بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز
جیکب آباد ایکسائیز پولیس کی کامیاب تاریخی کاروائی منشیات کی اسمگلنگ ناکام،ڈاٹسن سے ڈہائی من چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا کیس داخل۔
بحوالہ : ڈیلی ستارہ سندھ ،جیکب اباد
[23/04, 5:58 pm] Jaidev: عمرکوٹ: ضمنی الیکشن این اے213: چھ دن گزر جانےکےبعد اچانک سے آر او آفیس عمرکوٹ میں پریزائڈنگ افسران کو طلب کیا گیاہے۔
رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش
ڈسٹرکٹ بیورو چیف
بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 6:22 pm] Jaidev: پاکستان میں قومی سائبر کرائم ایجنسی کا قیام ۔ ایف آئی اے کا سائبرونگ ختم ، این سی سی آئی کو مکمل اختیارات مل گئے ۔ اب سائبر کرائم ایجنسی خود تحقیقات کرے گی ۔
رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری
ایگزیکٹو بیورو چیف
بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 7:06 pm] Jaidev: دبنگ اعلان :
وکلاء برادری کی جانب سے متنازع معملات حل نہ کرنے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے بعد گھوٹکی قادرپور گیس اور ڈھرکی سے فاطمی فرٹیلائزر صادق آباد بجلی کی سپلائی بند کرنے کا اعلان ۔
رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری
ایگزیکٹو بیورو چیف
بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 7:16 pm] Jaidev: بریکنگ نیوز
میرپورخاص: سندھو دریا پر متنازع کینالز نکالنے کے خلاف میرپورخاص ۔۔حیدراباد روڈ بھی بند۔ میرپورخاص ٹول پلازہ پر دھرنا ۔
رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش
ڈسٹرکٹ بیورو چیف بی بی سی پاکستان نیوز
[23/04, 7:29 pm] Jaidev: کراچی: ایم کیو ایم کی جانب سے متنازع کینالز نکالنے کے مخالفت میں بیان کے بعد کراچی انڈسٹریل ایریا میں کام کرنے والے سندھی کینالز مخالفت میں سراپا احتجاج بن گئے۔
"سندھین شان "
رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری
ایگزیکٹو بیورو چیف
بی بی سی پاکستان نیوز
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں