Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
*کراچی: فرانزک لیب رپورٹس میں مصطفیٰ عامر کی لاش کی تصدیق ہوگئی*
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) سی آئی اے مقدوس حیدر نے تصدیق کی ہے کہ جامعہ کراچی کی لیبارٹی کے نتائج کے مطابق مواچھ گوٹھ میں ایدھی قبرستان سے قبرکشائی کر کے جس لاش سے نمونے اکٹھے کیے گئے تھے، اس کی شناخت 23 سالہ مصطفیٰ عامر کے نام سے ہوئی ہے۔ڈی این اے پروفائلنگ اور کراس میچنگ کے ذریعے لاش کی شناخت کے لیے کیمیائی تجزیے کے لیے مجموعی طور پر 11 نمونے جمع کیے گئے تھے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں