بدھ، 18 مارچ، 2026

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE


 ایر_ان کی اس را_ئیل پر میزائلوں کی بارش، 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے اور 200 سے زائد افراد کی ہلاکت کا دعویٰ

 تـل ابـیـب کے نواح میں میزائل لگنے کے بعد اسلحے کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

 انٹیلی جنس وزیر اس را_ئیل کے بزدلانہ حملے میں شہیـد ہوگئے؛ ایر_انی صدر کی تصدیق

 لاریجانی کے قاتلوں کو ان کے خون کی قیمت چکانی ہوگی: سـپریم لـیڈر

 بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایر_ان کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب میزائل حملے کی تصدیق

 ایر_ان کی خواتین فٹبال ٹیم آسٹریلیا سے ایر_ان واپس پہنچ گئی

ایر_ان کی دھمکی کے بعد قطر کے راس لفان ایل این جی تنصیبات سے عملے کا انخلا شروع

 امریکی ائیرکرافٹ کیریئر فورڈ ایر_ان کیخلاف کارروائیاںبند کرکے مرمت کیلئے کریٹ جائے گا: امریکی حکام

 حــزب اللہ کے حملوں سے شمالی اس را_ئیل میں اسپتال زخمیوں سے بھرنے لگے: اس را_ئیلی حکام

دبئی کی المنہاد ائیربیس پر آسٹریلوی ہیڈکوارٹر کے قریب ایر_انی حملہ

 تل ابیب کے بن گوریون ائیرپورٹ پر ایر_انی میزائل حملے میں 3 طیارے متاثر ہوئے

ایر_ان کا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ اور ریفائنری پر حملے کا فی الفور جواب دینے کا اعلان 

 اس را_ئیلی صدر نے نئے ایر_انی بیلسٹک میزائل کو بڑا چیلنج قرار دے دیا

 اس را_ئیل میں ایر_ان کے شدید میزائل حملوں میں کئی علاقے نشانہ بنے، ہلاکتوں کا خدشہ: ترک میڈیا

ایر_انی ڈرونز کیخلاف دفاع کیلئے 200 سے زائد یوکرینی ماہرین مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں، زیلنسکی

 اماراتی دفاعی نظام نے 13 بیلسٹک میزائل اور 27 ڈرون تباہ کیے: اماراتی وزارت دفاع

 ایر_ان کی ساؤتھ پارس گیس فیلڈ سے منسلک تنصیبات پر امریکی و اس را_ئیلی حملے: ایر_انی میڈیا

اس را_ئیل کے لبنانی دارالحکومت بیروت پر فضائی حملے، 12 افراد جاں بحق

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جنگ چھوڑ کر واپس بندرگاہ کی طرف جانا شروع

 ایر_ان؛ اس را_ئیل کی جاسوسی کے الزام میں سویڈش شہری کو پھانسی

 سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایر_انی میزائلوں نے متعدد مقامات کو نشانہ بنادیا

 اس را_ئیل کا ایر_ان میں دنیا کے سب سے بڑے قدرتی گیس کے ذخیرے پر حملہ؛ ویڈیو وائرل

دنیا کے سب سے بڑے گیس فیلڈ پر حملہ اس را_ئیل کو بہت مہنگا پڑے گا؛ ایر_ان کی وارننگ

 علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ؛ ایر_ان کے اس را_ئیل پر خوفناک میزائل حملے، تل ابیب لرز اٹھا

 ایر_ان جنگ کا 19واں دن: بیروت سمیت لبنان کے مختلف علاقوں پر اس را_ئیل کی وحشیانہ بمباری

 ایر_ان جنگ میں اہم موڑ؛ امریکی طیارہ بردار جہاز جنگ چھوڑ کر واپس لوٹ گیا

 خلیجی علاقوں کے قریب حملوں کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے؛ ایر_انی وزیر خارجہ

 دبئی، کویت اور دوحہ میں دھماکے؛ ایر_انی میزائل اور ڈرون حملوں نے خلیجی خطے میں ہلچل مچا دی

 ایر_انی حملوں کا خوف؛ امارات میں کھلے میدانوں میں عید کی نماز پر پابندی لگا دی گئی

 فرانس کا انکار: آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے؛ میکرون

 ’ایر_ان جنگ میں ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں‘، اتحادیوں کے انکار پر امریکی صدر برہم

 مجتبیٰ خامنہ ای اس را_ئیلی حملے میں معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے تھے؛ حیران کن تفصیلات

 اس را_ئیل نے ایر_انی اعلیٰ قیادت کو قتــل کرنے کیلیے اپنی فوج کو ’لائسنس ٹو کِل‘ دے دیا

 سعودیہ، قطر اور امارات میں تیل تنصیبات کے قریب رہنے والے فوری علاقہ خالی کر دیں؛ ایر_ان

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع، نوٹم جاری

 مشرق وسطیٰ میں جنگ: امریکی صدر ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا

طاـ لباـ ن فیصلہ کریں کہ انہیں دہشت گردوں کو بچانا ہے یا افـغـاـ نستان کو؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

عید الفطر کے احترام اور برادر اسلامی ممالک کی درخواست پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

آپریشن غضب للحق میں 707 خوارج ہلاک؛ افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کو پہنچنے والے نقصانات کے شواہد جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش، مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، حادثات میں 2 افراد جاں بحق

 پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

 افـغـاـ نستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی، افـغـاـ ن سپریم کورٹ کا اعلان

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی، سپریم کورٹ

 کابل میں گولہ بارود پھٹنے سے جو دھماکے ہوئے وہ پورے شہر نے دیکھے، سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

 ڈی آئی خان: رہنما جے یو آئی مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ، 2 رضاکار جاں بحق

 خاتون کو خودکش حملے کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام، بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا

سانحہ گل پلازہ: ڈپٹی کمشنر جنوبی نے جوڈیشل کمیشن کے سوالوں کا جواب جمع کرا دیا

ایر_ان میں تیل کے ذخائر پر بمباری سے پاکستانی ماحولیات کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

مری میں 16 گھنٹوں سے بارش، دھند کا راج، سڑکوں پر پھسلن، حد نگاہ پانچ میٹر رہ گئی

 افـغـاـ نستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی پر بھارتی وزارت خارجہ کا گمراہ کن بیان مسترد

 قاسم اور سلیمان کو ویزے کی ضرورت نہیں، وہ نائیکوپ پر پاکستان آسکتے ہیں؛ وزیر اطلاعات

 راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کا گینگ ریپ، مقدمہ درج

 کراچی: پرچون کی دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

عید پر اسلام آباد کے شہریوں کیلئے بڑی خبر؛ فائیو جی (5G) سروس شروع کرنے کا فیصلہ

 محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

 پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ

ایم کیو ایم کو ہائیکورٹ کے فیصلے میں سخت جملوں کو حذف کرانے کیلیے اپیل کی اجازت

 پشاور: اسپیشل نمبر پلیٹس کی نیلامی، کامیاب بولی دہندگان پیچھے ہٹ گئے

شہابیے کا زور دار دھماکا؛ متعدد امریکی ریاستیں گونج اٹھیں

منگل، 17 مارچ، 2026

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE



 17 مارچ 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |

اس را_ئیلی وزیر دفاع کا ایر_ان کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو شہیـد کرنے کا دعویٰ
 اسرائیلی وزیردفاع کا علی لاریجانی کو قتــل کرنے کا دعویٰ، ایرانی سرکاری میڈیا کی تردید، ہاتھ سے لکھا پیغام جاری کردیا

 علی لاریجانی کی ہلاکت ایرانی حکومت کے خاتمے کے ہمارے منصوبے کا حصہ ہے؛ نیتن یاہو

 علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نوٹ شائع، امریکی حملوں میں شہیـد فوجیوں کو خراج عقیدت

 ایران جنگ کا 18واں دن: حملوں میں شدت، خطے اور عالمی معیشت پر اثرات بڑھ گئے

 اسرائیل کا ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کے اہم کمانڈر غلام رضا سلیمانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

 جنگ کے آغاز سے ایر_ان کے امارات پر 1900 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے ریکارڈ

 ابوظبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہوگیا

 ایران جنگ کا اثر برطانیہ تک پہنچ گیا، لاکھوں نوکریاں ختم ہونے کا خدشہ

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کا حصہ بننے سے انکار

 ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد 13 ہوگئی، 200 سے زائد زخمی

 جس ملک کی سرزمین سے خارگ پر حملہ ہوا اسے نشانہ بنائیں گے، ایران کا اعلان

آپریشن’وعدہ صادق 4‘ کی 57 ویں لہر، ایران نے اسرائیل اور امریکی اہداف پر بیلسٹک میزائل داغ دیے

سکیورٹی خدشات! برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ

اماراتی ریاست فجیرہ کے انڈسٹریل ایریا میں ڈرون حملہ، پیٹرولیم تنصیب میں آگ لگ گئی

آبنائے ہرمز، ٹرمپ نے جنوبی کوریا اور جاپان سے بھی مدد مانگ لی

مشرق وسطیٰ میں جنگ: چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کیلئے ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

روس میں ایرانی سفیر نے مجتبیٰ خامنہ ای کی روسی اسپتال میں زیر علاج ہونےکی تردیدکردی

 ایران کا اپنے فٹبال ورلڈکپ کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے کا مطالبہ، فیفا کا انکار

 پاکستانی ٹینکرایر_انی ساحل کے قریب سے گزرکرمحفوظ راستےکی علامت بن گیا

خطے کے اسلامی ممالک مل کر معاشی اور سکیورٹی سطح پر نیا نظام قائم کریں گے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

متحدہ عرب امارات پرحملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

ایران کمزور نہیں ہورہا بلکہ آخری حد تک لڑنے کو تیار ہے: خفیہ امریکی کیبل

 تل ابیب کے مرکزی بن گورین ائیرپورٹ پر مسافروں کی ہنگامہ آرائی

 آپریشن وعدہ صادق 4 میں حملوں کی 59 ویں لہر، پہلی بار حاج قاسم میزائل سے حملے

ایران کے اسرائیل پر نئے حملے، سائبر ٹیک مراکز اور اسلحہ ساز تنصیبات کو نشانہ بنایا

 ایران کے نہتے شہریوں اورشہری تنصیبات پرحملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: امارات

 اب ہمیں نیٹو ممالک کی مدد کی ضرورت یا خواہش نہیں رہی: ٹرمپ

 ایرانی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ 

فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا: فرانسیسی صدر

ایران جنگ پر اختلاف، امریکا کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا

 بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملوں کی بارش، شدید ترین حملے کی اطلاعات

 ایران کے سستے مگر مہلک ’شاہد ڈرون‘ حالیہ جنگ میں بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بن رہے ہیں: خبررساں ایجنسی

 امریکی طیارہ بردار بحری جہاز فورڈ پر گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ گھنٹوں بھڑکتی رہی، سیکڑوں اہلکار متاثر ہوئے

اسرائیلی شہر تل ابیب میں کئی علاقوں میں ایرانی میزائل کا ملبہ گرنے کے واقعات رپورٹ

 خارگ جزیرے پرحملہ دشمن کیلئے آبنائے ہرمز سے بڑی رسوائی کا سبب بنے گا، ترجمان ایرانی توانائی کمیشن

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی حفاظت کو 100 فیصد یقینی نہیں بنایا جاسکتا، انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن

ایران کے سـپریم لـیڈر نے 2 ممالک کیجانب سے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں

افـغـان طلبان ترجمان نے حالیہ ہلاکتوں کا الزام لگانے کیلئے مئی 2023 کی پرانی تصویر استعمال کی: وزارت اطلاعات

 آپریشن غضب للحق میں پاک افواج کی کارروائی، طور خم سیکٹر میں افـغـان طلبان کی پوسٹ تباہ کر دی

 آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل

 پاکستان نے 78 سال میں بہت غلطیاں کیں لیکن افـغـا نوں کی مہمان نوازی سب سے بڑی غلطی تھی، وزیر دفاع

 پاکستانی ٹینکرکا آبنائے ہرمز سےگزرنا ایر_ان کے منظور شدہ راستےکی نشاندہی کرتا ہے، بلومبرگ

افـغـان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف

خیبر سیکٹر سے ملحقہ افـغـان طالبان کی فوجی پوسٹیں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کے ذریعے تباہ

 اسحاق ڈار سے ملاقات، ایرانی سفیر نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کیجانب سے ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

افـغـان جریدے نے پاک فوج کی جانب سے صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی

پاک-افـغـان کشیدگی؛ غیر مسلح افراد کی جانوں کی قدر ہر حال میں مقدم ہونی چاہیے، جنرل (ر) سعید

کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات

سیکیورٹی فورسز نے تھانہ بکا خیل اور چوکی فتح خیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام بنا دیا

 وزیرِ اعظم کی حالات کی بہتری تک تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدامات کےلیے تیار رہنے کی ہدایت

 اسٹیٹ بینک کا 23 مارچ کو بینکوں کی تعطیل کا اعلان

 کراچی؛ پنجاب سے متحدہ عرب امارات جانے والی 33 خواتین ایجنٹس سمیت گرفتار رپورٹ انجینئر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

 عمران خان کی دوسری آنکھ خراب ہونے کا خدشہ ہے، علیمہ خان کا دعویٰ

 اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، آنکھ کی بہتری پر بات چیت

پاکستان کو تیل بیچنے کیلئے تیار ہیں، پاکستان نے رابطہ کیا تو اسے سستا تیل دیں گے: روسی سفیر

 پنجاب حکومت نے 5 ہزار روپے کیش عیدی دینے کا اعلان کردیا

 سپریم کورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے قتــل اور دہشتگردی کے تمام ملزمان بری کردیے

 23 مارچ کویومِ پاکستان پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی: وزیراعظم آفس

 حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

 ای-اسٹیمپنگ کے لیے بورڈ آف ریونیو سندھ اور سندھ آئی ٹی کمپنی کے درمیان معاہدہ

 پی ایس ایل 11؛ پشاور زلمی نے اہم غیرملکی کھلاڑی سائن کر لیا

 سلمان علی آغا کے متنازع رن آؤٹ پر ایم سی سی (MCC) کا مؤقف سامنے آگیا

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد، سی ڈی اے ملازمین کا عید الاوئنس نہ ملنے پر احتجاج، ادارے کے ہزاروں ملازمین کی شرکت، نعرے بازی

 پنڈی گھیب حملہ کیس: سپریم کورٹ سے تمام ملزمان کی سزائے موت کالعدم، بری کرنے کا حکم

 فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے سے 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہو گئی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی 45 ملین افراد کو بھوک میں دھکیل سکتی: ورلڈ فوڈ پروگرام

 پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی

 بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی: ذرائع

پیر، 16 مارچ، 2026

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,



*💫منگل 27 رمضان المبارک 1447ھ*
*17 مارچ 2026ء💫*

جنگ ہماری نہیں، برطانیہ و اتحادی، ٹرمپ ناراض
پاکستانی حکومت اور عوام مشکل وقت میں ساتھ کھڑے ہوئے، تہہ دل سے شکر گزار ہیں، ایران، عراقچی کا اردو میں پیغام

ایرانی حکومت کا بڑا اعلان، کم از کم اجرت میں 60 فیصد سے زائد اضافہ

گل پلازہ کی اصل ابتدائی فائل ریکارڈ میں دستیاب نہیں، ایس بی سی اے

رحیم یار خان، چھت گرنے سے بینظیر پروگرام سے رقم لینے آئی 8 خواتین جاں بحق، 57 زخمی

جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

جوابی کارروائی، باجوڑ اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، کئی خارجی ہلاک

پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، چین کا اعلان، خصوصی نمائندے کا ثالثی مشن

شہباز شریف کے دور حکومت میں کتنے قرضے لئے گئے؟

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے عید پر بڑا اعلان

ملک میں ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے صورتحال تسلی بخش

حکومتی کفایت شعاری، اقدامات کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری آئی بی کے سپرد

چیئرمین سینیٹ کیلئے لگژری گاڑی ادائیگی پچھلے سال، گاڑی اس ماہ ملی، ترجمان

حکومت کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ

آپریشن غضب للحق، افغانستان میں مزید کامیاب فضائی حملے

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی، را اور آر ایس ایس پر پابندیوں کی سفارش

مختلف شہروں میں ایل پی جی گیس 350 روپے میں فروخت ہونے لگی
نواز اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی سفارش

ارباب شاہ پسند سینئر منیجر پروکیورمنٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن مقرر

بیشتر ایرانی عوام موجودہ نظام کے خاتمے کے خواہاں، ایرانی نژاد اداکارہ ایلناظ نوروزی

*19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات*

۔PIA نجکاری ٹرانزیکشن کا فنانشل کلوز اپریل کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع

بلوچستان میں امن و استحکام کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز: سستے مگر مہلک ہتھیار

ٹیلی کام کمپنیاں عید الفطر پر فائیو جی سروس شروع کرنے کی خواہشمند

بیورو کریسی کیلئے اہم خبر، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمدمرزا تبدیل

ٹرمپ ایران جنگ کی حکمتِ عملی پر اپنے ہی منتخب جنرل سے شدید ناراض

آسکرز، ون بیٹل آفٹر این ادر نے 6 ایوارڈ اپنے نام کر لیے، فلسطین کے حق میں نعرے

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 مؤخر

میزائل صلاحیت خاتمے کے امریکی دعوؤں کے باوجود ایران کیسے حملے کر رہا ہے؟

فروری میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 42 کروڑ 70 لاکھ ڈالر رہا

امریکا اسرائیل، ایران جنگ کے عالمی اور قومی اثرات آنا باقی

پاک افغان معاملہ حل کی طرف نہیں بڑھا، ماہر افغان امور

حملے میں دبئی ایئرپورٹ کے ایندھن ذخیرہ کو نقصان، پروازوں کی المکتوم سے ری فیولنگ

بورڈ آف پیس ایرانی جنگ کے ملبے میں دفن، مشاہد حسین

کرکٹر ابرار کا سن رائزر لیڈز سے معاہدہ، گاواسکر کا تعصب کھل گیا

افغان طالبان کا وانا میں کامیاب حملے کا دعویٰ بے نقاب

ڈرون حملہ، دبئی کا سنبھلتا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 700 پروازیں متاثر

نیب کی ناقص تفتیش، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار کیخلاف تحقیقات ختم کرنے کا حکم

تیسرے ون ڈے میں متنازع ریویو، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت

سی ای او واٹر کارپوریشن کی 14 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو قانونی حیثیت دینے کی سفارش

کراچی میں موٹر سائیکل سوار دھوکا دینے میں ملوث، ڈی آئی جی ٹریفک

بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے صنعتوں کیلئے بجلی مہنگی ہے، اپٹما

قاسم اور سلیمان کی نامکمل ویزا درخواستیں، بعض معلومات اخفا

جنگ کے 17 دن، مشرق وسطیٰ کی 58 ہزار پروازیں منسوخ

بیٹوں کو والد سے ملاقات کی اجازت دی جائے، جمائما کی شہباز شریف سے اپیل

سی اے اے اور، ایئر پورٹس اتھارٹی ہیڈ کوارٹرز کی اسلام آباد منتقلی، ایم کیو ایم مخالف

کراچی میں کل گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

کراچی، ہیوی ٹریفک سے موت کا کھیل جاری، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

عید پر آبائی گاؤں جانیوالا شہری سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت پر قتل

اسٹاک مارکیٹ، مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات برقرار، 4688 پوائنٹس کی کمی

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کا نیا تفتیشی نظام متعارف

عوام کو ریلیف دینا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم

ساکنان شہر قائد کا عالمی مشاعرہ 28 مارچ کو، ہزاروں لوگ شرکت کرینگے

خلیج میں کشیدگی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اماراتی صدر محمد بن زاید کا رابطہ

سندھ کی مجموعی صورتحال پر چیئرمین سینیٹ سے ارکان اسمبلی کی ملاقات

سی ایس ایس 2025 میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر

پشاور میں دھند، لاہور میں طوفان باد وباراں 50پروازیں متاثر، 3متبادل اتاری گئیں

اے آئی کا بڑھتا ہوا اثر: عالمی مارکیٹ میں روایتی ملازمتوں کے خاتمے کا انتباہ

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، فی تولہ 1800 روپے سستا

متروکہ وقف بورڈ کی ملکیت 160 دکانیں اور سات گودام سربمہر

کراچی پولیس میں 2016 سے 2018 تک مشکوک کانسٹبلز کی بھرتیاں

ایف آئی اے افسر بن کر بھتہ وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

رحیم یار خان حادثہ، صدر زرداری نے متعلقہ حکام سے رپورٹ مانگ لی

۔APNS ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، سالانہ رپورٹ و حسابات کی منظوری، واجبات کی وصولی کیلئے سیکرٹریٹ کی کوششوں کا اعتراف

بلاول بھٹو سے شرجیل میمن، ناصر شاہ اور شازیہ مری کی ملاقاتیں

ایف بی آر کے 2 نوٹیفکیشن، ایک افسر کی ملازمت پر بحالی، دوسرے کی سزا تبدیل

۔FBR؛ ایچ آر آئی ایس اپ ڈیٹ کرنے کے لئے فیلڈ دفاتر سے ملازمین کاڈیٹا طلب

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,



 ایران پر امریکی و اس را_ئیلی حملوں کا 17واں دن، تہران پر شدید بمباری، دبئی اور عراق پر ڈرون حملے
دبئی ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، ٹینکر کو آگ لگ گئی، پروازیں عارضی طور پر معطل

 ڈرون حملے کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں بحال ہونا شروع، کئی پروازیں اب بھی متاثر

ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کتنے ارب ڈالر پھونک چکا ہے؟ ٹی وی پروگرام میں انکشاف

 ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کا 17واں دن، تہران پر بمباری، دبئی میں ڈرون حملہ

 امریکی وزیر نے ایران کے ساتھ جنگ چند ہفتوں میں ختم ہونے کا امکان ظاہر کردیا

ایران؛ اس را_ئیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 20 افراد گرفتار

 دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونے کا شبہ، نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی

 ایرانی حملے میں نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر کے بعد اس را_ئیلی وزیراعظم کی ویڈیو جاری

 ایران جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ مہنگی پڑ سکتی ہے؟ ٹرمپ حکومت کی امریکی میڈیا کو سخت دھمکی

آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے، برطانوی اخبار

 سوئٹزرلینڈ کا بڑا فیصلہ، امریکی فوجی طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

 اس را_ئیل کا جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب اللہ سے شدید جھڑپیں

 ایران سے بات کررہے ہیں پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا جائے، سیکریٹری پیٹرولیم

 وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دینے کا حکم

 پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہوں، ایر_انی وزیر خارجہ کا اردو میں پیغام

 ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

 ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، برطانوی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

آبنائے ہرمز کو کھولنا آسان کام نہیں لیکن اسے جلد بحال کرنا ضروری ہے، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر

ڈکی بھائی سے رشوت لینے والے این سی سی آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر کو رہا کرنے کا حکم

چیئرمین سینیٹ کیلیے خریدی گئی گاڑی کے معاملے پر اہم وضاحت سامنے آگئی

عالمی سطح پر جاری کشیدگی کے پیش نظر کسی بھی قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، وزیر اعظم

رحیم یار خان: بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی تقسیم کے دوران چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق، 76 زخمی

رحیم یار خان: واقعہ اس وقت پیش آیا جب خواتین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقوم لینے کے لئے ریٹیلر شاپ کی چھت موجود تھیں رپورٹ ڈسٹرکٹ بیورو چیف خدابخش عباسی 

احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی

 وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا

 آسکر کی تقریب میں ہسپانوی اداکار نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگادیا، ویڈیو وائرل

 پاک بنگلادیش تیسرا ون ڈے: متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی

برطانیہ، جاپان اور آسٹریلیا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ٹرمپ کی اپیل پر مدد سے انکار، بحری جہاز نہ بھیجنے کا اعلان

 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم

کفایت شعاری مہم سے بچنے والے 23 ارب سے موٹر سائیکل اور رکشا کو سبسڈی دینے کا فیصلہ

اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے سبسڈی کے حوالے سے ورکنگ شروع کردی، سینیٹ کمیٹی میں بریفنگ

فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 22 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے

 گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اور ٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ، فی بیرل قیمت 102 ڈالر ہوگئی

 فرانسیسی صدر کا ایران سے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کا مطالبہ

 کراچی میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی، مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سے ملک میں داخل ہوگا رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

 ٹرمپ انتظامیہ کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے بحری جہازوں کی حفاظت کیلئے اتحادکا منصوبہ

 سرگودھا میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ناجائز تعلقات کے شبہے پر سفاک شخص نے بیوی اور 5 بچوں کو قتــل کر دیا

لاہور : اچھرہ بازار میں عید کی خریداری کیلئے آئے شہریوں کی جیب کاٹنے والی 2 خواتین گرفتار رپورٹ محمد اعظم لاہور 

 ڈی آئی خان :تحصیل کلاچی میں کرفیو نافذ، گاڑیوں، موٹر سائیکل کی آمدورفت پر پابندی

 لاہور:3 کروڑ روپے سے زائد فراڈ کیس میں ڈی ایس پی اظہر نوید خان کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور رپورٹ محمد اعظم لاہور 

شرجیل میمن کا کل سے کراچی میں ای وی بس کا نیا روٹ شروع کرنے کا اعلان

کراچی: سچل جمالی پل کے قریب دو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتــل کر دیا رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

 راولپنڈی: اسپتال کے میڈیکل اسٹور سے ادویات چوری میں ورکرز ہی چوری میں ملوث نکلے، 6 افراد گرفتار

 کراچی: تیز رفتار ٹینکر نے راہ گیر خواتین کو کچل دیا، ماں جاں بحق، بیٹی شدید زخمی

کراچی میں 27ویں شب کے موقع پر پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

 کراچی تباہ و برباد مگر بلاول بھٹو میئر کی کارکردگی سے خوش ہیں، منعم ظفر رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

 ریڈیو پاکستان حملہ کیس کے تفتیشی افسر کو بھی اسمبلی طلب کر لیا گیا

 آپریشن غضب للحق؛ باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افـغـان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ

 بنگلادیش سے سیریز میں شکست پر شاہد آفریدی کا سلیکشن کمیٹی کی سرجری کا مطالبہ

 دیربالا میں گیس ہیٹر لیکیج سے ایک شخص جاں بحق، دو بے ہوش

کوسٹ گارڈز کی گوادر میں کارروائی، اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد کرلیں

شالیمار کے بعد پاکستان ایکسپریس بھی محراب پور کے مقام پر حادثے کا شکار رپورٹ ارم بتول سکھر 

کراچی میں مختلف پولیس مقابلوں میں 6 زخمی سمیت 9 ڈاکو گرفتار. رپورٹ انجنئیر جئدیو مھیشوری چیف ایگزیکٹو سندھ 

خیبر پختونخوا؛ دہشت گردوں کے پولیس چوکیوں پر حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام

لیہ، ڈیوٹی کے دوران نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا جوان شہیـد

چین نے پاکستان اور افـغـاـ نستان کے درمیان ثالثی کے لیے کوششیں تیز کردیں

امریکا، اس را_ئیل اور ایر_ان کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی

 کوئٹہ، کسٹمز نے دبئی سے 85 تولہ سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی


اتوار، 15 مارچ، 2026

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,

*💫پیر 26 رمضان المبارک 1447ھ*
*16 مارچ 2026ء💫*

خارگ اور ہرمز جنگ کا مرکز، ایرانی جزیرے پر مزید حملے کرونگا، ٹرمپ، کوئی ملک آبنائے کھولنے میں مدد نہ کرے، ایران

خلیجی ممالک کو درکار اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور ان کے غذائی تحفظ کا خیال رکھا جائے، وزیراعظم

پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا نیا قرض لیگا، وزارت خزانہ

’آپریشن غضب للحق‘ قندھار میں دہشتگردوں کے خفیہ مراکز نشانہ

عالمی قانون پر عمل، بچوں کی ہلاکتیں روکیں، تب یہود دشمنی کم، یہودی امریکی مصنفہ

پاکستان کو کئی کامیابیوں سے سرفراز کرنیوالے سرفراز کرکٹ سے ریٹائر

ایرانی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست واپس لے لی

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو مدد کیلئے تیار، پاکستانی سفیر احمد فاروق

ٹرمپ ایران جنگ کے اختتام کی حکمت عملی تلاش کرنے لگے

ایران پر زمینی حملے کیوں ممکن نہیں؟ چینی پروفیسر 7 بڑی عسکری وجوہات سامنے لے آئے

آبنائے ہرمز بندش کے خطرے کے باوجود ٹرمپ نے ایران کیخلاف جنگ کا فیصلہ کیا، امریکی اخبار

جنگ کے 16 دن، پاکستان سے بحرین، کویت، عراق کی پروازیں مسلسل منسوخ

بیشتر سیاسی قوتیں عالمی مسائل پر کھل کر مؤقف نہیں دیتیں، حافظ نعیم

ایران کے نئے سپریم لیڈر روس میں؟ ماسکو میں ٹانگ کا ہنگامی آپریشن، برطانوی میڈیا

ٹرمپ کا وعدہ، اقتصادی ترقی جنگ کے اخراجات سے ٹکرا گئی

خلیجی ممالک پر حملوں کے پیچھے امریکا‘ اسرائیل ہوسکتے ہیں‘ ایران

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں میں ملوث نہیں، ایرانی سفیر برائے ریاض

سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین پاکستان پہنچنے پر گرفتار

ایران سے مذاکرات ہی آبنائے ہرمز کھولنے کا سب سے موثر طریقہ ہے، بھارتی وزیر خارجہ

عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟؟؟۔۔ وزیر اعظم نے 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیل کی منظوری دیدی

ایران جنگ، اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان قطر میں ہونے والا میچ منسوخ

کشیدگی، بحرین اور سعودی عرب کی فارمولا ون منسوخ

سیکورٹی خدشات: دقم بندرگاہ پر پاکستانی ’وی ایل سی سی‘ کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

وفاقی حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھ کر 23 ارب روپے کی سبسڈی دے گی

زندگی کا ثبوت دینے کیلئے پھر ویڈیو بیان، نیتن یاہو کا عوام میں آنے سے گریز

ٹرمپ فتح کا اعلان کرنا چاہتے ہیں، مگر ایران کے پاس اب بھی کئی طاقتور کارڈ موجود

اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن 2 گھنٹے کیلئے آج نہیں کل معطل ہوگا، نیا نوٹم جاری

وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی ٹیم بہت اچھا کام کررہی ہے، صدر مملکت

برطانیہ کا آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بحری جہاز اور مائن ہنٹنگ ڈرون بھیجنے پر غور

مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

سابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے اقتدار سنبھالنے کے بارے میں شکوک رکھتے تھے، امریکی دعویٰ

ہاکی فیڈریشن سینئر و جونیئر کوچز کے لاکھوں روپے کی مقروض، برسوں سے رقم نہیں ملی

باجوڑ، افغان طالبان کا فائر کردہ مارٹر گولہ گھر پر گر گیا، 4 بھائی جاں بحق، 1 زخمی

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی، ایک ہی دن 9 پولیس اہلکاروں سمیت 17 فلسطینی شہید

کوہاٹ اور لکی مروت میں فورسز کے آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

امریکا ایران جنگ، عالمی توانائی منڈیاں اور سپلائی چین شدید غیر یقینی صورتحال کا شکار

اس سال رمضان المبارک 30 دنوں پر مشتمل ہونے کی پیش گوئی

بنگلا دیش، عید سے قبل ایندھن کی فروخت پر عائد پابندیاں ختم

اسلاموفوبیا موجودہ کشیدگیوں اور تنازعات کو مزید بڑھاتا ہے، اسحاق ڈار

لانڈھی، خاتون نے دوستوں سے ملکر اپنے ہی گھر سے پونے 2 کروڑ لوٹ لیے

حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں، وزارت مذہبی امور

فلم انڈسٹری کی بحالی، فنڈز کا صحیح استعمال ہونا چاہئے، اداکار شاہد

راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

سال 2026 کے 10 امیر ترین بھارتی ارب پتی، مکیش امبانی 278 کھرب کیساتھ بدستور پہلے نمبر پر برقرار

ایم کیو ایم کا شہر میں ٹریفک حادثات پر اظہار افسوس، سندھ حکومت پر برہم

ایرانی صدر کا فرانس کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

خلیج میں کشیدگی اور جنگی صورتحال، امریکی تیل کمپنیوں کیلئے 63 ارب ڈالر کے غیر متوقع منافع کا امکان

مہنگائی کی رفتار دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں جانے کا خدشہ، ماہر معاشیات

پنجاب حکومت کا گلف اسٹریم طیارہ ویانا سے لاہور پہنچ گیا

موبائل صارفین کیلئے خوشخبری، عید الفطر سے قبل فائیو جی سروس لانچ ہونے کا امکان

امریکا ایران جنگ ہار سکتا ہے، ٹرمپ کے حامی ماہرِ سلامتی امور کا انتباہ

عالمی توانائی منڈیوں کی بحالی کی کنجی امریکا نہیں ایران کے ہاتھ میں

سندھ پولیس کے 78 انسپکٹرز کو بطور ڈی ایس پیز ترقی دینے کا فیصلہ

جناح ٹرمینل کمپلیکس اور متعلقہ ایئر سائیڈ، لینڈ سائیڈ کی توسیع ہوگی

امریکا کی جنگ جلد ختم ہونے کی پیشگوئی‘ ایران طویل لڑائی کیلئے پرعزم

تربت: مسلح افراد پولیس کی گاڑی اور اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر فرار

دہلی ایئرپورٹ پر اتحاد ایئر کا طیارہ آتشزدگی میں بال بال بچ گیا

مزید کفایت شعاری اور ایندھن بچت اقدامات اور ان کی مانیٹرنگ کا نوٹیفکیشن جاری

مسلمانوں کیخلاف تعصب عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ، مراد علی شاہ

سوشل میڈیا نے عید کارڈ بھجوانے کا برسوں پرانا رواج ختم کر دیا

افغان طالبان کا وانا میں کامیاب حملے سے متعلق دعویٰ بے نقاب

سراج الحق، فضل الرحمٰن ملاقات، ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو

شالیمار ایکسپریس لوپ لائن پر مال گاڑی سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,



🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 15 مارچ 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨(1) ایر_ان جنگ کا 16واں دن: اصفہان پر امریکی اس را_ئیلی حملہ، ایر_ان کی بڑی جوابی کارروائیاں

🚨(2) اس را_ئیل میں ایر_ان کے میزائل حملوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، 100 سے زائد افراد زخمی

🚨(3) ایر_ان کے اس را_ئیل پر تابڑ توڑ حملے، 24 گھنٹوں میں 100 سے زائد اس را_ئیلیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق

🚨(4) امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے ایر_ان کی 43 ہزار عمارتیں تباہ

🚨(5) ایر_انی حملوں کی 51 ویں لہر، سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش

🚨(6) نیتن یاہو کے قتــل کی خبرافواہ ہے: دفتر اس را_ئیلی وزیراعظم، نیتن یاہو منظر عام پر آگئے

🚨(7) ایر_انی حملے میں اپنی ہلاکت کی خبروں پر نیتن یاہو کو زندہ ہونےکے ثبوت کیلئے ویڈیو بنانا پڑگئی

🚨(8) ایر_ان کے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 54 ویں لہر، پہلی بار ’سجیل‘ میزائل کا استعمال

🚨(9) اگر بچوں کا قاتل نیتن یاہو زندہ ہے تو اس کا پیچھا جاری رکھیں گے اور اسے پوری قوت سے قتــل کریں گے: ایر_انی پاسـداران انـقـلاب

🚨(10) ایر_ان کا تل ابیب پر میزائل حملہ، میزائل کے ٹکڑے سے اس را_ئیل میں امریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ نشانہ بنی

🚨(11) امریکا نے دبئی اور راس الخیمہ سے داغے گئے راکٹوں سے ایر_ان کے خارگ جزیرے کو نشانہ بنایا: عباس عراقچی

🚨(12) مشرق وسطیٰ کے حالات کی وجہ سے فارمولا ون کی 2 ریس منسوخ

🚨(13) ایک ہزار بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے انتظار میں کھڑے ہیں: عرب میڈیا

🚨(14) امریکی و اس را_ئیلی حملوں سے ایر_ان کی 43 ہزار عمارتیں تباہ

🚨(15) پوپ لیو کی امریکا، اس را_ئیل، ایر_ان سے فوری جنگ بندی کی اپیل

🚨(16) ایر_ان جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ مہنگی پڑ سکتی ہے؟ ٹرمپ حکومت کی امریکی میڈیا کو سخت دھمکی

🚨(17) نیتن یاہو کو ہر حال میں نشانہ بنائیں گے، ایر_انی پاسـداران انـقـلاب کی دھمکی

🚨(18) ایر_ان جنگ پر امریکا میں سیاسی ہنگامہ، ٹرمپ کو اپنی ہی جماعت سے مخالفت کا سامنا

🚨(19) آبنائے ہرمز کی بندش سے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے، برطانوی اخبار

🚨(20) ایر_ان نے امارات میں امریکی پناہ گاہوں اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی نئی دھمکی دی

🚨(21) سوئٹزرلینڈ کا بڑا فیصلہ، امریکی فوجی طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

🚨(22) امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سے بھیک مانگ رہا ہے، ایر_انی وزیر خارجہ کا دعویٰ

🚨(23) ایر_ان نے بھارت کے دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

🚨(24) ایر_انی حملوں کی 51 ویں لہر کا آغاز، سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنادیا

🚨(25) اس را_ئیلی حملے میں ایر_انی فوج کے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہیـد

🚨(26) اس را_ئیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز تیزی سےکم ہورہے ہیں: امریکی میڈیا

🚨(27) آبنائے ہرمز سے تیل لینے والے ممالک اس راستےکی سکیورٹی خود یقینی بنائیں: ٹرمپ

🚨(28) امریکی حملےکے بعد ایر_ان کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جارہا ہے: ٹینکر ٹریکرز

🚨(29) بغداد میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

🚨(30) ایر_ان کے نئے سـپریم لـیڈر کی موت کی خبریں محض افواہ بھی ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

🚨(31) بنگلادیش نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی

🚨(32) عید کی تعطیلات 20 اور 21 مارچ کو ہوں گی، وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی

🚨(33) افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کا وانا میں کامیاب حملے کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات

🚨(34) جنوبی وزیرستان میں ایک ڈرون کو ناکارہ بنادیا گیا، سچ ہمیشہ غالب رہتا ہے، وزارت اطلاعات

🚨(35) آپریشن غضب للحق: قندھار میں سرنگ، طاـ لباـ ن کے متعدد ٹھکانے اور چترال سیکٹر میں بادینی چیک پوسٹ تباہ

🚨(36) فتنہ الخوارج اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کے اب تک684 دہشت گرد مارے جاچکے، آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری

🚨(37) باجوڑ؛ افـغـاـ نستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی جاں بحق

🚨(38) لکی مروت؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

🚨(39) کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور پولیس کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
🚨(40) ڈی آئی خان؛ رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ

🚨(41) حکومت نے حج پروازوں کی منسوخی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا

🚨(42) حکومت نے مٹی کا تیل 40 روپے اور لائٹ ڈیزل 67 روپے مہنگا کردیا، نوٹیفکیشن جاری

🚨(43) وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خور و نوش برآمد کرنے کی ہدایت

🚨(44) صدر مملکت سے محسن نقوی اور خالد مقبول صدیقی کی ملاقات؛ قومی یکجہتی پر بات چیت

🚨(45) ترجمان شریف فیملی نےجنید صفدر کے ویانا جانے کوجھوٹ قرار دے دیا

🚨(46) سراج الحق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

🚨(47) پی ٹی آئی دور میں تیل 120 ڈالر پرگیا تو حکومت نے 24 روپے لیٹر ایڈجسٹمنٹ دی تھی، وزیر خزانہ کےپی

🚨(48) نہال ہاشمی کا بیان: گورنر ہاؤس میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنائیں گے

🚨(49) اسلام آباد اور پنجاب میں تیز ہوا کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

🚨(50) کراچی؛ دو آئل ٹینکرز میں خوفناک تصادم، 2 افراد کچلے گئے، دونوں ڈرائیورز فرار

🚨(51) پاکستان کرکٹ ہمیشہ سرفراز احمد کے احسانات کی مقروض رہے گی: محسن نقوی

🚨(52) فیفا ورلڈ کپ میں ایر_ان کی حمایت پر جاپانی فٹبالر کا امریکی اشتہاری معاہدہ منسوخ

🚨(53) وزیراعظم نے خلیجی ممالک کو درکار اشیائے خورونوش کی فراہمی کی ہدایت کردی

🚨(54) ایر_انی ویمن فٹبال ٹیم کی 4 فٹبالرزکے بعدکپتان بھی آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے دستبردار

🚨(55) پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالرکے مساوی نیا قرض لےگا: حکام وزارت خزانہ

🚨(56) حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور

🚨(57) پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

🚨(58) امارات: سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر پاکستانیوں سمیت 25 افراد گرفتار

🚨 (59) بغض مریم میں منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

🚨 (60) ایک کروڑ 25 لاکھ کے ہیرے، 200 تولہ سونا، 10 کروڑ کی قیمتی اشیاء! لاہور کے پوش علاقے میں حیران کن ڈکیتی

ہفتہ، 14 مارچ، 2026

HAEDLLAINE BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL ,PAKISTAN,LONDON,UK,KARACHI,ISLAMABAD,LAHORE,


 
*آج کی پوسٹ میں 60 ہیڈلائنز ہیں*

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 14 مارچ 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) جنگ کا 15واں روز؛ امریکا ایر_ان میں اپنی فتح کا اعلان کرے اور وہاں سے نکل جائے، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ

🚨(2) مشرق وسطیٰ میں جنگ: امریکی و اس را_ئیلی حملوں میں شہیـد ایر_انیوں کی تعداد 1444 ہوگئی، اس را_ئیل پر ایر_ان کی جوابی کارروائی میں 14 افراد مارے گئے

🚨(3) لبنان پر اس را_ئیلی حملوں میں شہیـد افراد کی تعداد 826 ہوگئی جبکہ ایر_انی حملوں میں متحدہ عرب امارات میں 6، بحرین میں 2، سعودی عرب میں 2، کویت میں 6 افراد جان سے گئے

🚨(4) اتحادیوں کے ساتھ ملکر کسی نہ کسی طرح آبنائے ہرمز کھول دیں گے؛ ٹرمپ کی ایر_ان کو دھمکی

🚨(5) عراق؛ امریکی سفارت خانے اور متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ پر فضائی حملے

🚨(6) اس را_ئیل کی سفاکیت؛ لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق

🚨(7) ایر_ان کا اس را_ئیل میں قیادت کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

🚨(8) امریکی خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی

🚨(9) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، جاپانی وزیر اعظم کا ٹرمپ سے ملاقات کا فیصلہ

🚨(10) روس حالیہ جنگ کے دوران ایر_ان کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا

🚨(11) پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی مزید 25 پروازیں منسوخ

🚨(12) عراق میں امریکی سفارتخانے اور اڈوں پر حملے

🚨(13) یو اے ای سے اس را_ئیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اس را_ئیلی تل ابیب پہنچ گئے

🚨(14) ایر_ان کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’مسیحا کی واپسی‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو

🚨(15) امریکا کا ایر_ان کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ

🚨(16) امریکا میں پُرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتی شہری گرفتار

🚨(17) امریکا کا سـپریم لـیڈر سمیت 10 اہم ایر_انی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان

🚨(18) ایـر_ان نے اس را_ئیل پر میزائلوں کا 49 واں راؤنڈ داغ دیا

🚨(19) ‏ایــر_ان نے یو اے ای کی فجیرہ بندرگاہ پر حملہ کیا ہے، جو مشرقِ وسطیٰ کی سب سے اسٹریٹیجک بندرگاہوں میں سے ایک ہے

🚨(20) یواےای کی فجیرہ پورٹ پر ڈرون حملے کے بعد آئل لوڈنگ آپریشنز معطل

🚨(21) متحدہ عرب امارات نے خلیجی ملکوں پر حملوں کو ایر_ان کا اخلاقی دیوالیہ پن قرار دے دیا

🚨(22) امریکی اڈے مشرقِ وسطیٰ کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: اسپیکر ایر_انی پارلیمنٹ

🚨(23) امریکاکے سب سے بڑے ائیر کرافٹ کیئر ابراہم لنکن کوتاریخی شکست کاسامنا کرنا پڑا، بھاگنے پر مجبور کردیا: ایر_انی مسلح افواج

🚨(24) ایر_ان نے بھارت کے 2 بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

🚨(25) عراق میں اماراتی قونصلیٹ پر ڈرون حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

🚨(26) ایر_ان کی دبئی اور ابوظبی کی اہم بندرگاہوں کے قریب رہنے والوں کو انخلا کی وارننگ

🚨(27) ٹرمپ نے ایر_ان کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی

🚨(28) آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی

🚨(29) آج ایر_ان پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا، ٹرمپ

🚨(30) بی 2 بمبار طیارے ایر_ان کی طرف روانہ، امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان

🚨(31) اس را_ئیل کی فضائی حدود کا قابل ذکر حصہ ہمارے کنٹرول میں ہے، پاسـداران انـقـلاب

🚨(32) ایر_ان نے ترکیہ کے بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی

🚨(33) افـغـاـ ن حکومت نے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنا کر سرخ لکیر پار کردی ہے، صدر مملکت

🚨(34) پاکستان اورافـغـاـ نستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین

🚨(35) آپریشن غضب للحق جاری، پاک فوج نے قندھار ائیر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا

🚨(36) دہشت کے ذریعے افـغـاـ نستان میں قائم غیرقانونی حکومت ذمہ داریوں سے فرار ہورہی ہے، آصف زرداری

🚨(37) سیکیورٹی فورسز نے افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی

🚨(38) چیک پوسٹوں پر قبضے سے متعلق افـغـاـ ن طاـ لباـ ن رجیم کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

🚨(39) این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ

🚨(40) کراچی میں 1058 اسکیموں پر کام ہورہاہے، رواں سال 68 ارب روپے خرچ کرنے جارہےہيں: میئر کا اعلان

🚨(41) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری، قیمتیں برقرار

🚨(42) وفاقی حکومت کا عیدالفطر پر 4 چھٹیاں دینے کا فیصلہ، عیدالفطر پر جمعہ، ہفتہ، اتوار اورپیر کو چھٹی ہوگی

🚨(43) پہلی شوال یعنی عید الفطر 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات کا بیان

🚨(44) شرجیل میمن کی عید پر زائد کرایے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف مہم کی ہدایت

🚨(45) امریکا اور جنوبی کوریا کی بحری مشقوں کے دوران شمالی کوریا نے 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے

🚨(46) کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف

🚨(47) اسلام آباد ایئرپورٹ سے پروازوں کے لیے نیا نوٹم (NOTAM) جاری

🚨(48) گورنر کی تبدیلی؛ استعفیٰ دے کر ریکارڈ خراب نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی

🚨(49) راولپنڈی میں شوہر سے ناراضی پر والد کے گھر بیٹھی لڑکی کو بھائی نے قتــل کردیا

🚨(50) راولپنڈی میں خوفناک گیس لیکج دھماکا، 24 سالہ خاتون جاں بحق

🚨(51) سانحہ گل پلازہ: 20 منٹ میں پانی ختم ہوگیا تھا، تنویر پاستا کا کمیشن کو تحریری جواب

🚨(52) سانحہ گل پلازہ: ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا

🚨(53) خوشاب: سابق شوہر نے خاتون کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، 26 سالہ خاتون جاں بحق

🚨(54) سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ

🚨(55) بھارت کا پانچواں خلائی مشن بھی ناکام؛ مالی نقصان نے ہوش اڑا دیے

🚨(56) امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والا لبنانی شخص گرفتار

🚨(57) دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی

🚨(58) کراچی: منگھوپیر میں ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار بچوں کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق، 3 زخمی

🚨(59) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی

🚨(60) کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
بی بی سی پاک لندن ۔کام (اردو انگلش سندھی) کی جانب سے پیش خدمت ہیں سندھ اور بلوچستان کیے حالات حاضرہ ، پولیٹکس ، سماجیات ، اقتصادیات ، تعلیم ، صحت ، اسپورٹس ، کلچر ، بزنس ، شو بزنس سمیت شہ سرخیوں کے ساتھ میں حاضر ہوں ۔۔۔۔

انجنیئر جئدیو مھیشوری 
 چیف ایگزیکٹو سندھ 

پہلی خبر ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اخری خبر
 تعمیر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکمیل تک
حکایت سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت تک

ملاحظہ فرمائیں 
*آج کی بلیٹن نیوز*
بروز ہفتہ ،24 رمضان المبارک 1447 ال ھجری 
14مارچ 2026

*صوبہ بلوچستان*

حب : وندر کے نزدیک کوچ اور ریوو گاڑی میں خوفناک تصادم ، ایس ایچ او وندر عبدل سلام مینگل بیٹے اور گن مین سمیت جانبحق ۔

خضدار : سبزی منڈی خضدار میں دوست کے ہاتھوں نوجوان دوست زبیرکا قتل ، اطلاع ملتے ہی متوفی زبیر کے رشتےداروں نے بدلے کی آگ میں قاتل کے بھائی کو قتل کردیا ۔

گوادر: گوادر کا آئل ڈپو ڈرون حملے کی زد میں ، افغان ڈرون نے تباہی مچادی۔

کوہلو : بلوچستان کی ایریا کوہلو میں رمضان پیکج جاری۔

پشین: پشین کے علاقے بوستان میں دوران جرگہ تصادم، جرگہ امین ہلاک ، 09 شرکاء زخمی۔

خضدار: روڈ پر ٹرالر کلٹی ، 04 افراد ہلاک ۔ ہلاک شدگان میں سردار محمد مگسی، بیٹے سرفراز اور کلیم مگسی شامل۔

*صوبہ سندھ*
کراچی: نئے گورنر نہال ھاشمی کا بطور گورنر سندھ تقرر، نوٹیفکیشن جاری ۔ حلف برداری کی تقریب ، مزار قائد پر حاضری ۔

کراچی: الوداع کامران ٹسوری ۔۔۔۔۔الوداع!!!
 جاتے جاتے اہلیان سندھ کے لیئے اہم پیغام جاری۔ 
کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو ، کامران ٹسوری کے گھر کے اور دل کے دروازے ہردم , ہر پل کھلے ہیں۔
جلد فیسبک پر گھر کا ایڈریس اور فون نمبر عوام کیلئے رکھوں گا ۔

کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو جاری شدہ قسط کی ادائیگی میں پوری سندھ کے مجوزہ سینٹرز اور سینٹرز کے باہر ڈوائیس مافیا کی غیر قانونی کٹوتیاں جاری ہیں۔ بسپ انتظامیہ ، پولیس و سول سوسائٹی ڈوائیس مافیا کے آگے بیوس ، اور مجبور۔۔ ۔۔ 
متاثرہ خواتین کی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے انصاف کی اپیل۔

کراچی: محکمہ تعلیم ، سندھ کے 31633 سرکاری اسکولز کے ھیڈ ماسٹرز ڈرائنگ و ڈسبرسنگ آفیسر (ڈی ڈی او) نامزد

کراچی: تیل کی بڑی کھیپ کراچی پورٹ قاسم پہنچ گئی۔ عام لوگوں کے لئے بڑا رلیف۔

کراچی: سبزی منڈی کے قریب ایرانی ڈیزل کے گودام میں آگ لگ گئی ۔

کراچی: ملیر / یوسف گوٹھ میں محلے کے مکان میں یوسف سومرو نامی شخص داخل ہوکر روزی کی حالت میں نوجوان لڑکی کی زبردستی عصمت دری کرکے فرار ہوگیا ۔ متاثرہ لڑکی کو طبی چلاس کیلیئے اسپتال منتقل کردیا گیا ، جہاں ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ لیئے گئے ۔ علاقہ پولیس کی کوششوں سے ملزم گرفتار۔

کراچی: ایکسپو سینٹر کے قریب ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، موٹر سائیکل سوار جاں بحق ۔ اسپتال منتقل ۔مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی 

بدین: ٹنڈو غلام علی کے نوجوان شفیق الرحمٰن لغاری روڈ ایکسیڈنٹ میں جان بحق ۔

بدین: پولیس تھانہ فاضل راہو/ کھورواہ کی حدود میں نامعلوم نوجوان لڑکی بیہوشی کی حالت میں پائی گئی ، پولیس نے نامعلوم لڑکی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہیلتھ سینٹر گولارچی منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کےلئے انڈس اسپتال بدین ریفر کردیا ، ورثاء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انڈس اسپتال بدین پہنچیں ۔

کوٹری : کوٹری/حیدرآباد سے کھوکھراپار تک چلنے والی ماروی ایکسپریس 06 اضلاع کے لاکھوں مسافروں کی آمد رفت کا ذریعہ تھی ، عوام الناس کا ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ ماروی ایکسپریس ٹرین کو فی الفور بحال کرکے عوام میں بیچینی ختم کی جائے۔

حیدرآباد: قاسم آباد میں فائرنگ ، پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے رہنما کاشف باغی قتل۔ کاشف باغی کے بھائی نے انکشاف کیا کہ میرے بھائی کو ولید نے قتل کیا ہے ۔شہید باغی کاشف کو آج اشک بار آنکھوں سے سامارو کے مراد شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔

گھوٹکی: گڑھی چاکر میں ملانا برادری کے لوگوں کا آپس میں جھگڑا، فائرنگ سے غلام مصطفیٰ ملانا جانبحق ۔

صالح پٹ : صالح پٹ شہر دن بدن بدامنی کی آغوش میں ، شہر کے بدمعاش نوجوان عمران میربحر کا امن پسند دکاندار امیت کمار پر وحشیانہ تشدد ۔ اقلیتی برادری میں خوف و ہراس، غم و غصہ کی لہر ۔ منتخب نمائندگان و ارباب اختیار سے انصاف کی اپیل۔

تھل : ٹھل میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے مرکزی یوم القدس کے موقعے پر ریلیز نکالی گئی اور علماء نے خطاب کیا ۔

تھل : ٹھل میں سول سوسائٹی کی جانب سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔

 سانگھڑ/کھائی سٹی : گزشتہ روز میرواہ گورچانی روڈ پر کھاہی کے نواحی گاؤں زوار علی غلام بھنگوار کے مکینوں کے ساتھ ہونے والے المناک واقعے کے بعد جانبحق ہونے والے 4 افراد بنام ہیمجی، والجی ،پوجا ایک اور کی تدفین کی گئی ، چاروں طرف فضا سوگوار تھی۔ عوام الناس نے اعلیٰ اختیاریوں سے پرزور مطالبہ کیا ہے حادثے میں جابحق ہونے والوں کے ورثاء کی بھرپور مدد کی جائے اور زخمیوں کا علاج کرنے میں بھرپور مدد کی جائے ۔

تھرپارکر: تھرپارکر میں خودکشی کے واقعات تھم نہ سکے ، ننگر پارکر شہر میں 28 سالہ نوجوان اکرام الدین نے خود کشی کرکے ، اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ۔

عمرکوٹ: ضلع عمرکوٹ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے۔۔۔۔
1 ایس ایچ او سامارو نورمحمد نوحانی کا تبادلہ، ایس ایچ او عمرکوٹ سٹی پولیس تھانہ تعینات ۔
2 ایس ایچ او شادی پلی عطا محمد لغاری کا تبادلہ ، ایس ایچ او سامارو پولیس تھانہ تعینات ۔ بحکم ، ایس ایس پی عمرکوٹ ۔

عمرکوٹ: چھور کے سینیئر صحافی عمر اعجاز نوھڑی پر صحافتی فرائض انجام دینے کے دوران حملہ، صحافی حضرات ، سول سوسائٹی اور شہریوں کی جانب سے سخت مذمت ۔ ایس ایس پی عمرکوٹ سے حملہ آوروں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ ۔

عمرکوٹ: عمرکوٹ شہر کے نواحی گاؤں ولہار میں کمسن بھائی اور بہن کے درمیان جھگڑا ۔ 9 سالہ معصوم بھائی رمیش اوڈ نے غصے میں آکر خودکشی کر لی ۔

عمرکوٹ: عمرکوٹ کے نواحی علاقے رانا جاگیر موڑ پر چنگچی رکشہ کا موٹر سائیکل کو ٹکر، ڈھورونارو کا مقیم ناگجی ولد سومجی کولہی شدید زخمی۔ ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل ۔

عمرکوٹ: عمرکوٹ شہر میں پینے کے پانی کا سخت بحران ۔ پانی کے تلاء پر میونسپلٹی کمیٹی کی جانب سے مامور ملازمین پر زمینداروں کو پینے کا پانی بیچنے کے انکشافات ، اعلیٰ اختیاریوں سے شہریوں میں سے بیچینی ختم کرنے کا مطالبہ ۔

عمرکوٹ: سٹی تھانہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی ، دو منشیات فروش بنام کشور کمار ولد لونومل مالہی اور جان محمد عرف ابو کھوسو گرفتار ، بڑی تعداد میں آر آر گٹکا اور حبیبی گٹکا برآمد ۔ مقدمہ درج ۔

سانگھڑ: جھول شہر میں منشیات فروش بے لگام اور بے قابو۔ پولیس و انتظامیہ منشیات کی روک تھام میں مکمل ناکام ۔ ایک اور ماں کی گود اجڑ گئی۔نوجوان اجئے کمار زھریلی شراپ پینے سے ہلاک۔ 

کراچی: محکمہء ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کے اعلامیے کے مطابق عید کے موقعے پر مسافروں سے زیادہ کرایہ وصولی کرنے پر ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان ۔

کراچی: پریم چند میگھواڑ ڈپٹی ڈائریکٹر بورڈ آف ریونیو پراونشل ریکارڈ سندھ مقرر ۔

کراچی: محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق 18, 19 مارچ کو سندھ میں مٹی کے طوفان ، گرد چمک اور گجگوڑ کے ساتھ کہیں تیز کہیں آہستہ بارش کا امکان۔

کراچی: کسٹم حکام کی کاروائی ، محکمہ انفارمیشن حکومت سندھ کی گاڑی ضبط۔ 

محکمہء کسٹم نے گاڑی کے سارے کاغذ چیک کیئے ہیں ، جو کہ ہر لحاظ سے مکمل ہیں، ان کا رویہ قابل مذمت اور ندامت ہے ۔ کسٹم حکام گاڑی ادارے کو واپس کرکے معافی بذریعہ درخواست مانگے۔سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن ۔

رانی پور : رانی پور پولیس کی کامیاب کاروائی ، 03 ڈوائیس مافیا ہولڈر گرفتار ، ربڑ کی جعلی اور غیر قانونی فنگر پرنٹس برآمد ، مقدمہ درج، مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

تھرپارکر: مشہور لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال پاگئیں۔

بدین : کچھ عرصہ قبل بیدردی سے قتل کئے گئے نوجوان کیلاش کولہی کے ورثاء کو سندھ حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا ۔

شہدادکوٹ: بجلی کا کرنٹ لگنے سے منور منگی فوت۔

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...