جمعہ، 21 فروری، 2025

کراچی: چرس پینے والوں میں کراچی دنیا بھر میں دوسرے نمبر ۔ مجموعی طور پر سالانہ 42 ٹن استعمال کیا جاتا ہے ۔

رپورٹ: جئدیو مھیشوری بیورو چیف تفصیلات:کراچی : کوئیٹہ انڈیکس کے مطابق چرس کا استعمال کرنے والوں میں سے کراچی پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ کوئیٹہ انڈیکس کے مطابق امریکہ 77 ٹن چرس کے سالانہ استعمال کرنے کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے ، کراچی 42 ٹن چرس کے سالانہ استعمال کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ، جبکہ دہلی تیسرے نمبر پر ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...