اتوار، 16 نومبر، 2025

*💥Karachi: Two incidents of theft at Sindhi singer's house, Rs 7 million kept in a canister missing*Report Jaidev Maheshwari Sindh



کراچی میں سندھی گلوکار بیدل مسرور کے گھر میں چوری کی دو وارداتوں میں 70 لاکھ روپے غائب ہو گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بیدل مسرور نے اپنا پلاٹ 70 لاکھ روپے میں فروخت کیا تھا، بیدل مسرور کے مطابق رقم دو حصوں میں تقسیم کرکے کنستر میں رکھی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق گلوکار کے گھر 12 نومبر کو 30 لاکھ روپے کی رقم چوری ہوئی جس کی انہوں نے رپورٹ بھی درج کرائی، 13 نومبر کو مزید 40 لاکھ روپے بھی چوری ہو گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بیدل مسرور کے گھر میں چوری کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے، کرائم سین یونٹ نے شواہد حاصل کیے ہیں، علاقے کی جیو فینسنگ بھی کروائی ہے۔

*Dr. Mahesh Kumar Malani* Offers Condolences in Umerkot District on Demise of Ex-MPA Ali Murad Rajar and Sister of Taluka Kunri GS!Pakistan Peoples Party Mirpurkhas Division President, MNA Dr. Mahesh Kumar Malani, accompanied by PPP Tharparkar District General Secretary Sushil Kumar Malani, visited Umerkot District for two separate condolence visits

ENGR OMPERKASH 
District Bureau Chief Umerkot 
Daily BBC PK London.Com


.

The leaders first visited Village Fateh Muhammad Rajar to offer condolences to the family of the prominent politician and former MPA Ali Murad Rajar on his demise.
Subsequently, they visited Sakhi Haroon Memon near Village Nohito to offer condolences to Taluka Kunri General Secretary Saeed Memon on the demise of his sister.

The delegation included Senior Vice President Umerkot Burhan Kunbhar, District Information Secretary Umerkot Ghansham Rathore, Taluka Mithi President Siraj Soomro, Taluka Nagarparkar President Ameer Ali Dil, Taluka Mithi General Secretary Pradeep Ojha, Taluka Islamkot General Secretary Ghulam Muhammad Junejo, Taluka Nagarparkar General Secretary Lala Lajpat Bheel, Taluka Islamkot Information Secretary Syed Bhooral Shah, and Deepak Sharma.

ضلع عمرڪوٽ (16 نومبر 2025):
ڊاڪٽر مهيش ڪمار ملاڻي پاران عمرڪوٽ ضلعي ۾ اڳوڻي ايم پي اي علي مراد راڄڙ ۽ تعلقي ڪنري جي جنرل سيڪريٽري جي ڀيڻ جي لاڏاڻي تي تعزيتون!
پاڪستان پيپلز پارٽي ڊويزن ميرپورخاص صدر ايم اين اي ڊاڪٽر مهيش ڪمار ملاڻي ۽ پيپلزپارٽي ضلع ٿرپارڪر جنرل سيڪريٽري سشيل ڪمار ملاڻي عمرڪوٽ پهتا ۽ ٻن هنڌن تي تعزيتون ڪيون.
اڳواڻن پهريون دفعو ڳوٺ فتح محمد راڄڙ پهچي برک سياستدان ۽ اڳوڻي ايم پي اي علي مراد راڄڙ جي لاڏاڻي تي سندس پوئَنرن سان تعزيت ڪئي.
ان کان پوءِ، ڳوٺ نوحٽو لڳ سخي هارون ميمڻ پهچي تعلقه ڪنري جي جنرل سيڪريٽري سعيد ميمڻ سان سندس ڀيڻ جي لاڏاڻي تي تعزيت ڪئي.
ان موقعي تي سينيئر نائب صدر عمرڪوٽ برهان ڪنڀار، ضلعي انفارميشن سيڪريٽري عمرڪوٽ گھنشام راٺوڙ، تعلقه مٺي صدر سراج سومرو، تعلقه ننگرپارڪر صدر امير علي دل، تعلقه مٺي جنرل سيڪريٽري پرديپ اوجھا، تعلقه اسلام ڪوٽ جنرل سيڪريٽري غلام محمد جوڻيجو، تعلقه ننگرپارڪر جنرل سيڪريٽري لالا لجپت ڀيل، تعلقه اسلام ڪوٽ انفارميشن سيڪريٽري سيد ڀورل شاهه، ۽ ديپڪ شرما موجود هئا.

*💥Why are weapons not delivered on time? Indian Chief of Defense Staff heaps complaints*



بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان کا شکایتی بیان، بھارتی دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد کا اظہار ہے۔

مودی کا ’’میک اِن انڈیا‘‘ دفاعی خواب بری طرح زمین بوس ہوگیا جبکہ بھارتی فوج وقت پر اسلحہ نہ ملنے کی کھلے عام شکایات کرنے لگی۔

بھارتی دفاعی صنعت کی سرد مہری نے سی ڈی ایس کو میڈیا پر آ کر قوم پرستی کی دہائی دینے پر مجبور کر دیا۔

بھارتی جریدے دی پرنٹ کے مطابق سی ڈی ایس انیل چوہان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کی منافع کمانے والی کاوشوں میں کچھ قومیت اور حب الوطنی کی توقع رکھتے ہیں۔ دفاعی اصلاحات یک طرفہ عمل نہیں، صنعت کو اپنی صلاحیت کے بارے میں سچ بولنا ہوگا۔

انیل چوہان نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ معاہدہ کر کے اور وقت پر ڈیلیور نہ کریں، یہ ہماری صنعتی صلاحیت کا نقصان ہے۔ آپ کو اپنی مقامی صلاحیت کے بارے میں سچ بولنا ہوگا، اس کا تعلق قومی سلامتی سے ہے۔

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا کہنا تھا کہ بہت سی کمپنیاں کہتی ہیں کہ ان کے مصنوعات 70 فیصد مقامی ہیں، لیکن یہ حقیقت نہیں ہے۔

کرپٹ مودی کے دور اقتدار میں بھارتی دفاعی کمپنیاں اربوں کے حکومتی فنڈز لینے کے باوجود جدید ہتھیار وقت پر دینے میں ناکام ہیں۔ بھارتی سی ڈی ایس کی تنقید خود بھارتی فوج کی داخلی بدانتظامی اور ناقص پلاننگ کی گواہی دے رہی ہے۔

بھارتی فوج کی بڑھتی ہوئی مایوسی نے خطے میں ناکام ملٹری ماڈرنائزیشن اور اندرونی کھوکھلے پن کا پردہ چاک کر دیا۔

*China and Russia unlikely to veto resolution to deploy international stabilization force in Gaza*


*🌼دونوں مستقل ارکان سلامتی کونسل کے اجلاس سے غیر حاضر رہ سکتے ہیں، قرارداد کی حمایت میں 9 ووٹ درکار، کوئی بھی نہیں چاہتا کہ فـلسطــینی نــسل کُــشی دوبارہ شروع ہو، سینئر سفارت کار*

*💥A unique case of Gujarat Police: FIR registered against 'Jin', 'Jin' sexually assaults me by controlling my son-in-law',*


گجرات پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا جب کہ عادل نامی ’’جن‘‘ پر ڈی پی او کے حکم پر جــنسی زیــادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق معاملے کی درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق گجرات میں سابق داماد اور جن کی جانب سے ساس سمیرا کو زیــادتی کا نشانہ بنایا گیا، واقعہ تھانہ ککرالی کی حدود میں واقع گاؤں بھدر میں پیش آیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق داماد کے اندر ’جن‘ آتا ہے جو داماد کو قابو کر کے میرے ساتھ جسمانی تعلق قائم کر لیتا ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ 17 سالہ نوجوان کبیر میں عادل نامی ’’جن‘‘ نے اپنی سابقہ ساس کیساتھ زیــادتی کی۔

ڈی پی او کے حکم پر ساس کی مدعیت میں سابق داماد سید کبیر اورعادل نامی جن پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایس ایچ او ککرالی گجرات نے کہا کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروالیا گیا ہے، 1 سے 2 روز میں رپورٹ موصول ہوگی، سابق داماد کے اندر آنے والا عادل نامی ’’جن ‘‘ 43 سالہ ساس پر عاشق تھا۔

ایس ایچ او نے مزید کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوگا۔

*💥Sahiwal: The height of brutality; The widow of a police officer who came to collect money was doused with petrol and burned alive*



پنجاب کے ضلع ساہیوال میں زمین کے ٹھیکے کی رقم لینے کےلیے گھر آنے والی پولیس ملازم کی بیوہ کو پیڑول چھڑک کر زندہ جلادیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق 2 روز قبل نواحی گاؤں 70 فور آر میں پولیس ملازم کی بیوہ کو پیڑول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس ملازم کی بیوہ جنت بی بی 2 روز اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

ایف آئی آر کے مطابق جنت بی بی اپنی زمین کا ٹھیکہ لینے حق نواز کے گھر گئی، جھگڑے کے بعد حق نواز، عمر اور ایک خاتون نے آگ لگائی۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ اس واقعے کی تفتیش ہر پہلو سے کر رہے ہیں، جلد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

پولیس نورشاہ نے ایک خاتون سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا۔

*💥Punjab: Government warning worked, 27 sugar mills started crushing*


لاہور: پنجاب میں کرشنگ شروع نہ کرنے والی ملوں کے خلاف کارروائی کے اعلان کے بعد نصف سے زائد شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کین کمشنر پنجاب کا بتانا ہے کہ پنجاب کی 27 شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کردی ہے جبکہ باقی 14 ملوں کو آج چیک کر کے کارروائی شروع کریں گے۔ 

کین کمشنر پنجاب کا کہنا ہے کہ آج سے کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف ایکشن پلان تیار ہے اور کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگرملز کو 10 لاکھ روپے یومیہ جرمانہ ہوگا۔ 

کین کمشنر کے مطابق کرشنگ سیزن میں مانیٹرنگ کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، کسانوں کو بروقت گنے کی ادائیگی بھی یقینی بنائیں گے جب کہ بازار میں نئی چینی سپلائی آنے سے قیمت بھی کم ہو گی۔

*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*

پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...