بدھ، 22 اپریل، 2026

ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز پیپر پہلی اور آخری خبر تک رجسٹرڈ نمبر:3156 اردو انگلش 8 صفحات قیمت 60 روپے

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 22 اپریل 2026 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 لائیو: ٹرمپ نے جنگ بندی غیرمعینہ مدت کیلئے نہیں صرف 3 سے 5 دنوں کیلئے کی ہے، امریکی میڈیا
 ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کی کوئی اہمیت نہیں: مشیر اسپیکر ایر_انی پارلیمنٹ

پاکستان میں امریکا ایر_ان مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں شروع ہوسکتے ہیں؛ ٹرمپ

 پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں؛ ایر_ان

پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر ایر_انی فوج کی فائرنگ، کشیدگی بڑھ گئی

 امریکا ایر_ان مذاکرات میں تعطل آگیا، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ شروع

 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان منسوخ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

 امریکی تاریخ کا سب سے بڑا 1.5 ٹریلین ڈالر کا دفاعی بجٹ پیش کر دیا گیا

 ایر_ان کو ہتھیار دینے والے 14 افراد اور کمپنیاں امریکی بلیک لسٹ میں شامل

 ایر_ان نے جنگ بندی میں توسیع کو فوجی کارروائی کے لیے وقت حاصل کرنے کی چال قرار دے دیا

 امریکی ناکہ بندی ختم ہونے کے بعد ہی مذاکرات ممکن ہیں؛ اقوام متحدہ میں ایر_انی مندوب

 ٹرمپ کا پاکستان کی درخواست پر ایر_ان پر حملے نہ کرنے اور جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

ایر_ان نے میری درخواست پر 8 خواتین کی سزائے موت پر عمل روک دیا، 4 کو فوری رہا کیا جائے گا: ٹرمپ کا دعویٰ

اسلام آباد ریڈ زون 23 اپریل کو بھی مکمل بند رہے گا۔ اسکولز اور دفاتر کو ورک فراہم ہوم کی ایڈوائس

پاسـداران انـقـلاب کی آبنائے ہرمز میں بڑی کارروائی، دو جہاز قبضے میں لے لیے

ایر_ان کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، اچھی خبر متوقع ہے: امریکی صدر

ایر_انی صدارتی دفتر نے قیادت میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا

ایر_انی افواج کی امریکی حملوں پر طے شدہ اہداف کو نشانہ بنانے کی دھمکی

 مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

وزیراعظم سے ایر_انی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

 مذاکراتی وفد سـپریم لـیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات پر عمل کر رہا ہے، ایر_انی حکام

ایر_ان جنگ: تیل کی قیمت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 100 ڈالر کے قریب، عالمی حصص بازار مندی کا شکار

 ہمیں ڈالر کی کمی نہیں، یو اے ای کو بیرونی مالی مدد کی کوئی ضرورت نہیں: اماراتی سفیر

 آبنائے ہرمز امریکاکےکنٹرول میں ہے، کسی جہاز کو ایر_انی بندرگاہ جانےکی اجازت نہیں: ٹرمپ

 پاکستان خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگا، بھارتی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: عطا تارڑ

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

 لبنان میں چلتی کار پر اس را_ئیل کا ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق

 اس را_ئیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں ایر_ان میں ایک اور شخص کو پھانسی دے دی گئی

 ٹرمپ کے یورپ مخالف بیانات، 36 فیصد یورپی شہریوں نے امریکا کو چین سے بڑا خطرہ قرار دے دیا

 کوئٹہ: اسکوٹی سے گر کر زخمی ہونیوالی نیشنل گیمز کی گولڈ میڈلسٹ کراٹے کھلاڑی آرزو انتقال کرگئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

 وفاقی آئینی عدالت جمعرات کو بھی بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ڈاکٹر سارنگ قتــل کیس میں پیشرفت، واردات میں استعمال ہونیوالی گاڑی برآمد

سی ٹی ڈی اہلکارکو یورپ بھجوانےکا جھانسہ دیکر20 لاکھ روپے بٹورنے پر ٹک ٹاکرکاشف ضمیر کیخلاف مقدمہ درج

کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کی منظوری

پنجاب میں ٹریفک چالان کے جرمانوں میں کمی کی ترامیم کثرت رائے سے منظور

 رواں سال پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے، وزیراعظم کو بریفنگ

وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

 اٹک ریفائنری بند، سڑکوں کی بندش سے ملک میں تیل سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

 کوہاٹ میں خلیج سے بڑے گیس کے 3 نئے ذخائر دریافت ہونے کا دعویٰ

 وزیراعظم کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

 ملک کے متعدد بڑے شہروں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیوایشن میں نمایاں کمی

کے پی اسمبلی میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور مہنگائی کے خلاف قراردادیں منظور

 اسلام آباد میں دکانیں بند رکھنے سے متعلق نوٹیفکیشن پر انتظامیہ کی وضاحت

 ایر_ان، امریکا متوقع مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ،ریڈ زون آج بھی مکمل بند

چینی خلائی پروگرام کے لیے دو پاکستانی خلا باز منتخب، تربیت کے لیے چین روانہ

 پی ایس ایل 11: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے

 اٹلی: پیرا گلائیڈر کو بچانے کے لیے گائے کی زیرِ نگرانی انوکھا ریسکیو آپریشن

 کراچی میں رواں سال کے 111 روز کے دوران ٹریفک حادثات میں 322 شہری جاں بحق

 لاہور میں ریس لگاتی کاروں نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا

 گینگ وار کے انتہائی مطلوب سرغنہ وصی اللہ لاکھو کا ریڈ وارنٹ نوٹس جاری

سیف سٹی پروجیکٹ کے باوجود جرائم ہونا افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کا جرائم میں اضافے کا نوٹس


کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے

 وزارت توانائی نے سولر سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نیپرا لائسنس لازمی قرار دے دیا

 پاکستان: 15 ماہ میں 2 ہزار سے زائد بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، سندھ سب سے زیادہ متاثر

1200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 98 ہزار 262روپے ہوگئی

 لوڈشیڈنگ کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، بیٹریاں اور انورٹرز بھی مہنگے

کراچی میں شہری متبادل توانائی سے بھی محروم، دکانداروں کی من مانی قیمتیں، صارفین پریشان

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

Daily Bbc News pepper London Urdu English

*خبروں کی تفصیل*
*بدھ 4 ذیقعدہ1447ھ*
*22 اپریل 2026ء*

امریکی دفاعی بجٹ میں 42 فیصد اضافہ، تاریخ کاسب سے بڑا بجٹ، 4181 کھرب 27 ارب روپے، کانگریس میں سخت بحث کا امکان
امریکا نے خود ہی جنگ روک دی، مذاکرات کی شرائط بھی قبول نہیں، ایران

ایران کے ساتھ جاری جنگ بندی میں توسیع، وزیراعظم کا امریکی صدر سے اظہار تشکر

مذاکرات کا دوسرا دور، ایران کو منانے کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز

8 خواتین کی پھانسی کے حوالے سے ٹرمپ کا دعویٰ غلط ہے، ایرانی عدلیہ

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

ایران جنگ، تیل کی قیمت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 100 ڈالر کے قریب، عالمی حصص بازار مندی کا شکار

۔IMF کیساتھ نئی 5 سالہ آٹو پالیسی پر اتفاق، درآمدی گاڑیوں پر ٹیرف 4 برس میں 10.6 سے 7.4 فیصد کیا جائے گا

کیا KP میں مفت تعلیم، اچھا اسپتال، ٹرانسپورٹ میسر ہے، نواز شریف

پاکستان اسٹیل، اربوں کی منظم چوری کا اسکینڈل بے نقاب

ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھا دیا

ٹکر کارلسن کا ٹرمپ کی حمایت پر پچھتاوے کا اظہار، خود کو ذہنی اذیت میں مبتلا قرار دیا

صدر ٹرمپ بائبل پڑھنے کے طویل پروگرام میں حصہ لیں گے

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کی ملاقات کرادی گئی

کیماڑی سے 3 روز قبل مبینہ اغوا کمسن بچے کی لاش مل گئی

شمالی کوریا کی 1953 میں ہوئی جنگ بندی اب تک قائم، تجزیہ کار

ایران کے پاس آپشن نہیں، دوبارہ جنگ ہوسکتی ہے، ماہر بین الاقوامی امور

عمران کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دیا جائے، فضل الرحمٰن

نیتن یاہو، ٹرمپ اور پیوٹن انسانی حقوق کے شکاری ہیں، ایمنسٹی

اسحاق ڈارکی امریکی ناظم الامور، چینی سفیر سے ملاقاتیں

اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کردی

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر مل گئے

بیرونی سرمایہ کاری 33 فیصد کم مہنگائی میں مزید اضافہ

پاکستان نے عالمی سفارتکاری میں نمایاں مقام حاصل کرلیا

ٹرمپ ایران حکومت گرانے میں ناکام، تہران کی حکمت عملی مؤثر ثابت

صدر زرداری سے گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام پی ایس ڈی پی منصوبوں کی سخت نگرانی کی ہدایت

پاک بحریہ کا فضا سے سمندر میں مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

کراچی، واٹر ہائیڈرنٹس کے ٹھیکے 15 سال سے من پسند شخصیات کے پاس

ریڈ لائن منصوبہ، کنٹریکٹر کا معاہدہ ختم کرنے کی کارروائی شروع

سفارتی کامیابیاں بمقابلہ معاشی چیلنجز: اپٹما کا پیٹرولیم لیوی پر نظرثانی کا مطالبہ

لاک ہیڈ مارٹن سے معاہدہ، امریکی بحریہ کے جدید فضائی دفاعی نظام میں بڑا اضافہ

برقعہ پوش ملزمان کی فائرنگ، متحدہ پاکستان کا علاقائی ذمے دار جاں بحق

سول سروسز اکیڈمی میں پاکستان لرننگ فیسٹیول کا شاندار آغاز

پاکستان پوسٹ نے 17 ملکوں کیلئے انٹرنیشنل میل سروس بحال کردی

ایف بی آر، گریڈ 19 کے افسر عبدالحمید ابڑو ریجنل ٹیکس آفس حیدرآباد میں کمشنر آئی آر تعینات

حوثی گروپ کی باب المندب بند کرنیکی دھمکی، عالمی تیل منڈی میں نئی ہلچل

عمران کی بہنوں کا ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا

21 پروازوں کے ذریعے 5 ہزار 250 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے

انتہا پسند سیاستدان ویلنٹینا گومیز کو برطانیہ میں داخلے سے روک دیا گیا

چین نے طبی استعمال کیلئے دنیا کا پہلا امپلانٹیبل برین کمپیوٹر انٹرفیس منظور کرلیا

جیو ٹی وی کی نئی ڈرامہ سیریل ’’شیدائی‘‘ کا آج سے شاندار آغاز

محکمہ خوراک، 6 فوڈ انسپکٹرز برطرف

اوگرا نے گیس قیمتوں متعلق عوامی سماعت مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال باعث مؤخر کر دی

ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے رجسٹرڈ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد سیکورٹی صورتحال؛FPSC نے شیڈول ٹیسٹ اور انٹرویو ملتوی کردیے

میٹرک بورڈ کے تین افسران معطل، ایک کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 200 ارب کا نقصان

دبئی کے ساحلوں کو جدید تر بنانے کیلئے 3ارب درہم کا منصوبہ

الیکشن کمیشن، مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب روک دیا

24 گھنٹے میں امارات کی 20 سمیت ملک بھر کی 73 پروازیں منسوخ

منگل، 21 اپریل، 2026

Daily Bbc Pakistan News paper urdu english



NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH



 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 

* 21 اپریل 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

 لائیو: ایر_ان-امریکا جنگ بندی پاکستانی وقت کے مطابق 22 اپریل کی صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو رہی ہے
 دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اختتام سے قبل مذاکرات میں شرکت سے متعلق ایر_ان کا فیصلہ نہایت اہم ہے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

 ایر_ان-امریکا مذاکرات: ایر_ان کے جواب نہ دینے پر امریکی نائب صدر کا دورہ پاکستان مؤخر، امریکی میڈیا کا دعویٰ

 امریکا ایر_ان مذاکرات: فریقین جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں اور بات چیت و سفارت کاری کو موقع دیں، پاکستان نے اپیل کردی

 معاہدہ نہ کیا تو امریکی فوج بے تاب ہے، حکم ملتے ہی ایر_ان پر حملہ کردیں گی؛ ٹرمپ

 امریکی فوج نے ایشیا پیسیفک میں ایر_انی آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا؛ ویڈیو بھی جاری

 ایر_ان کا مذاکرات سے انکار؛ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان مؤخر

جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایر_ان

 مجھ پر کوئی دباؤ نہیں لیکن ایر_ان سے معاہدہ جلد اور اوباما دور سے اچھا ہوگا؛ ٹرمپ

جنگ بندی میں مزید توسیع نہیں چاہتا، ایر_ان کا معاملہ بڑی ڈیل کیساتھ ختم ہو جائے گا: ٹرمپ

 امریکا سے مذاکرات کیلیے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا؛ ایر_ان

 پیسیفک اوشین میں پکڑے گئے جہاز میں چین کا بھیجا گیا تحفہ تھا؛ ٹرمپ کا دعویٰ

مخالفین کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: سربراہ خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

 جنگ بندی کے باوجود اس را_ئیل کی لبنان میں کارروائیاں جاری، کئی مکانات دھماکا خیز مواد سےتباہ کردیے

 پوری دنیا مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے، ہم اپنے پاکستانی بھائیوں کی بھی حمایت کر رہے ہیں: قطر

سرمایہ کاروں کو ایر_ان امریکا مذاکرات ميں کامیابی کی امیدیں،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم

 ایر_ان جنگ میں بے دریغ استعمال کے باعث امریکا کیلئے میزائلوں کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا

 شہباز کی قیادت، ڈار کی معاونت اور فیلڈ مارشل کے تاریخی کردار سے سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے: نواز شریف

ایر_ان جنگ اور مہنگائی نے ٹرمپ کو مشکل میں ڈال دیا، مقبولیت میں بڑی کمی

 متحدہ عرب امارات میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام؛ ایر_انی تنظیم کے 27 افراد گرفتار

 اس را_ئیل پر نئی پابندیوں کے حوالے سے یورپی یونین کی اہم میٹنگ متوقع

ایر_ان نے تہران کے بڑے ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے

ایر_ان میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا

 ہنگری کے نومنتخب وزیر اعظم پیٹر میگیار نے نیتن یاہو کو گرفتاری کی وارننگ دے دی

 اس را_ئیل اور لبنان کے درمیان مذاکرات جمعرات کو امریکا میں ہوں گے

 مشرق وسطیٰ میں جنگ: برطانیہ میں پیٹرول چوری ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

 ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

 میزائل مقامی سطح پر تیار جدید اینٹی شپ ویپن سسٹم ہے، جس نے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر

 لبنان؛ حضرت عیسیٰ کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے پر 2 اس را_ئیلی فوجیوں کو قید کی سزا

 متحدہ عرب امارات نے امریکا سے کرنسی سویپ کی درخواست کی ہے؛ ٹرمپ

ایر_ان امریکا مذاکرات، ریڈ زون میں شہریوں کا داخلہ اور دفاتر بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری

 بی آر ٹی ریڈلائن منصوبےکےلاٹ ٹو میں تاخیر پر ٹرانس کراچی نےکنٹریکٹر سے معاہدہ ختم کردیا

 پنجاب: خاتون ٹک ٹاکر کی پیرا فورس کی گاڑی پر چڑھ کر ماڈلنگ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

 اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا ممکنہ دور، ایر_ان نے شرکت کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، وزیر اطلاعات

ایر_ان کی مذاکرات میں شرکت کیلئے تصدیق کا انتظار ہے، پاکستان سفارتکاری کے عمل کو آگے بڑھا رہا ہے: عطا تارڑ

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، امریکا اور ایر_ان مذاکرات سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو

 ٹرمپ کا ایر_ان سے پھانسی کی سزا کی منتظر 8 ایر_انی خواتین کی رہائی کا مطالبہ

 عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں کے پی اسمبلی کے اجلاس پر کتنی لاگت آئی؟

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری؛ بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بیرونی سرمایہ کاری 33 فیصد کم، مہنگائی میں مزید اضافہ

 اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی

پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی

 ایسا نہیں کہ میں کسی عہدےکی اہل نہیں ہوں، ہم صرف اپنے بھائی کا ساتھ دیتے ہیں: علیمہ خان

 عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنےکا موقع دینا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

 اسٹیٹ بینک نے کرپٹو بینکنگ پر 8 سال سے عائد پابندی ختم کر دی

پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

مفکر پاکستان علامہ اقبالؒ کی 88 ویں برسی آج منائی گئی

واٹس ایپ کی نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کی تیاری

 امریکی گلوکار 15 سالہ لڑکی کے قتــل کے مقدمے میں گرفتار، سزائے موت کا امکان

 برطانوی گلوکار زین ملک اسپتال میں زیرِ علاج

 ایکشن سین مہنگا پڑگیا: آغا علی شوٹنگ کے دوران زخمی

 114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام

 سوات: رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتــل کردیا گیا

 کراچی: کورنگی میں برقع پوش ملزمان کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کا عہدیدار جاں بحق

 میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے سابق ناظم امتحانات کیخلاف 2 ارب 4 کروڑ روپےکی کرپشن کا مقدمہ درج

 کراچی میں مسلح افراد نے سڑک پر بیوی کے سامنے ڈاکٹر کو قتــل کردیا

خواہش ہے تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کروں اورلمبے عرصے تک کھیلوں: معاذ صداقت

 ٹرمپ کےکسی بھی بڑے اعلان سے چند منٹ قبل اسٹاک مارکیٹوں میں کروڑوں ڈالرکے منافع بخش سودوں کا انکشاف

 پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 رنز سے شکست دیدی

 ملتان سلطانز کی فتح، راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست

 مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ، 21 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

جاپان میں فوجی مشقوں کے دوران ٹینک کے اندر گولہ پھٹنے سے 3 فوجی ہلاک

 مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب مؤخر

 میرا سے انٹرویو کا معاملہ: معروف شخصیات کی سخت تنقید، میرا نے انٹرویو کے پیسے لیے تھے، ارشاد بھٹی کا ردعمل آگیا

 فلم 'سائیکو' کے کردار کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا شکار ہوئی، ماہر نفسیات سے مدد لی: میرا کا انکشاف

 بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش دوسرے سال میں داخل

 ادویات کی آن لائن تشہیر، ڈریپ نے ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنیکی درخواست کردی

 رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ مہنگائی میں اضافہ، غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

 سونے کی قیمت میں 4900 روپے کی کمی، ملک میں فی تولہ سونے کا دام 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے ہوگیا ہے

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے دیکھتے رہیں بی بی سی پاکستان نیوز ڈیجیٹل 

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...