ہفتہ 23؍شعبان المعظم 1446ھ
22؍فروری 2025ء
*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟*
فوری انصاف کیلئے اہم قدم، مقدمات کی تفویض اور انتظامی نظام کا افتتاح، بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ قومی خزانے میں واپس آئے گا، وزیراعظم
چیف جسٹس پاکستان نے تحریک انصاف کو سسٹم کے اندر رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کا مشورہ دیا، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات، اپوزیشن لیڈر نے عمران و دیگر پی ٹی آئی ملزمان کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
ملاقات میں پی ٹی آئی نے ایجنڈے سے ہٹ کر شکایات کے انبار لگا دیے
چولستان منصوبے کو پانی کی فراہمی کی منظوری، ناانصافی ہے، ممبر سندھ کا اختلافی نوٹ
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد، مزید وسعت دینے کا فیصلہ
سندھ سیلاب، 9 لاکھ مکانات زیر تعمیر، دنیا کا سب سے بڑا ہاؤسنگ منصوبہ، شرجیل میمن
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں کمی ریکارڈ، بھارتی فیکٹر اہم
پاکستانی نیٹ ورکس کو سائبر سیکورٹی، VPN رسائی والی کمپنیوں سے خطرات لاحق
آئی ایم ایف تعاون بڑھانے کیلئے پُرامید، دو مشن آئندہ ہفتوں میں پاکستان آئیں گے
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام عمران خان اسٹیڈیم رکھ دیا گیا
تحریک انصاف نے آئین کی 26 ویں ترمیم کوتسلیم کرلیا، اختیار ولی
چیمپئنز ٹرافی، کل عروج پر، پاک بھارت ٹیمیں، شائقین بھی آمنے سامنے
چیئرمین PAC جنید اکبرمتحرک‘ توشہ خانہ کا تمام ریکارڈ طلب
رواں ماہ اپوزیشن کی دو روزہ قومی کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی
سوشل میڈیا پروزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف منفی پروپیگنڈہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیخلاف پہلا مقدمہ درج، 3 ملزم گرفتار، تفتیش جاری
آرمی چیف کی برطانوی فوج کے سربراہ سے ملاقات
ٹیرف کی دھمکی کے بعد برکس اتحاد ٹوٹ گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
اوگرا کی ریفائنریز اور OMCs کو SPAs طے کرنے کی ہدایت
22 بھارتی ماہی گیر واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے
نیپال میں نائب وزیراعظم پر مبینہ حملہ؛ بھارتی شہری گرفتار
عدلیہ فیصلہ دے سکتی ہے عمل حکومت اور مقتدرہ کرتی ہے، تجزیہ کار
چیف جسٹس نے کہہ دیا تھا آپ کی گفتگو کا جواب نہیں دوں گا،علی ظفر
افغان حکومت اپنی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، ڈار
چیئرمین اوگرا مسرور خان کی تقرری میں 1 سال کی توسیع کردی گئی
قبر کشائی کا عمل مکمل، نمونے حاصل کرلیے گئے
مصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان اور شیراز کو آج ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائیگا
مصطفیٰ قتل کیس، پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا
قائمہ کمیٹی اجلاس میں حج معاونین کی سلیکشن پر گرما گرم بحث
بانی MQM کیخلاف منی لانڈرنگ کیس، تفتیشی افسر کو پیش کرنے کا حکم
روحانی اسکالر، سلسلہ عظیمیہ کے سربراہ خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کرگئے
چین کیساتھ جائنٹ ریسرچ لیبارٹریز کے قیام کیلئے لیٹرز آف سپورٹ جاری
امریکی انٹلیجنس، پاک فوج کا مشورہ، عمران کا دورۂ روس، ان کہی کہانی
کراچی سے لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس پر کسی نے پتھر دے مارا، انجن کا فرنٹ شیشہ ٹوٹ گیا، ڈرائیور محفوظ رہا
سندھ کے طلباء کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں گریجویٹ اسکالر شپس کا اعلان
سرجانی ٹاؤن، کھلے مین ہول میں تین سالہ بچہ گر کر جاں بحق
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت کا آغاز
پی ٹی آ ئی نے لندن میں آرمی چیف کی آمد پر احتجاج کر کے غیر ملکی ایجنسیوں کا ایجنڈا پورا کیا‘ وزیر اطلاعات پنجاب
رمضان میں چینی 130 روپے کلو میں فروخت ہوگی، رانا تنویر
سندھ میں مارچ سے میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ
غزہ پٹی کے حوالے سے منصوبہ کارگر، زبردستی مسلط نہیں کروں گا، ٹرمپ
داڑھی چھوٹی ہونے پر وفاق المدارس کے امتحان سے روک دیا گیا
کرک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک، صدر اور وزیراعظم کا خراج تحسین
اسٹاک مارکیٹ، منافع کی خاطر فروخت کا دباؤ، رجحان تبدیل، 938 پوائنٹس کی کمی
سندھ ایچ ای سی کے تحت وائس چانسلرز کیلئے سہ روزہ تربیتی پروگرام کا اختتام
آئینی بنچ کا نیب رولز کی عدم تکمیل پر برہمی کا اظہار، سیکرٹری قانون طلب
آفاق احمد کو گاڑی جلانے کے ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا
حماس آج 6 اسرائیلی یرغمالی رہا کرے گا، 602 فلسطینی قیدی بھی رہا ہوں گے
پیکا ایکٹ صحافیوں کے لئے مفید قانون، اسکےخلاف احتجاج لاعلمی ہے، اسحٰق ڈار
مشرق بینک پاکستان لمیٹڈ کو ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا پائلٹ لائسنس مل گیا
گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 2 ہزار روپے سستا
کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا
پارلیمنٹ ہاؤس کو گندگی سے پاک کرنے کیلئے اسپیکر کا بڑا فیصلہ
70 فیصد صنعتی خوردنی اشیاء کی پیکنگ میں گیلویلم اسٹیل کوائلز استعمال کا انکشاف
فیڈرل ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا ڈیجیٹل پورٹل متعارف کرا نیکا فیصلہ
لسبیلہ اور حب میں تعینات غیر مقامی پولیس افسران کو واپس بھیجنے کا فیصلہ
اگیگا کے بیشتر مطالبات مان لئے گئے، دھرنا ختم
چیمپئنز ٹرافی‘ راولپنڈی میچوں کیلئے فوج سمیت سکیورٹی اداروں نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا 5 ججز کی سنیارٹی درخواست کی حمایت کا اعلان
شاعر انقلاب جوش ملیح آبادی کی برسی آج منائی جائے گی
تیراہ، چیک پوسٹ پر حملہ، پاک آرمی کا جوان شہید، مقامی شخص فائرنگ سے زخمی
ٹرمپ کے امداد منجمد کرنے سے گرم ترین شہر جیکب آباد کا پانی کا منصوبہ متاثر
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں