Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
منگل، 4 مارچ، 2025
*`دوستوں! پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کیجئے، زندہ دلی کا ثبوت دیجئے`*👏 🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑 🛑 *02 مارچ 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |* 🚨 (1) ریاست دہشت گردی کے حامی عناصر پر ہاتھ ڈالتی ہے تو جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے، آرمی چیف 🚨 (2) جب تک عظیم مائیں بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا: آرمی چیف 🚨 (3) ملکی ترقی کیلئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر 🚨 (4) چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی 🚨 (5) رمضان کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا 🚨 (6) وزیر اعظم کی چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھانے کی ہدایت 🚨 (7) مریم نواز کا پنجاب میں مہنگائی کے سدباب کیلیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم 🚨 (8) کراچی میں رمضان کے پہلے روز ہی منافع خور سرگرم، اشیا من مانی قیمتوں پر فروخت، انتظامیہ غائب 🚨 (9) کراچی: افطار کے وقت بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ رکوانے کیلئے کمشنری نظام متحرک 🚨 (10) اکوڑہ خٹک دھماکا؛ کے پی حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنے کا مطالبہ 🚨 (11) جے یو آئی وفد کا دورہ دارالعلوم حقانیہ، مولانا اسعد محمود ودیگر نے مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کا اِظہار کیا 🚨 (12) وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کل شیڈول، تحفظات سے آگاہ کرینگے 🚨 (13) آئی ایم ایف کا وفد اقتصادی جائزے کیلئے کل پاکستان آئے گا 🚨 (14) اکوڑہ خٹک دھماکا: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے ٹی او آرز جلد منظور کرنے کا مطالبہ 🚨 (15) خیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے: علی امین گنڈاپور 🚨 (16) مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) کو خاندانی پارٹی قراردے دیا 🚨 (17) صوابی: گھر کے اندر ذہنی مریض شخص کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی 🚨 (18) کراچی کے مختلف علاقوں میں افطار کے وقت گیس کی فراہمی معطل، شہریوں کو مشکلات کا سامنا 🚨 (19) بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل 🚨 (20) افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے صوبائی سطح پر جرگہ تشکیل دیا ہے، علی امین گنڈاپور 🚨 (21) کراچی: لیاقت آباد بی ون ایریا میں جھگڑے کے دوران بھتیجے کی فائرنگ سے چچا جاں بحق 🚨 (22) پشاور میں مہنگائی کا جن بے قابو، حکومت کی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں، ڈپٹی کمشنر کے دورے اور جیل بھیجنے کی دھمکی کے باوجود منافع خور سرگرم رہے 🚨 (23) لاڑکانہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید 🚨 (24) گجرات میں ویگو ڈالے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی گاؤں سے ہے، پولیس نے واقعے کو دشمنی کا شاخسانہ قرار دے دیا 🚨 (25) دوبارہ 12 اکتوبر مسلط نہ ہوا تو 2 سال میں معاشی بحران سے چھٹکارا پالیں گے، رانا ثنا 🚨 (26) موٹروے پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی شدید فائرنگ، اہلکار زخمی، کار جل کر خاکستر 🚨 (27) خیبرپختونخوا؛ وارداتوں کا خوف، والدین کا اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ 🚨 (28) وائلڈ لائف کی جھنگ اور تونسہ بیراج میں کارروائی، 5 آبی پرندے اور ریچھ برآمد 🚨 (29) کراچی: چور نے آٹا گرا کر دکاندار کو مدد کے لیے بلایا، ساتھی نے دکان سے رقم چرالی، ویڈیو وائرل 🚨 (30) جتھے شاہراہیں بند کردیتے ہیں، سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈی سیز کو ہٹایا جائے گا: سرفراز بگٹی 🚨 (31) مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن 5 مارچ سے شروع ہوگی 🚨 (32) بارش نے قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا پول کھول دیا، واش روم کی چھت ٹپکنے لگی 🚨 (33) چیمپئنز ٹرافی: بارش سے متاثرہ میچز کے ٹکٹ کی رقم واپس دینے کا اعلان 🚨 (34) ابوظہبی: پاکستانی اور پرتگالی شہریوں نے ڈھائی لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی 🚨 (35) خضدار: گاڑی پر فائرنگ سے جے یو آئی بلوچستان کے 2 رہنما جاں بحق 🚨 (36) وزیراعظم کی سربراہی میں ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس 2 سال بعد بھی نہ ہوسکا 🚨 (37) کوئٹہ میں گیس لیکیج کا دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی 🚨 (38) زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے کل بینک بند رہیں گے، رمضان کے اوقات کار بھی جاری 🚨 (39) کراچی: کچرے کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے گروہ کے 7 افراد گرفتار، 3 ایف آئی آر درج 🚨 (40) رمضان کی آمد پر وسیم بادامی نے عامر لیاقت کی قبر پر حاضری دیتے ہوئے یادیں تازہ کرا دیں 🚨 (41) کراچی میں ہواؤں کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کی پیش گوئی 🚨 (42) کراچی میں متوسط طبقے کے بچوں کی تفریح کا باعث بننے والی سائیکل کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ * 🚨 (43) ایم کیو ایم والے فارغ ہوگئے، پارٹی پی ایس پی کے قبضے میں ہے، سعید غنی 🚨 (44) کراچی: ڈیفینس میں ٹریفک حادثے میں آن لائن موٹر سائیکل رائیڈر جاں بحق 🚨 (45) راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک 13 سالہ بچے سلیمان کے لواحقین کے ہوش ربا انکشافات 🚨 (46) ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کو ہراساں کرنے والا لیکچرار ملازمت سے برخاست 🚨 (47) عالمی برادری اور امریکا انصاف کیلئے مدد کرے، عمران خان کا ٹائم میگزین میں آرٹیکل *(رپورٹ: عثمان حسن زئی، کراچی)* *تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*
ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں