Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
**🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *22 فروری 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🔴 (1) ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں: وزیراعظم🔴 (2) وزیراعظم کا راجن پور میں یونیورسٹی، ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان🔴 (3) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال، پہلا کارگو 50 ٹن چاول لے کر بنگلادیش روانہ🔴 (4) چیف جسٹس سے ملاقات کا مقصد انہیں ملکی حالات سے آگاہ کرنا تھا: عمر ایوب🔴 (5) چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا: بیرسٹرگوہر🔴 (6) آسٹریلیا نے انگلینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کردی🔴 (7) آسٹریلیا-انگلینڈ میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا، پی سی بی نے آئی سی سی سے وضاحت مانگ لی🔴 (8) پاک-بھارت مقابلہ: ٹیم پوری طرح تیار، امید ہے میچ جیتیں گے، محسن نقوی🔴 (9) بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس، بابر شریک نہ ہوئے🔴 (10) پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری طبیعت انتہائی ناساز ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل🔴 (11) پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کا انعقاد 24 سے 28 فروری کھلے سمندر میں ہوگا🔴 (12) اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما حسن مرتضیٰ کا ن لیگ کو چلینج🔴 (13) چترال کے گول نیشنل پارک میں امریکی شکاری نے مارخور کا کامیاب شکار کرلیا🔴 (14) سندھ حکومت نے کراچی میں چارجڈ پارکنگ کیخلاف کارروائی شروع کردی🔴 (15) صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے🔴 (16) کوئی احتجاج نظر نہیں آرہا گرینڈ الائنس میں شامل تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل واوڈا🔴 (17) لاہور ہائیکورٹ بار انتخابات: آصف نسوانہ صدر، عبدالرحمان رانجھا نائب صدر منتخب🔴 (18) پی ٹی آئی وکلا کے حمایت یافتہ امیدوار واجد گیلانی اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب🔴 (19) اعظم نذیر تارڑ گروپ کے حمایت یافتہ منظور ججہ ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری منتخب🔴 (20) سندھ میں رواں ماہ شیڈول میٹرک کے امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ🔴 (21) سرگودھا: شادی سے انکار کیوں کیا؟ ملزم نے برات میں آیا دلہن کا 6 سالہ بھانجہ اغوا کرلیا🔴 (22) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار روپے ہوگئی🔴 (23) کراچی: فرانزک لیب رپورٹس میں مصطفیٰ عامر کی لاش کی تصدیق ہوگئی🔴 (24) مصطفیٰ عامر قتل کیس: معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے سمیت 4 نوجوان زیر حراست، منشیات برآمد🔴 (25) مصطفیٰ قتل کیس: ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع، ملزم عدالت میں کھڑے کھڑے گرپڑا🔴 (26) ’نیوایئر نائٹ پر جھگڑا‘، مصطفیٰ کیس کے ملزم شیراز نے دوران تفتیش اہم انکشافات کردیے🔴 (27) ارمغان کے گھر کے قالین پر لگا خون مدعی مقدمہ سے میچ کرگیا، منی لانڈرنگ کی بھی تفتیش🔴 (28) آئی ایم ایف کہتا ہے ہم مزید پیسے دینے کے لیے تیار ہیں مگر ٹیکس ریفارمز کی جائیں، وزیر خزانہ🔴 (29) پاکستانیوں نے یو اے ای میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں🔴 (30) پنجاب: شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ’مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز‘ متعارف کروانے کا فیصلہ🔴 (31) کراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلت🔴 (32) راولپنڈی میں سکیورٹی آپریشن؛ اہم کمانڈر سمیت 16 افغان باشندے گرفتار🔴 (33) چھانگا مانگا: نوکری کا جھانسہ دے کر ملزمان کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی🔴 (34) سب سے زيادہ جھوٹ بولنے والے پی ٹی آئی والے ہيں، عوام صوبائی حکومت سے نالاں ہوچکی: پرویز خٹک🔴 (35) افریقہ-1 سب میرین انٹرنیٹ کیبل پی ٹی سی ایل سے منسلک کردی گئی🔴 (36) راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، کانسٹیبل سمیت 2 افراد زخمی🔴 (37) پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن کی صورت میں پیٹرول پمپس بند کرنے کی دھمکی دیدی🔴 (38) اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے بھی ججز سینیارٹی لسٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی🔴 (39) حکومت کا آئندہ بجٹ میں کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز پر غور🔴 (40) پشاور میں خاتون کی بہادری؛ دوڑ کر بھاگتے چور کو پکڑ لیا؛ ویڈیو سامنے آگئی🔴 (41) سینیٹر فیصل واوڈا کی یقین دہانی پر کسٹمز ایجنٹس نے ہڑتال کی کال واپس لے لی🔴 (42) فتنہ فساد والوں کی سیاست الگ ہماری سیاست کار کردگی ہے، مریم اورنگزیب🔴 (43) نوشہرہ: نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے جان بحق*🔴 (44) کویت میں نمائش، پاکستانی اسٹال پر رکھا گیا روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا🔴 (45) چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کی دبئی میں پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات🔴 (46) فیصل آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کے اہلکار آصف عمران شہید🔴 (47) وزیراعظم 24 فروری کو دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوں گے🔴 (48) کراچی: سرجانی ٹاؤن میں بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا🔴 (49) بانی پی ٹی آئی کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا ممکن نہیں، ریحام خان کا رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ🔴 (50) اپوزیشن اتحاد میں توسیع، پی ٹی آئی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع🔴 (51) جامعہ کراچی کا بڑا فیصلہ: برسوں بعد سرکاری کالجوں میں ڈگری پروگرام دوبارہ شروع🔴 (52) پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا*(رپورٹ: عطامحمدمحمداسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو، کراچی)
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*💫خبروں کی تفصیل**ہفتہ 18 شعبان المعظم 1447ھ* *7 فروری 2026ء💫*
پاکستانی تاجروں کو 10 سال کیلئے ٹیکس استثنیٰ دینگے، ازبک صدر، 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت، وزیراعظم ا...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں