Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
از دفتر پبلک رلیشنز ایس ایس پی شکارپور ۔۔۔شکارپور : 22 فروری 2025 *ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ کے جانب سے جاری ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی شکارپور کے سبزی مارکیٹ کا دورہ ، صدر، عہدیداران سمیت سبزی فرشوں سے ملاقات۔*
وزٹ کے دوران *ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ* کے ہمراہ ایس ایچ او اسٹورٹ گنج اور ہیڈ محرر بھی موجود تھے۔تاجر برادران اور سبزی فرش دوکانداروں نے ڈی ایس پی سٹی کا کھلے دل سے استقبال کیا سندھ کی ثقافت اجرک اور گل دستوں کا تحفہ پیش کیا۔*ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ* نے تاجر برادران اور سبزی فروشون سے ملاقات کی، سیکورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی, ان کے مسائل سنے اور ہیڈ متعلقہ ایس ایچ او کو فوری مسائل حل کرے اور مزید نفری دینے کے احکامات جاری کیے۔ ۔*ڈی ایس پی سٹی میڈم پارس بکھرانی صاحبہ* نے مزید دکانداروں سے کہا کہ مشقوق افراد یا ناخشگوار واقعے کی صورت میں متعلقہ تھانے یا 15 مدد گار کو بروقت اطلاع کریں۔عوام اور دکانداروں کے تحفظ کے لئے شکارپور پولیس ہروقت تیار ہے اور شکارپور میں امن امان کو یقینی بنانا ہماری اولیں ترجیع میں شامل ہے۔ ڈی ایس پی سٹی۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں