڈر بند کرنے کا اعلاندوسری جانب، بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت میں موجود تمام پاکستانیوں کو 48گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔بھارت نے واہگہ بارڈر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے منسوخ کردیے۔سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟پاکستان اور بھارت کے درمیان 1960ء میں دریائے سندھ اور دیگر دریاؤں کا پانی منصفانہ طور تقسیم کرنے کے لیے ’سندھ طاس‘ معاہدہ طے پایا تھا۔وائس آف امریکا کی 2016 کی رپورٹ کے مطابق دریاؤں کا پانی منصفانہ طور تقسیم کرنے کے لیے ’سندھ طاس‘ معاہدہ طے پایا تھا، اس معاہدے کے ضامن میں عالمی بینک بھی شامل ہے۔معاہدے کے تحت بھارت کو پنجاب میں بہنے والے تین مشرقی دریاؤں بیاس، راوی اور ستلج کا زیادہ پانی ملے گا یعنی اُس کا ان دریاؤں پر کنٹرول زیادہ ہو گا۔[23/04, 9:16 pm] null: *گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تتہ پانی کے مقام پر شاہراہ قراقرم بند*گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تتہ پانی کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہوگئی، جس کے باعث اسلام آباد آنے اور جانے والے سیکڑوں مسافر پھنس گئے۔دیامر انتظامیہ کے پبلک ریلیشن افسر (پی آر او) راجا اشفاق طاہر نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ بدھ (آج) کی سہ پہر ہوئی جبکہ ملبہ ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے بھاری مشینری کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا ہے۔[23/04, 9:18 pm] null: *کراچی: گلشن حدید میں ٹینکر کی وین کو ٹکر، شیر خوار بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی*کراچی کے علاقے گلشن حدید میں واٹر ٹینکر نے وین کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک شیر خوار بچہ جاں بحق جبکہ 6 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔اسٹیل ٹاؤن تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) الان خان عباسی نے میڈیا کو بتایا کہ ٹینکر نے الجنات شادی ہال کے قریب سوزوکی وین کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچہ جاں بحق ہو گیا، جبکہ 7 افراد بھی زخمی ہوئے، جس میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس افسر نے بتایا کہ بظاہر یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈرائیور کو گرفتار اور ٹینکر کو پولیس نے ضبط کر لیا ہے۔[23/04, 9:32 pm] null: *آج کی سب سے بڑی خبر**بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بند کرنے کا اعلان**اسلام آباد سے بھارتی سفارتکار واپس طلب، اٹاری چیک پوسٹ، واہگہ بارڈر بند، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنےکا حکم*[23/04, 9:43 pm] null: *ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع**بھارت کی سرپرستی میں بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے، ٹی_ٹی_پی کے تانے بانے بھی بھارت کےساتھ ملتے ہیں، اس کے کئی ثبوت ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف* BBC PK News Islamabad Karachi Jaidev baeruo chief executive report

[23/04, 6:57 pm] *خیرپور: نہروں کے منصوبےکیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری*

خیرپور: نہروں کے متنازع منصوبے کے خلاف ببر لو میں قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت پر صدر مسلم لیگ ن بشیر میمن نے وکلا کی کمیٹی سے مذاکرات کیے۔ وکلا نے بشیر میمن کو کینال منصوبےکی منسوخی آرڈر سے مذاکرات مشروط کردیے۔

رہنماپیپلزپارٹی نثارکھوڑو اور خورشید شاہ نے بھی وکلا سے ملاقات کی اور پی پی کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔ وکلا نےکہا کہ کمیٹی کے فیصلے سے پیپلزپارٹی قیادت کو آگاہ کردیا جائےگا۔

قومی شاہراہ پر دھرنے کے باعث 6 دن سے سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک معطل ہے جس کے باعث ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،کنٹینرز میں سامان خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

ببر لو بائی پاس سمیت نواب شاہ،حیدرآباد،لاڑکانہ،مٹیاری،گھوٹکی، نوشہروفیروز، عمرکوٹ اور دیگر شہروں میں قوم پرست جماعتوں، وکلا، شاگرد تنظیموں، فنکاروں اور دیگر نے احتجاج کیا۔

وکلا نے آج بھی سندھ بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ بھی کیا، خواتین وکلا نے سندھ ہائی کورٹ سے کراچی پریس کلب تک ریلی بھی نکالی۔
[23/04, 8:12 pm] : *پاکستان سے 67 ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کےباوجود کھٹائی میں پڑگیا*

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس میں 67 ہزار عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کے خدشے پر نوک جھونک ہوئی اور حج آپریٹرز کے نمائندے وزارت مذہبی امور پر پھٹ پڑے۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے کہا کہ تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیے۔

سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر عطا الرحمان نے بریفنگ میں بتایا کہ ٹورآپریٹرز نے ایک ماہ ضائع کردیا، سعودی عرب کی طرف سے 14 فروری کی ڈیڈلائن تک ایک لاکھ 3 ہزار 620 لوگوں کی رقم گئی جوقبول کرلی گئی، ہماری درخواست پر سعودی حکومت نے 48 گھنٹوں کے لیے پورٹل کھولا لیکن ایچ جی اوز 3 لاکھ ڈالر بیک وقت باہر منتقل نہ کرنےکی پابندی کی وجہ سے کام مکمل نہ کرپائیں۔

سیکرٹری مذہبی امورکا کہنا تھا کہ آفیشلز حج آپریشنز میں مصروف ہیں،تحقیقات جو بھی ہوں حاضر ہیں لیکن انکوائریز حج کے بعدکی جائیں۔

نمائندہ نجی ٹورآپریٹرز نے مؤقف اپنایا کہ 50 ملین ریال اوپیک کے اکاؤنٹ میں گئے اور منتقل کردیے گئے، سعودی حکومت ہماری رقم اپنے ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈھونڈتی رہی لیکن یہ رقم ڈی جی حج کے ذریعے کسی اور غلط اکاؤنٹ میں موجود تھی۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے استفسار کیاغلطی کس کی تھی ؟ اس بارے میں نمائندہ ہوپ اور نمائندہ مذہبی امور دونوں لاعلم نکلے۔

وزیرمذہبی امور نےکہا کہ سعودی حکام کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے، ابھی تک تحریری طور پر نہیں بتایاگیا کہ مزیدکوٹہ مل سکتا ہے یا نہیں۔
[23/04, 8:22 pm] : *اسلام آباد: شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے بلاکر بندوق کی نوک پر خواجہ سرا کا گینگ ریپ*

اسلام آباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے بلاکر بندوق کی نوک پر خواجہ سرا کا گینگ ریپ کردیا گیا وفاقی پولیس نے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ خواجہ سرا کا مبینہ طور پر گھر میں حراست میں لینے کے بعد بندوق کی نوک پر گینگ ریپ کیا گیا، حملہ آوروں نے گن پوائنٹ پر اس سے نقدی، سونا اور ایک موبائل فون بھی چھین لیا

متاثرہ شہری کی شکایت پر ملزمان کے خلاف شالیمار تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق خواجہ سرا کو ایف 10 مرکز سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بہانے اٹھا کر جی 14 میں واقع ایک مکان میں لے جایا گیا۔

اس نے بتایا کہ گھر پہنچ کر اس شخص نے ایک اور ساتھی کے ساتھ مل کر اسے مارنا شروع کر دیا اور پھر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

اس نے پولیس کو مزید بتایا کہ اس کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی گئی اور اسے مزید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

خواجہ سرا نے کہا کہ ملزمان نے آدھا تولہ سونے کے زیورات ایک موبائل فون اور 17 ہزار روپے نقدی بھی لوٹ لی۔


[23/04, 8:35 pm]  *سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس*

*دھاندلی کے نتیجے میں قائم ہونے والی حکومت چاہے وہ صوبائی ہو یا وفاقی ہو، عوام کے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے، جمعیت علمائے اسلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ 2018 کے انتخابات کو تسلیم نہیں کیا اور آج بھی ہمارا وہ ہی موقف ہے، ووٹ عوام کی امانت ہے، مولانا فضل الرحمان کی گفتگو*
[23/04, 9:07 pm]  *پہلگام واقعہ: بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان*

*بھارت کا واہگہ بارڈر بند کرنے کا بھی فیصلہ، بھارت میں موجود پاکستانی 48 گھنٹے میں ملک چھوڑ دیں، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ*

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس حملے کا واضح اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔

یہ افسوسناک واقعہ مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں ہوا جو مسلمان اکثریتی علاقے میں واقع ہے، پہلگام میں موسم گرما کے دوران ہزاروں سیاح وادی کی خوبصورتی دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

اے ایف پی نے ایک ہسپتال کی فہرست کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 26 ہے جو تمام مرد تھے جب کہ پولیس نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملے میں مزید 17 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بھارت کا واہگہ بارڈر بند کرنے کا اعلان
دوسری جانب، بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارت میں موجود تمام پاکستانیوں کو 48گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

بھارت نے واہگہ بارڈر بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام پاکستانیوں کے بھارتی ویزے منسوخ کردیے۔

سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟
پاکستان اور بھارت کے درمیان 1960ء میں دریائے سندھ اور دیگر دریاؤں کا پانی منصفانہ طور تقسیم کرنے کے لیے ’سندھ طاس‘ معاہدہ طے پایا تھا۔

وائس آف امریکا کی 2016 کی رپورٹ کے مطابق دریاؤں کا پانی منصفانہ طور تقسیم کرنے کے لیے ’سندھ طاس‘ معاہدہ طے پایا تھا، اس معاہدے کے ضامن میں عالمی بینک بھی شامل ہے۔

معاہدے کے تحت بھارت کو پنجاب میں بہنے والے تین مشرقی دریاؤں بیاس، راوی اور ستلج کا زیادہ پانی ملے گا یعنی اُس کا ان دریاؤں پر کنٹرول زیادہ ہو گا۔
[23/04, 9:16 pm]  *گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تتہ پانی کے مقام پر شاہراہ قراقرم بند*

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تتہ پانی کے مقام پر شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہوگئی، جس کے باعث اسلام آباد آنے اور جانے والے سیکڑوں مسافر پھنس گئے۔

دیامر انتظامیہ کے پبلک ریلیشن افسر (پی آر او) راجا اشفاق طاہر نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ بدھ (آج) کی سہ پہر ہوئی جبکہ ملبہ ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے بھاری مشینری کو علاقے میں روانہ کر دیا گیا ہے۔
[23/04, 9:18 pm]  *کراچی: گلشن حدید میں ٹینکر کی وین کو ٹکر، شیر خوار بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی*

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں واٹر ٹینکر نے وین کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک شیر خوار بچہ جاں بحق جبکہ 6 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔

اسٹیل ٹاؤن تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) الان خان عباسی نے میڈیا کو بتایا کہ ٹینکر نے الجنات شادی ہال کے قریب سوزوکی وین کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچہ جاں بحق ہو گیا، جبکہ 7 افراد بھی زخمی ہوئے، جس میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس افسر نے بتایا کہ بظاہر یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈرائیور کو گرفتار اور ٹینکر کو پولیس نے ضبط کر لیا ہے۔
[23/04, 9:32 pm] : *آج کی سب سے بڑی خبر*

*بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بند کرنے کا اعلان*

*اسلام آباد سے بھارتی سفارتکار واپس طلب، اٹاری چیک پوسٹ، واہگہ بارڈر بند، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنےکا حکم*
[23/04, 9:43 pm] *ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کےکسی بھی حملےکا بھرپور جواب دینےکی پوزیشن میں ہے: وزیردفاع*

*بھارت کی سرپرستی میں بلوچستان میں دہشت گردی ہورہی ہے، ٹی_ٹی_پی کے تانے بانے بھی بھارت کےساتھ ملتے ہیں، اس کے کئی ثبوت ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف*

[23/04, 12:48 am] Jaidev: رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز جیکب آباد ایکسائیز پولیس کی کامیاب تاریخی کاروائی منشیات کی اسمگلنگ ناکام،ڈاٹسن سے ڈہائی من چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا کیس داخل۔بحوالہ : ڈیلی ستارہ سندھ ،جیکب اباد[23/04, 5:58 pm] Jaidev: عمرکوٹ: ضمنی الیکشن این اے213: چھ دن گزر جانےکےبعد اچانک سے آر او آفیس عمرکوٹ میں پریزائڈنگ افسران کو طلب کیا گیاہے۔رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش ڈسٹرکٹ بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز[23/04, 6:22 pm] Jaidev: پاکستان میں قومی سائبر کرائم ایجنسی کا قیام ۔ ایف آئی اے کا سائبرونگ ختم ، این سی سی آئی کو مکمل اختیارات مل گئے ۔ اب سائبر کرائم ایجنسی خود تحقیقات کرے گی ۔رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز[23/04, 7:06 pm] Jaidev: دبنگ اعلان : وکلاء برادری کی جانب سے متنازع معملات حل نہ کرنے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے بعد گھوٹکی قادرپور گیس اور ڈھرکی سے فاطمی فرٹیلائزر صادق آباد بجلی کی سپلائی بند کرنے کا اعلان ۔رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز[23/04, 7:16 pm] Jaidev: بریکنگ نیوز میرپورخاص: سندھو دریا پر متنازع کینالز نکالنے کے خلاف میرپورخاص ۔۔حیدراباد روڈ بھی بند۔ میرپورخاص ٹول پلازہ پر دھرنا ۔رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش ڈسٹرکٹ بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز[23/04, 7:29 pm] Jaidev: کراچی: ایم کیو ایم کی جانب سے متنازع کینالز نکالنے کے مخالفت میں بیان کے بعد کراچی انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے سندھی کینالز مخالفت میں سراپا احتجاج بن گئے۔ "سندھین شان " رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف بی BBC PK News بی سی پاکستان نیوز

[23/04, 12:48 am] Jaidev: رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری 
بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز 

 جیکب آباد ایکسائیز پولیس کی کامیاب تاریخی کاروائی منشیات کی اسمگلنگ ناکام،ڈاٹسن سے ڈہائی من چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا کیس داخل۔
بحوالہ : ڈیلی ستارہ سندھ ،جیکب اباد
[23/04, 5:58 pm] Jaidev: عمرکوٹ: ضمنی الیکشن این اے213: چھ دن گزر جانےکےبعد اچانک سے آر او آفیس عمرکوٹ میں پریزائڈنگ افسران کو طلب کیا گیاہے۔

رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش 
ڈسٹرکٹ بیورو چیف 
بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 6:22 pm] Jaidev: پاکستان میں قومی سائبر کرائم ایجنسی کا قیام ۔ ایف آئی اے کا سائبرونگ ختم ، این سی سی آئی کو مکمل اختیارات مل گئے ۔ اب سائبر کرائم ایجنسی خود تحقیقات کرے گی ۔

رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری 
ایگزیکٹو بیورو چیف 
بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 7:06 pm] Jaidev: دبنگ اعلان : 
وکلاء برادری کی جانب سے متنازع معملات حل نہ کرنے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے بعد گھوٹکی قادرپور گیس اور ڈھرکی سے فاطمی فرٹیلائزر صادق آباد بجلی کی سپلائی بند کرنے کا اعلان ۔

رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری 
ایگزیکٹو بیورو چیف 
بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 7:16 pm] Jaidev: بریکنگ نیوز 
میرپورخاص: سندھو دریا پر متنازع کینالز نکالنے کے خلاف میرپورخاص ۔۔حیدراباد روڈ بھی بند۔ میرپورخاص ٹول پلازہ پر دھرنا ۔

رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش 
ڈسٹرکٹ بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 7:29 pm] Jaidev: کراچی: ایم کیو ایم کی جانب سے متنازع کینالز نکالنے کے مخالفت میں بیان کے بعد کراچی انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے سندھی کینالز مخالفت میں سراپا احتجاج بن گئے۔
             "سندھین شان "    

رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری 
ایگزیکٹو بیورو چیف 
بی بی سی پاکستان نیوز

*ترکیہ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کئی یورپی ممالک میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے*ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے، یوکرین، یونان، رومانیہ اور بلغاریہ سمیت کئی یورپی ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 49 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز ترکیہ کے شہر استنبول سے 73 کلومیٹر کے فاصلے پر 10 کلو میٹر زیر زمین تھا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے بعد 2 طاقتور آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں ، پہلے آفٹر شاک کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز استنبول سے 39 کلومیٹر اور دوسرے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 63 کلومیٹر جبکہ دونوں آفٹر شاکس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ترکیہ کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ پریذیڈنسی کے اعداد و شمار کے مطابق استنبول 40 منٹ میں 3 بار زلزلوں سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے یوکرین، یونان، بلغاریہ، رومانیہ اور دیگر ممالک میں بھی محسوس کیے گئے۔*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*BBC PK News

*ترکیہ میں 6.2 شدت کا زلزلہ، کئی یورپی ممالک میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے*

ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے، یوکرین، یونان، رومانیہ اور بلغاریہ سمیت کئی یورپی ممالک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 12 بج کر 49 منٹ پر آنے والے زلزلے کا مرکز ترکیہ کے شہر استنبول سے 73 کلومیٹر کے فاصلے پر 10 کلو میٹر زیر زمین تھا۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے بعد 2 طاقتور آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں ، پہلے آفٹر شاک کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز استنبول سے 39 کلومیٹر اور دوسرے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 63 کلومیٹر جبکہ دونوں آفٹر شاکس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

ترکیہ کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ پریذیڈنسی کے اعداد و شمار کے مطابق استنبول 40 منٹ میں 3 بار زلزلوں سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے یوکرین، یونان، بلغاریہ، رومانیہ اور دیگر ممالک میں بھی محسوس کیے گئے۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

*سونے کی قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد بڑی کمی*مسلسل کئی روز کے بڑے اضافے کے بعد عالمی اور مقامی ۔ BBC PK News

مارکیٹوں میں فروخت بڑھنے سے سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی۔رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 116 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 338 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی ماکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11 ہزار 700 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 52 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 10 ہزار 31 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 01 ہزار 783 روپے کی سطح پر آگئی

تحریر فاطمہ بلوچ**ماں: ہر دور میں عظمت کی علامت* BBC PK News Article Fatima Baloch

ماں، چاہے آج کے زمانے کی ہو یا گزرے ہوئے وقتوں کی، ہمیشہ محبت، قربانی، خلوص اور بےلوث خدمت کی مثال رہی ہے۔ ہر دور میں ماں کا مقام بلند رہا ہے، لیکن وقت کے ساتھ اس کے فرائض، مسائل اور چیلنجز میں اضافہ ضرور ہوا ہے۔**گزشتہ وقتوں کی ماں:**پہلے کے دور میں ماں کی زندگی سادہ ضرور تھی، مگر کام اور مشقت کی کوئی کمی نہ تھی۔ دیہاتی زندگی میں ماں کھیتوں میں کام کرتی، جانور پالتی، گھر سنبھالتی، بچوں کی تربیت کرتی، اور خاندان کی ہر چھوٹی بڑی ضرورت کا خیال رکھتی تھی۔ ان کے دن صبحِ صادق سے شروع ہوتے اور رات دیر تک جاری رہتے۔ اس وقت ماں کی عزت اور مقام دلوں میں رچا بسا ہوتا تھا۔ بچے ماں کے قدموں میں جنت تلاش کرتے تھے، اس کے چہرے سے محبت اور سکون کشید کرتے تھے۔**آج کی ماں:**آج کی ماں کو صرف گھر کی ذمے داریاں ہی نہیں، بلکہ دفتر، معاشرت، بچوں کی تعلیم، اور ٹیکنالوجی کے دور میں قدم سے قدم ملا کر چلنا بھی آتا ہے۔ صبح سے شام تک کام، بچوں کا اسکول، ہوم ورک، گھر کے کام، شوہر کی ضروریات، سسرال اور معاشرتی دباؤ—یہ سب کچھ ایک ماں کے کندھوں پر ہوتا ہے۔مگر اس کے باوجود آج کی نسل، بالخصوص بچے، اکثر ماں کو ایک "مشین" سمجھتے ہیں—جو کبھی نہیں تھکتی، جو ہر وقت کام پر لگی رہتی ہے، اور جس کے احساسات کی کوئی قدر نہیں کرتے۔ ماں کی بے پناہ محبت، اس کی نیند کی قربانی، اس کا درد چھپا کر مسکرانا—یہ سب جیسے بچوں کی نظر سے اوجھل ہو گیا ہے۔**سماجی رویے اور عورت کا مقام:**آج بھی اکثر خواتین کو کم تر سمجھا جاتا ہے۔ چاہے وہ کتنی ہی تعلیم یافتہ ہوں، کتنا ہی کام کر رہی ہوں، ان کے جذبات اور احساسات کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ شوہر ہو یا بچے، عورت کو اکثر صرف ایک ذمہ داری یا سہولت فراہم کرنے والی مشین کی طرح برتا جاتا ہے۔**نتیجہ:**ماں کا کردار ہر دور میں سب سے عظیم رہا ہے، لیکن آج کی ماں کو نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی اور جذباتی تھکن کا بھی سامنا ہے۔ ایسے میں ضرورت ہے کہ ہم ماں کی قدر کریں، اس کی قربانیوں کو سمجھیں، اور اسے صرف ماں نہیں بلکہ ایک انسان کے طور پر عزت دیں، جو احساس رکھتی ہے، تھک جاتی ہے، اور محبت کے بدلے محبت کی حقدار ہے۔---

*کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مختلف امراض پھیلنے لگے*کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے مختلف امراض تیزی سے پھیلنے لگے جس کے بعد اسپتالوں میں رش لگ گیا۔کراچی کے اسپتالوں میں گرمی سے متاثرہ افراد کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، سر درد، بخار اور جسم میں شدید درد کے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔گرمی کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں ہیٹ ریش، اسکن الرجی، گرمی دانے اور فنگل انفیکشن کے مریضوں کا رش لگ گیا ہے۔جناح اسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد نے کہا کہ شدید گرمی اور حبس میں احتیاط نہ کرنیوالے افراد متاثر ہورہے ہیں، پانی کا کم استعمال گرمی کی شدت سے متاثر ہونے کا سبب بنتا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی، محکمہ کا کہنا ہے کہ شہر میں ہیٹ ویو کا سلسلہ آج شام تک رہے گا اور آج شام یا کل سے سمندری ہوائیں مکمل بحال ہوجائینگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے لیکن ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔ Jaidev baeruo chief executive Karachi

*کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مختلف امراض پھیلنے لگے*

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے مختلف امراض تیزی سے پھیلنے لگے جس کے بعد اسپتالوں میں رش لگ گیا۔

کراچی کے اسپتالوں میں گرمی سے متاثرہ افراد کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے، سر درد، بخار اور جسم میں شدید درد کے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔

گرمی کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں ہیٹ ریش، اسکن الرجی، گرمی دانے اور فنگل انفیکشن کے مریضوں کا رش لگ گیا ہے۔

جناح اسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان احمد نے کہا کہ شدید گرمی اور حبس میں احتیاط نہ کرنیوالے افراد متاثر ہورہے ہیں، پانی کا کم استعمال گرمی کی شدت سے متاثر ہونے کا سبب بنتا ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی، محکمہ کا کہنا ہے کہ شہر میں ہیٹ ویو کا سلسلہ آج شام تک رہے گا اور آج شام یا کل سے سمندری ہوائیں مکمل بحال ہوجائینگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے لیکن ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی محسوس کی جا رہی ہے۔

*سعودی عرب میں بھیک مانگنے، دیگر جرائم پر 4 ہزار 300 پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ*سعودی عرب میں گداگری میں ملوث 4 ہزار 300 پاکستانیوں BBC PK News

کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کی۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا کہ سعودی عرب نےگراگری سمیت مختلف جرائم میں ملوث 4 ہزار 300 افراد کی لسٹ بھیجی تھی، ان تمام افراد کو واپس لاکر ان کے پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے ہیں۔وزیرمملکت طلال چوہدری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو آگاہ کیا کہ اراکین پارلیمنٹ کےتجویز کردہ لوگوں کو محدود پیمانے پر ممنوعہ بور کے لائسنس دیں گے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی جانب سے سیٹیزن شپ ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...