منگل، 4 مارچ، 2025

*`دوستوں! ری ایکٹ اور شیئرنگ کیلئے ہر بار کہنا ضروری ہے کیا؟`*👏🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *04 مارچ 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨(1) بنوں چھاؤنی میں بم دھماکے اور فائرنگ، دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان مقابلہ جاری، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ🚨 (2) بھارت آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر پانچویں بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا🚨 (3) ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا، فائنل اتوار 9 مارچ کو دبئی میں کھیلا جائے گا🚨 (4) حکمران جو مرضی کرلیں، ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان کا ایک بار پھر اعلان🚨 (5) ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام واپس رکھا جائے، بانی پی ٹی آئی کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر اظہار ناپسندیدگی🚨 (6) عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا، بیرسٹر سیف🚨 (7) عمران خان کو سحری نہ دینے اور عبادات سے روکنے میں کوئی صداقت نہیں، سلمان اکرم راجہ🚨 (8) ’دوپہر 12 بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار نہ دینے پر عظمیٰ بخاری کا رد عمل🚨 (9) عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر ہفتے ملاقات کراتے ہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ کا ہائیکورٹ میں بیان🚨 (10) دارالعلوم حقانیہ دھماکا: نادرا میں خودکش حملہ آور کا ریکارڈ نہ ملا، تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ🚨 (11) فی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے سے بھی بڑھ گئی🚨 (12) ملکی ترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے خاتمے تک ممکن نہیں: وزیراعظم🚨 (13) اسحاق ڈار کونسل آف وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودیہ جائیں گے🚨 (14) آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کیلئے پالیسی مذاکرات، معاشی صورتحال پر بریفنگ🚨 (15) سزا تو ہونی چاہیے، سویلینز کا ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل🚨 (16) ماہ مقدس میں بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ پر گورنر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط🚨 (17) صوبے میں بدامنی افغانستان کے باعث ہے، سنجیدہ اقدامات کرنا ہوں گے، علی امین گنڈا پور🚨 (18) مخصوص نشستیں ہمارا حق، الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگیا: بیرسٹر گوہر🚨 (19) انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات کون چلا رہا ہے؟ الیکشن کمیشن🚨 (20) سندھ حکومت کے تعاون سے ہلال احمر نے رمضان پیکیج کرم روانہ کردیا🚨 (21) کراچی، چچا سے بھتہ مانگنے والا بھتیجا چار ساتھیوں سمیت گرفتار🚨 (22) سپریم کورٹ: توہین عدالت کا سامنا کرنے والے سابق ایڈیشنل رجسٹرار دوبارہ تعینات🚨 (23) لاہور؛ والد سے دو کروڑ ہتھیانے کیلئے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والا نوجوان دوست سمیت گرفتار🚨 (24) دورہ نیوزی لینڈ: بابر اور رضوان ٹی ٹوئنٹی، شاہین اور حارث ون ڈے سے ڈراپ، دونوں اسکواڈ کا اعلان ہوگیا🚨 (25) دورہ نیوزی لینڈ: سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ٹیم اور محمد رضوان ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر🚨 (26) بابر اور شاہین کو ڈراپ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کے آگے کراس لگا دیا: عاقب جاوید🚨 (27) پی سی بی کا کل سیمی فائنل میچ کے دوران شائقین کو فری افطار کروانے کا اعلان🚨 (28) چیمپئنز ٹرافی: بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد کل قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھے گا🚨 (29) آئی ایم ایف معاہدے کے لیے ملکر کام کیا، میں، آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم🚨 (30) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا🚨 (31) عمران خان نے فیصل چوہدری کو جیل معاملات پر قانونی معاونت سے روک دیا🚨 (32) پس پردہ کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، بات چیت شروع ہوئی تھی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا: بیرسٹر گوہر🚨 (33) اسلام آباد اور پنڈی میں پولن الرجی کا سیزن شروع، دمہ اور سانس کے مریض شدید متاثر ہوسکتے ہیں🚨 (34) پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 11 ویں روز بھی بند، متنازع حدود میں تعمیرات پر بارڈر پر صورتحال کشیدہ🚨 (35) کراچی: قائد آباد میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی🚨 (36) وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت🚨 (37) آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم🚨 (38) کراچی، ایس ایس جی سی کا سحری میں گیس فراہمی کا دعویٰ غلط نکلا🚨 (39) وزیرِ اعظم کے نوٹس لینے کے باوجود کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی کمی برقرار🚨 (40) راولپنڈی: اہلیہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، شوہر گرفتار*چینل لنک*https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J🚨 (41) مخالفین ملک کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا، اسحاق ڈار🚨 (42) ’’عمران خان ڈکٹیٹر ہے‘‘ شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی نظریاتی میں شمولیت کی دعوت🚨 (43) وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت🚨 (44) 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات؛ 22 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت مسترد🚨 (45) انٹرا پارٹی انتخابات؛ پی ٹی آئی کے اندرونی معاملات چلانے پر الیکشن کمیشن میں سوالات🚨 (46) ملٹری کورٹس کیس؛ ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل🚨 (47) ٹرائل میں زمین آسمان کا فرق ہے، ایک ٹرائل آزاد ہے اور دوسرا ملٹری میں ہے، وکیل فیصل صدیقی🚨 (48) پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کے ڈیرے پر پولیس اہلکار کا قتل: وجہ تنازع ہم جنس پرستی نکلی🚨 (49) ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ رؤف حسن کیخلاف چالان مقدمہ آج بھی پیش نہ ہوسکا🚨 (50) مہنگائی ساڑھے 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، معیشت بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم🚨 (51) آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل🚨 (52) فیصل واوڈا نے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کے نقصان سے بچا لیا🚨 (53) مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد ایک بار پھر میڈیا سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل🚨 (54) ملزم ارمغان نے کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیا، نشے میں لگ رہا تھا، ایف آئی اے تفتیشی ٹیم🚨 (55) سندھ پولیس کی عدم دلچسپی، ارمغان کے گھر سے ملے اسلحے کا تاحال فرانزک نہیں ہوسکا🚨 (56) مصطفیٰ قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 مارچ تک توسیع🚨 (57) کراچی میں آج اور کل پارہ کم ہوگا، 6 مارچ سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی🚨 (58) ایف آئی اے نے دہشت گردی، فراڈ کے 6 ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا🚨 (59) کام کی جگہوں پر خواتین کیلئے انسداد ہراسانی مراکز بنائے جائیں، چیئرپرسن صنفی مساوات کمیٹی🚨 (60) پی اے سی کا غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود کی واپسی کے نظام پر عدم اطمینان کا اظہار*(رپورٹ: عطامحمد محمد اسلم جئدیو مھیشوری اسلام آباد ٹو ، کراچی)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...