Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 22 فروری، 2025
روہڑی تاجر اتحاد کی حلف برداری کی تقریب سکھر ریلوے آفیسر کلب میں منعقد کی گئی ۔جس میں مہمان خاص ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ صاحب نے روہڑی تاجر اتحاد کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا. تقریب میں پیپلز پارٹی ضلع سکھر کے جنرل سیکرٹری بیرسٹر ویرم خان مہر صاحب ، پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماؤں مشتاق سرھیو صاحب اعجاز علی بلوچ صاحب،۔ایس ایس پی سکھر اظہر مغل سمیت سکھر شہر کے مختلف سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے معززین نے تقریب میں بطور مہمان خاص شرکت کی اس موقع پر آل سکھر تاجر اتحاد میں شمولیت اختیار کر نے والی مختلف مختلف یونینز کے اراکین و عہدے داران سے میئر سکھر برسٹر ارسلان اسلام شیخ نے حلف لیا اور ان عہدے داران سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
روہڑی تاجر اتحاد کے نو منتخب عہدیداران میں مندرجہ ذیل شخصیات نے اپنے اپنے عہدے کا حلف لیا ۔ روھڑی تاجر اتحاد کے *سرپرست اعلیٰ* محترم جناب زاہد حسین سولنگی صاحب کی موجودگی مین *چیئرمین* ندیم احمد شیخ صاحب *وائس چیئرمین* مکھی جئے رام داس ایس لنڈ صاحب *صدر* کاشف حسین قاضی صاحب *سینئر نائب صدر* حاجی غلام سرور بلوچ صاحب *سینئر نائب صدر* ہریش کمار صاحب *سینئر نائب صدر* محمود عباسی عرف راجا صاحب *نائب صدر* جیٹھا نند صاحب *نائب صدر* سنیل کمار لنڈ صاحب *نائب صدر* عاقب بلوچ صاحب *جنرل سیکریٹری* شہزادہ توقیر انصاری صاحب *ڈپٹی جنرل سیکریٹری* بھاگ چند مہرا صاحب *جوائنٹ سیکریٹری* لعل چند صاحب *فنانس سیکرٹری* جاوید احمد قریشی صاحب *انفارمیشن سیکریٹری* لالا عقیل خان پٹھان صاحب *ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری* محمد حسام قاضی صاحب *رابطہ سیکریٹری* کامران چنہ صاحب *آفس سیکریٹری* شکیل احمد قریشی صاحب ۔ نے حلف اٹھایا اور روھڑی کے سینکڑون تاجرون نے بهی تقریب شرکت کی اور پھول کے هار پهنائے اور مبارکون کا سما بن گیا تمام عهدیداران کے دل شکریه ادا کیا اور اپنے عهدون پر عوام تاجرون کی بھلائی کے لیے بھرپور کام کرنے کا عهد اتحاد روہڑی تاجر اتحاد
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *اتوار 22 ذیقعدہ 1447ھ* *10 مئی 2026ء* ایرانی جواب کا انتظار، ٹرمپ کی ’’پراجیکٹ فریڈم پلس‘‘ کی دھمکی پاکستان تی...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
*پہلی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری خبر* ملاحظہ فرمائیں ، آج کی شہ سرخیوں کے ساتھ ۔۔۔۔ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون، تین پولیس ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں