ہفتہ، 10 مئی، 2025

10-05-2025ایوانِ صدر پریس ونگ پاک بھارت کشیدگی اور جنگ بندی پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا بیان مجھے پاکستان کی مسلح افواج، پاک بحریہ اور فضائیہ پر ہمیشہ سے یقین رہا ہے، صدر مملکت BBC PK News Islamabad Report

ہم نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، صدر مملکت ہم نے بھارت کی نام نہاد فوجی قوت کو سخت ٹھیس پہنچائی ہے، صدر مملکت آج ہماری قوم کا عزم بےمثال ہے، صدر مملکت یہی عزم ہمارے آباؤ اجداد کے دو قومی نظریہ کو تقویت بخشتا ہے، صدر مملکت بحیثیت اسلامی ریاست اور اللہ پر ہمارے ایمان نے ہمیں اپنے حجم سے پانچ گنا زیادہ ملک کے خلاف کھڑے ہونے کی طاقت اور ہمت عطا کی، صدر مملکت میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور تمام افواج کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی بہادری اور انتھک محنت نے اس جنگ میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا، صدر مملکت قوم کو خوشی منانی چاہیے اور شہادت پانے والوں کے لیے دعا بھی کرنی چاہیے، صدر مملکت جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازعہ جموں و کشمیر کے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل اور دیگر مرکزی مسائل بالخصوص سندھ طاس معاہدہ کے حل میں ہے، صدر مملکت میں ان تمام دوست ممالک بشمول چین، امریکہ، ترکیہ، سعودی عرب اور ایران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس مُشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے، صدر مملکت پاکستان اشتعال انگیزی نہیں چاہتا، امن کا خواہاں ہے، صدر مملکت ہم اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، صدر مملکت ۔

*کوئٹہ میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ٹائٹل جیت لیا*BBC PK News Qoitta Report

کوئٹہ میں سجنے والی پہلی انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جیت کا سہرا اپنے سر سجا لیا۔کوئٹہ کے پولو کلب میں جنوبی ایشیاء میں پہلی بار ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار انعقاد کیاگیا۔ایونٹ میں عالمی شہرت یافتہ باکسرز نے ٹائٹل فائٹ سمیت مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیا، جس میں باکسنگ کے 4 ٹائٹل فائٹ سمیت مجموعی طور پر 8 مقابلے ہوئے۔مقابلے میں یوکے کے جیمی گیلی، سہیل اقبال، الیگز ڈیلمغانی، مراکش کے طارق زائنا، میکسیکو کے جیسس سراچو نے اپنے اپنے فائٹس جیت لیے۔اس کے علاوہ پاکستانی خواتین باکسر فاطمہ ہزارہ اور ملائکہ نے ہم وطن باکسرز کو شکست دی۔ادھر پاکستانی باکسر محمد وسیم نے وینزویلا کے وسیٹون اورونو کو نویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ڈبلیو بی اے ورلڈ گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

🚨 *امن 🕊️**پاکستانیوں! گھبرانے کی ضرورت نہیں، سب سکون کریں، ہمارے ڈرون بھارت میں ہیں اور ان کے یہاں، دونوں طرف کے صحافی کہہ رہے ہیں کہ سیز فائر کی خلاف ورزی ہورہی ہے، یہ معاملہ ایک دو دن تک ختم ہو جائے گا۔ ایل او سی پر ہلکی پھلکی "ٹھک،ٹھک" لگی رہے گی، امید ہے کچھ بڑا نہیں ہوگا۔۔۔!!!*BBC PK News Islamabad Report M KHUDABUX ABBASI

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارتی ڈرونز نے سیزفائر سے قبل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور ان کو پاکستان کی طرف چھوڑا گیا تھا، یہ تب تک فضا میں موجود رہیں گے جب تک ان کی بیٹری ڈی فیوز نہ ہو ۔ ان ڈرونز کو مکمل طور پر ہٹانے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔**اگرچہ سیزفائر نافذ ہے، مگر لائن آف کنٹرول پر صورتحال اب بھی انتہائی کشیدہ ہے۔ ڈرونز کل شام تک فضا میں رہیں گے۔ سیز فائر کے معاہدے کے مطابق بڑے ہتھیار ، میزائل اور فضائی حملے نہیں کیے جاسکتے ، فضا سے مانیٹرنگ اور معمول کی جھڑپیں روکنے میں ابھی وقت درکار ہے ۔**یہ آوازیں اور پٹاخے بھی ڈرونز کے ہیں ، یہ کامی کازے ڈرونز خودکش ڈرونز ہوتے ہیں اور ایک بار لانچ ہو جانے کے بعد واپس نہیں بلائے جا سکتے۔ اس لیے یہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں اور ان کو ناکارہ بنایا جا رہا ہے ۔**اگر آپ کو دھماکے وغیرہ کی آواز سنائی دے تو پریشان نہ ہوں، یہ ڈرونز کو تلاش کرکے تباہ کرنے کی کارروائیاں ہیں۔ کل تک یہ سب کچھ جاری رہے گا ۔ اس لیے تھوڑا تحمل اور صبر سے کام لیجیے ۔ سیکورٹی فورسزز اور قومی ادارے اب بھی چوکنا ہیں اور پہلے سے بہتر جواب دینے کی پوزیشن میں ہیں ۔* *🚨ہر نئی آنے والی اپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے ساتھ رہیئے اور چینل کے نوٹیفکیشن آن کرلیں

*🔴 بھارت نے اس وقت انٹرنیشنل میڈیا کو قائل کرنے کی کوشش کی ہے کہ سیز فائر کی پہلے خلاف ورزی پاکستان نے کی ہے اور بھارتی سیکرٹری خارجہ نے جوابی کارروائی کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔**BBC PK News Islamabad Report

ایسے میں بھارت پھر کوئی بیوقوفانہ حرکت کرسکتا ہے۔ ہوشیار رہنا ہوگا۔

*علی امین گنڈاپور کا بھارتی جارحیت کے باعث شہید یا زخمی ہونے والوں کیلئے مالی معاونت کا اعلان*BBC Pakistan News Khyber Pakhtunkhwa Report

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید یا زخمی ہونے والے خیبر پختونخوا کے شہریوں کی مالی معاونت کا اعلان کردیا ہے، جو خیبر پختونخوا حکومت کے ریلیف پیکج کے تحت کی جائے گی۔وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں ملک کے کسی بھی حصے میں اگر خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا کوئی شہید یا زخمی ہوگا تو صوبائی حکومت ان شہدا کے ورثا اور زخمیوں کی بھر پور مالی معاونت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ایسے شہدا کے اہل خانہ اور زخمیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کا بھر پور خیال رکھے گیا۔

*🚨 ALERT**‏🚨 پاکستانیوں! پوسٹ کو آگے شیئر کرتے جائیں**🔴 ‏آپریشن بُنيان مرصوص کی کامیابی کے بعد ملک بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم**🔴 **🚨 BBC PK News Islamabad Report M KHUDABUX ABBASI

BBC PK News Islamabad Report بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے آپریشن بُنيان مَرصوص کی کامیابی کے بعد ملک بھر میں شہری جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔**🔴 بھارت کا غرورخاک میں ملنے پر ملک کے ہر گلی کوچے میں جشن اور ڈھول کے تھاپ پربھنگڑے ڈالےگئے، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ فضا پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔**🔴 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی پاکستانی عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور فتح کا جشن منایا، اس موقع پر شہریوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔**🔴 کراچی میں بھی مختلف مقامات پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور شہریوں نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔ شہریوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو خوش آئند اور پاک فوج کی جیت قرار دیا۔* *🔴 شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم امن چاہتے ہیں لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا بھی جانتے ہیں۔**🔴 زندہ دلان لاہور بھی سڑکوں پر نکل آئے، مٹھائیاں تقسیم کیں اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔ شہریوں نے جگہ جگہ فتح کا جشن منایا۔**🔴 سول سوسائٹی نے استنبول چوک سے پنجاب اسمبلی تک فتح ریلی نکالی اور پاک فوج کو بھرپورخراج تحسین پیش کیا۔

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے پاک بھارت جنگ بندی کا کریڈٹ کسے دیا؟تازہ ترینبین الاقوامی خبریں10 ۔۔ BBC PK News Islamabad Report

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹیمی بروس—فائل فوٹوترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹیمی بروس—فائل فوٹوترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹیمی بروس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی معاہدے میں مارکو روبیو اور جے ڈی وینس نے واضح فرق ڈالا۔امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ یہ جنگ بندی امریکی حکومت کی جانب سے صدر ٹرمپ کے وژن اور بصیرت پر عمل درآمد کا نتیجہ ہے۔بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپانہوں نے کہا ہے کہ پچھلے 47 گھنٹے طویل رہے لیکن ہمارے کام کے مقصد میں رہے، اس دوران دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے کئی مرتبہ ٹیلی فونک رابطے ہوئے۔ٹیمی بروس نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم مزید رابطوں کو ممکن بنانے کے لیے پُرامید ہیں، امید ہے کہ مزید بات چیت مؤثر طریقے سے آگے بڑھا سکیں گے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔شاید آپ یہ بھی پسند کریں خبریں سے مزیدبھارتی شہریوں نے ارنب گوسوامی اور جعلی خبریں دینے والے بھارتی میڈیا کی دھجیاں اڑا دیںبھارتی شہریوں نے ارنب گوسوامی اور جعلی خبریں دینے والے بھارتی میڈیا کی دھجیاں اڑا دیںفیک نیوز، پروپیگنڈے اور گمراہ کُن معلومات کی بھرمار سے تنگ آکر پاکستان کے سب بڑے نیوز چینل جیو نیوز پر انحصار کرنے لگے۔پاک بھارت جنگ بندی، اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ، جرمنی کا خیرمقدمپاک بھارت جنگ بندی، اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ، جرمنی کا خیرمقدمپاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، برطانیہ اور جرمنی نے خیر مقدم کیا ہے۔ آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائے گا، نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائے گا، نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہپاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی حکومت کا مودی کی سربراہی میں اعلیٰ حکومتی اور فوجی قیادت کا اجلاس ہوا۔پاکستان، بھارت میں جنگ بندی ہوگئی، فوجی کارروائیاں بھی روک دی جائیں گی، بھارتی سیکریٹری خارجہ پاکستان، بھارت میں جنگ بندی ہوگئی، فوجی کارروائیاں بھی روک دی جائیں گی، بھارتی سیکریٹری خارجہبھارتی سیکریٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ فوری طور پر روکا جا رہا ہے۔بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت اور پاکستان سیز فائر پر تیار ہوگئے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان نے مکمل اور فوری جنگ بندی پر رضا مندی ظاہر کر دی، پاکستان اور بھارت نے ہوش مندی اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔مقبوضہ کشمیر: معصوم کشمیریوں کیلئے دہشت کی علامت راج کمار تھاپا پاکستانی شیلنگ میں ہلاکمقبوضہ کشمیر: معصوم کشمیریوں کیلئے دہشت کی علامت راج کمار تھاپا پاکستانی شیلنگ میں ہلاکراج کمار تھاپا دہشتگردوں کا سہولت کار ہونے کے ساتھ ساتھ معصوم کشمیریوں کے لیے دہشت کی علامت بھی تھا۔چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں: وکٹر گاؤچین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں: وکٹر گاؤنائب صدر ’سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن‘ وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں، ہم واقعی ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔پاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد بھارت نے کشیدگی میں کمی کے اقدامات کی پیشکش کردیپاکستان کے منہ توڑ جواب کے بعد بھارت نے کشیدگی میں کمی کے اقدامات کی پیشکش کردیپاکستان کی جانب سے آج صبح منہ توڑ جواب ملنے کے بعد بھارت نے کشیدگی میں کمی کے اقدامات کی پیش کش کر دی ہے۔ پاکستان سے تصادم کے خاتمے کی کوششوں پر بھارتی وزیرِ خارجہ سے بات ہوئی ہے: سعودی وزیرِ خارجہ پاکستان سے تصادم کے خاتمے کی کوششوں پر بھارتی وزیرِ خارجہ سے بات ہوئی ہے: سعودی وزیرِ خارجہسعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے بھارتی ہم منصب سے رابطہ کیا ہے۔بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیابھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیابھارتی فوج نے پاکستان کے حملے کا اعتراف کر لیا۔چین کی پاک بھارت تنازعہ حل کرنے میں مدد کی پیشکشچین کی پاک بھارت تنازعہ حل کرنے میں مدد کی پیشکشچین کی جانب سے بھارت پاکستان تنازعہ حل کرنے میں مدد کی پیشکش کی گئی ہے۔نو منتخب پوپ لیو کا پہلے اجتماع سے خطابنو منتخب پوپ لیو کا پہلے اجتماع سے خطابنئے منتخب ہونے والے پوپ لیو XIV رابرٹ پری ووسٹ نے پہلے اجتماع سے خطاب کیا ہے۔مودی حکومت نے بھارتی عسکری تجزیہ کار کی ویڈیو بھی بلاک کردیمودی حکومت نے بھارتی عسکری تجزیہ کار کی ویڈیو بھی بلاک کردینریندر مودی حکومت نے بھارت کے ہی ایک نامور صحافی اور عسکری تجزیہ کار پراوین سواہنی کی تیار کردہ 11 منٹ کی ویڈیو بھی بلاک کر دی ہے۔امریکی تھاڈ سسٹم پھر ناکام، اسرائیلی ایرو انٹرسیپٹر نے حوثی میزائل مار گرایاامریکی تھاڈ سسٹم پھر ناکام، اسرائیلی ایرو انٹرسیپٹر نے حوثی میزائل مار گرایااسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ یمن سے فائر کیا گیا میزائل دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کر دیا۔بھارتی میڈیا جھوٹ پھیلاکر عوام کو بے وقوف بنارہا ہے، دھروو راٹھی نے چینلز کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا بھارتی میڈیا جھوٹ پھیلاکر عوام کو بے وقوف بنارہا ہے، دھروو راٹھی نے چینلز کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیادھرو راٹھی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں بھارتی نیوز چینلز کی خبروں سے متلعق بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ساری خبریں جھوٹ تھیں۔غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کرنے پر دی وائر پر بھارتی حکومت نے پابندی لگادی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کرنے پر دی وائر پر بھارتی حکومت نے پابندی لگادیبھارتی نیوز چینلز جھوٹی رپورٹنگ کے لیے آزاد لیکن سچائی اور حقیقت بتانے پر محتاط ہیں۔ غیر جانب دار رپورٹنگ کرنے پر دی وائر پر پابندی لگا دی گئی۔اہم خبریںوزیرِاعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیںوزیرِاعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیںوزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف قوم سے خطاب کر رہے ہیں۔۔پاکستان اور بھارت میں سیز فائر کیسے ہوا؟ امریکی صحافی نے تفصیلات بتادیںپاکستان اور بھارت میں سیز فائر کیسے ہوا؟ امریکی صحافی نے تفصیلات بتادیںامریکی صحافی کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے پوری دنیا بھارت، پاکستان کے درمیان سیز فائر کی کوشش کر رہی تھی، بھارت نے پاکستان کی ایئر بیسز پر حملہ کیا۔۔بھارتی حکام کا سندھ طاس معاہدے پر اہم بیان سامنے آگیابھارتی حکام کا سندھ طاس معاہدے پر اہم بیان سامنے آگیابھارتی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں حالیہ جنگ بندی کے باوجود سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔۔’بھارت کو ماننا پڑے گا پاکستان کی فضائی طاقت اس سے زیادہ ہے‘’بھارت کو ماننا پڑے گا پاکستان کی فضائی طاقت اس سے زیادہ ہے‘امریکی ٹی وی سی این این کے بعد برطانوی ٹی وی بی بی سی کے صحافی نے بھی پاکستان کی بھارت پر برتری کے بارے میں بتا دیا۔۔’آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائے گا‘’آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائے گا‘پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی حکومت کا مودی کی سربراہی میں اعلیٰ حکومتی اور فوجی قیادت کا اجلاس ہوا۔۔پی ایس ایل فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیاپی ایس ایل فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو روکنے کا کہہ دیا گیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے فرنچائز زکو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا ہے

*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*

پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...