Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعہ، 30 مئی، 2025
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز مزدلفہ_میں_رات_گزارنا جہاں نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔ایسی رات جس میں امیر اور BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report
غریب برابر ہو جاتے ہیں۔ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللّٰہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں،نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں،کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں،اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔اے اللّٰہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما🤲🏻امین
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز اسلام و علیکم. موسم الرٹ.جولائی تا ستمبر ملک کے 90 فیصد علاقوں میں مون سون کی شدید طوفانی بارشوشیں معمول سے زیادہ برسنے کا امکان. . BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report
ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال کا خطرہ جبکہ ملک کے شمالی علاقہ جات میں مون سون معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا زیادہ برسنے کا امکان.جنوبی پنجاب کے علاقوں ڈیرہ غازی خان راجن پور بہاولپور ڈویژن رحیم یار خان صادق آباد میں مون سون کی شدید بارشوں کا امکان جس سے سیلابی صورتحال کا خطرہ. وقفے وقفے سے لو پریشر سسٹم بننے کے امکانات ہیں. جنوب مغربی سندھ اور بلوچستان میں بھی شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال متوقع. بہتر اللہ جانتا ہے
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بڑا فیصلہزائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز کو فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا بڑا فیصلہ ۔ BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report
زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز کو فی الفور بلاک کرنے کا فیصلہ ۔پہلے مرحلے میں 2017 یا اس دے پہلے کے شناختی کارڈز پر جاری سمز بند کی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہاگلے مراحل میں 2017 کے بعد کے منسوخ شدہ کارڈز پر بھی یہی پالیسی لاگو کی جائے گی تاکہ صرف فعال شناختی کارڈ پر ہی سمز جاری رہیں، اجلاس میں فیصلہپی ٹی اے کے تعاون سے ان موبائل سمز کو بلاک کیا جا رہا ہے جو وفات پا جانے والے افراد یا میعاد ختم شدہ شناختی کارڈز کے حامل افراد کے نام پر رجسٹرڈ ہیں، چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرمختلف سرکاری محکمے اور سروس فراہم کنندگان شہریوں کی بائیومیٹرک معلومات اپنی مقامی ڈیٹابیسز میں محفوظ کر رہے ہیں، جس سے یہ حساس معلومات غلط استعمال اور چوری کے خطرے سے دوچار ہیں۔ چیئرمین نادرانادرا کے محفوظ اور تصدیق شدہ ڈیٹا بیس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فیشل ریکگنیشن نظام کا استعمال کیا جائے، چیئرمین نادراخاص طور پر ان شہریوں کی مدد کے لیے جنہیں فنگر پرنٹس کی تصدیق میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ چیئرمین نادراوزارت داخلہ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کو شہریوں کی بائیومیٹرک معلومات کی علیحدہ سٹوریج بند کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں گی۔ محسن نقویملک بھر میں چہرہ شناسی (فیشل ریکگنیشن) ٹیکنالوجی کے نفاذ کو 31 دسمبر 2025 تک یقینی بنایا جائے، اس عمل کی نگرانی وزارت داخلہ کرے گی، وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایتنادرا کی سروسز کو ملک بھر کی 44 ایسی تحصیلوں اور مخصوص یونین کونسلوں تک توسیع دی گئی جہاں پہلے یہ سہولیات دستیاب نہیں تھیں، محسن نقویوزیر داخلہ محسن نقوی نے ملتان، سکھر اور گوادر میں نادرا کے ریجنل دفاتر کے قیام کی منظوری دیچیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے ادارے کی رسائی، سروس ڈیلیوری اور ڈیجیٹل تبدیلی کے حوالے سے پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دیوزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میں اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ لیاوزیرداخلہ محسن نقوی نےنادرا کی گزشتہ سال کی نمایاں کامیابیوں کو سراہا جن کے تحت 87 نئے رجسٹریشن مراکز اور 417 اضافی کاؤنٹرز قائم کیے گئےنیشنل آئیڈنٹیٹی کارڈ (NIC) رولز 2002 میں وفاقی حکومت کی جانب سے اہم ترامیم کی منظوری دی گئی ہے، بریفنگبچوں اور خاندانوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ قانونی وضاحت اور فراڈ کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ بریفنگان ترامیم پر عملدرآمد کے لیے نادرا نے ایک مؤثر شناختی تصدیقی نظام متعارف کروایا ہے، جس میں فیشل ریکگنیشن اور آئرس (Iris) کو اضافی بایومیٹرکس کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ بریفنگاس ضمن میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA)، وفاقی تحقیقاتی ادارہ (FIA)، اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP)، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ شناختی فراڈ، سم کے غلط استعمال اور بایومیٹرک تضادات کے تدارک کے لیے ضروری تعاون جاری ہے، بریفنگنادرا کا بڑا فوکس PAK ID موبائل ایپ کی افادیت اور خصوصیات کو مزید بہتر بنانا ہے، اب تک اس ایپ کو 70 لاکھ سے زائد دفعہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ بریفنگحال ہی ایپ میں نئی سہولیات شامل کی گئی ہیں جیسے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا اجرا، پنشنرز کے لیے "پروف آف لائف" اور وفاقی اسلحہ لائسنس کی تجدید، بریفنگوزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور نادرا کے اعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز سکھر : سول اسپتال سکھر ۔۔۔۔۔نو سر بازوں کی جنت ۔ BBC PK News Sukkur Report Jaidev baeruo chief executive Report
تفصیلات: سکھر : سول ہسپتال سکھر کی اربو روپے کا بجٹ کھانے کے بعد بھی سول ہسپتال کے MS اور AMS اور جی ایم سی کالج کے پرنسپل کی بھوک ختم نہیں ہوئی AMS ڈاکٹر الطاف اعوان سول ہسپتال میں آنے والے لوگو اور مریضوں سے غیر قانونی طور پر گاڑیوں کی پارکنگ فیس وصول کرنے کے ساتھ ساتھ سول ہسپتال سکھر کی بجلی بھی فروخت کرنے لگے ہیں ان کاموں کے لیے AMS ڈاکٹر الطاف اعوان نے اپنے private لوگ رکھے ہوے ہیں.سول ہسپتال کی بجلی کی چوری کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی میں کم وولٹیج کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے ہسپتال کے وارڈز میں نہ اے سی چلتی ہے نہ پنکھے چلتے ہیں اور جس کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کے آپریشن بھی وقت پر نہیں ہوتے ہیں۔ .....
جمعرات، 29 مئی، 2025
*کراچی: ٹریلر سے ہونے والے حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق*BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report
موٹروے ایم 9 پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکرماری جس کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں جب کہ ایک شخص اور 2 بچے زخمی بھی ہوئے۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن نمبر 2 میں ٹریلرکی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت داؤد کے نام سےہوئی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جب کہ ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
*ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے جیولین تھرو کے فائنل میں جگہ بنالی*BBC PK News Islamabad Report
جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو ایونٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں پاکستانی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.34 میٹر کی تھرو کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔دوسرے پاکستانی ایتھلیٹ یاسر سلطان نے بھی 76.07 کی تھرو کرکے فائنل میں کوالیفائی کر لیا،بھارتی کھلاڑی یشمیر سنگھ نے 76.67 میٹر کی تھروکی، فائنل اکتیس مئی کو ہو گا ۔
انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز سکھر : سول اسپتال سکھر ۔۔۔۔۔نو سر بازوں کی جنت BBC PK News Sukkur Report Jaidev baeruo chief executive
۔تفصیلات: سکھر : سول ہسپتال سکھر کی اربو روپے کا بجٹ کھانے کے بعد بھی سول ہسپتال کے MS اور AMS اور جی ایم سی کالج کے پرنسپل کی بھوک ختم نہیں ہوئی AMS ڈاکٹر الطاف اعوان سول ہسپتال میں آنے والے لوگو اور مریضوں سے غیر قانونی طور پر گاڑیوں کی پارکنگ فیس وصول کرنے کے ساتھ ساتھ سول ہسپتال سکھر کی بجلی بھی فروخت کرنے لگے ہیں ان کاموں کے لیے AMS ڈاکٹر الطاف اعوان نے اپنے private لوگ رکھے ہوے ہیں.سول ہسپتال کی بجلی کی چوری کی وجہ سے ہسپتال میں بجلی میں کم وولٹیج کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے ہسپتال کے وارڈز میں نہ اے سی چلتی ہے نہ پنکھے چلتے ہیں اور جس کی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کے آپریشن بھی وقت پر نہیں ہوتے ہیں۔ .....
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)
*💫News Details**Monday 20th Shaban 1447 AH**February 9, 2026💫*
غزہ بورڈ اجلاس، پاکستان شریک ہوگا، وزیراعظم کا واشنگٹن جانے کا قوی امکان، نمائندگی کا حتمی فیصلہ جلد، مشاورت شروع ٹی 20 ورلڈکپ، ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...