Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
یہ ہیں ڈی آئی جی پنجاب پولیس محبوب اسلم جو کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ میں کنال کنال کی پانچ کوٹھیاں کرائے پہ لے کر چند دوستوں کے تعاون سے ایک سو سے زائد یتیم بچوں کو پال رہے ہیں۔تمام کمروں میں اے سی لگے ہیں۔ بچوں کا رہن سہن، کپڑے اور خوراک قابل رشک ہیں۔ محبوب صاحب اور انکی فیملی انکے ساتھ کھانا کھاتے ہیں۔ ان بچوں کے ساتھ رہتے ہیں بچوں کی حفاظت کے لیے ایک سٹاف بھی موجود ہے ۔ان بچوں کی خاطر وہ لاہور سے باہر کوئی اچھی پوسٹنگ لینے پہ تیار نہیں ہوتے۔ تمام بچوں کو ہاکی اکیڈمی میں داخلہ دلوا رکھا ہے۔ سکول میں بچے اپنا تعارف ایسے کرواتے ہیں کہ ہمارے والد ڈی آئی جی پولیس ہیں۔۔ان بچوں میں چند ایسے بچے بھی ہے جو سندھ میں سیلاب کے دوران اپنے پیاروں سے بچھڑ گے تھے۔ سلیوٹ سر
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *ہفتہ 21 ذیقعدہ 1447ھ* *9 مئی 2026ء* آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی، وزیر خزانہ ...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
*پہلی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری خبر* ملاحظہ فرمائیں ، آج کی شہ سرخیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون، تین پولیس ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں