بدھ، 12 مارچ، 2025

*💫خبروں کی تفصیل💫*جمعرات 12؍رمضان المبارک 1446ھ 13؍مارچ 2025ء*🌟آج کا اخبار اہم خبریں🌟* BBC PK News

ہاری کارڈ کا اجراء، 196 نئی روڈز اسکیمز، 2500 کلومیٹر سڑکیں مکمل، 4 لاکھ گھر تعمیر، سندھ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش*بولان آپریشن مکمل، یرغمالی رہا، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، 21 شہری، 4 ایف سی جوان شہید، آپریشن میں کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا، ڈی جی ISPR*دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین، امریکا، روس، ایران، ترکیہ ، یورپی یونین، اقوام متحدہ کا اظہار مذمت*عرب ممالک میں پابندی، پاکستانی بھکاریوں نے ملائیشیا کا رخ کرلیا،41 بیدخل، ایف آئی اے*سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس، 70 سے زائد افسروں کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کی سفارشمعاشی استحکام کا حصول پہلا زینہ، ترقی کا سفر اب شروع ہوا ہے، وزیراعظمپوری قوت سے دہشت گردوں سے نمٹا جائیگا، سول وعسکری قیادت کا اتفاقوفاقی کابینہ نے ICC کو انکم ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دیبلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگوہر طرف چیخ و پکار، ہم جان بچانے ٹرین کے فرش پر لیٹے تھے، عینی شاہدینپاکستانی نژاد امریکی بہن، بہنوئی اور سالے کیساتھ کال سینٹر چلانے والا ملزم گرفتارآئی ایم ایف کی زرعی انکم ٹیکس (AIT) پر تاخیر کی رعایت دینے پر غوربیوروکریسی تقر ر وتبادلے؛ پیمرا میں 4 سال کی مدت کیلئے 5 ارکان کی تقرریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئیموڈیز نے پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم سے مثبت کردیایف بی آر افسران پروموشن، ہائی پاور سلیکشن بورڈ اجلاس نہ بلانے کا حکم برقرارچینی وزیراعظم آئندہ ماہ پاکستان آئینگے، سی پیک منصوبوں کا جائزہ ہوگا، چینی سفیروزیراعظم ،آرمی چیف کا آج کوئٹہ میں اجلاس*بھارتی میڈیا نے پرانی تصاویر، جعلی اور مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیوز کا سہارا لیا*سینٹرل سلیکشن بورڈ؛ وزارت خارجہ کے 13 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دیدیسانحہ جعفر ایکسپریس، کوئٹہ سے پنجاب سندھ میں ریلوے آپریشن معطلنابالغ امریکی بچیوں کی آن لائن پورنوگرافی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتارلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کے گھر تعینات نائب قاصد کی خودکشی*یکم مارچ سے پاکستانی پاسپورٹس پر عمرہ ویزہ میں مشکلات، عازمین پریشان*فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی سے 5 افسروں کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا گیااقوام متحدہ، پاکستان کے مستقل مندوب 80 سال کی عمر میں سبکدوش، عاصم افتخار نئے مستقل مندوبوزیراعظم نے مشیر محمد علی کو چیئرمین نجکاری کمیشن تعینات کردیاقیمتوں میں استحکام کیلئے خام چینی درآمد کرنے کیلئے حکام کو جامع تحقیق کی ہدایتمصروف ترین شاہراہ جہانگیر روڈ ایک بار پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیکسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشت گردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس مندوخیلکورنگی، لوٹ مار میں ملوث ملزم کو شہری نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیاقومی اسمبلی، کارروائی روکنے کیلئے PTI کا کورم کی نشاندہی کا حربہ ناکام*ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کرنےکا حکم*قومی اسمبلی میں وزراء کی عدم موجودگی پر PPP/JUI کی تنقید، دلچسپ تبصرےقومی اسمبلی، غیر معیاری پانی کی تفصیلات جمع، 27 برانڈ غیرمحفوظ قرارخام تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 5 ڈالر فی بیرل کمی ریکارڈجنہوں نے ہمیں جامعہ سے نکالا، ہم نے انہیں کراچی سے نکال دیا، خالد مقبولخاندانی معاملات میں ایپلٹ کورٹ کو حقائق کا تعین کرنا چاہئے، چیف جسٹسپاکستان اور زمبابوے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ نے کام شروع کردیاسندھ، ہندو برادری کے لئے 13 اور 14 مارچ کو سرکاری تعطیل کا اعلان*پاکستان اور مصر سمیت 30 سے زائد ممالک میں شوال کا چاند 29 مارچ کو دیکھا جاسکتا ہے، مصری انسٹی ٹیوٹ آف فلکیات*جوہری مذاکرات کیلئے روس اور ایران کی میزبانی کل کرینگے، چینگولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 500 روپے مہنگاکرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستاسینئر وزیر شرجیل میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم کی ملاقاتچشمہ کوٹری اور تریموں بیراج میں پانی کا اخراج صفر، صورتحال سنگینامریکا آنے والے کینیڈا کے شہریوں کیلئے قوانین سخت کر دیئےنادیہ حسین کا شوہر کی گرفتاری کے بعد FIA افسر پر رشوت مانگنے کا الزاماسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم۔FBR: ٹیکس سسٹم ڈیجٹلائزیشن کیلئے پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم تشکیلوزارت آئی ٹی سے طویل عرصہ سے زیر التوا عدالتی مقدمات کی تفصیلات طلبپاک بنگلا دیش تجارت بڑھانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کی تجویزارمغان کا لیپ ٹاپ اور موبائل فونز FIA کے حوالے نہیں کئے گئےامریکا یورپی یونین کے ساتھ ’’تجارتی جنگ‘‘ جیت جائے گا، ٹرمپخالصہ جنم دن، وساکھی میلہ تقریبات انتظامات، اعلیٰ سطح اجلاس*40 ہزار کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی، 8 کروڑ کا پہلا انعام*جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کے شہید ہونے کی اطلاع غلط نکلی، بھائی کو فون کر کے اپنے زندہ ہونے کی خوشخبری سنائینیب سندھ نے کراچی کے 10 ہزار سے زائد کمرشل پلاٹس منجمد کر دیےلاہور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ای او بی آئی کے افسران واجبات سے محرومسوئی فیلڈ آپریشن دوبارہ خطرے میں، ملازمین نے انتظامی عملے کو یرمال بنالیاپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرینگے، قونصل جنرل امارات کراچیٹینکرز سے حادثات مقدمہ وزیر بلدیات، میئر کیخلاف، آفاق احمد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...