جمعہ، 28 مارچ، 2025

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 28 مارچ 2025ء *وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کے بورڈ کا اجلاس*۔رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف تفصیلات : BBC PK

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کے بورڈ کا اجلاس ۔ اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ارکان اسمبلی؛ سعدیہ جاوید، رخسانہ پروین، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، سیکریٹری صحت ریحان بلوچ، پروفیسر شاہد سمیع، مشتاق چھاپرا، ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر پروفیست طاہر صغیر اور دیگر متعلقہ افسران شریک۔وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ اجلاس کے منٹس کی منظوری دیدی*این آئی سی وی ڈی سندھ حکومت کا ایک بہترین اسپتال ہے،سید مراد علی شاہ* این آئی سی وی ڈی کو مزید بہتر کرنا چاہتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ کا عزم سنہ 2024ء میں 1387584 مریضوں کا این آئی سی وی ڈی میں علاج کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی2024ء میں 9925 پرائمری پی سی آئی، 3859 ارلی انویزری، 760 الیکٹو انجیوگرافی، 18017 کورونری انجیوگرافی، 2061 اوپن ہرٹ سرجری، 75 اسٹروک انٹروینشنز، 1691 پیڈس انٹروینشنز، 1424 پیڈس کارڈک سرجری، 291 پی ٹی ایم سی اور 29 ٹی اے وی آئی کی گئیں *این آئی سی وی ڈی میں بچوں کیلئے 300 بستروں کے یونٹ کا ایک فلور اس سال مکمل کر کے فعال کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت**این آئی سی وی ڈی کا نیا او پی ڈی بلاک جولائی یا اگست 2025ء تک مکمل ہونا چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت*او پی ڈی کا نیا بلاک ایک بلین روپے کی لاگت سے تعمیر ہو رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھاین آئی سی وی ڈی میں پرائیوٹ وارڈ اور سی سی یو ایک ڈونر کی مدد سے تعمیر ہو رہا ہےمریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کیلئے بیٹھنے کی جگہ بھی مخیر حضرات کی مدد سے بنا رہے ہیں، اجلاس میں آگاہیاین آئی سی وی ڈی کا سالانہ بجٹ 9 بلین روپے جبکہ 2 بلین روپے کا شارٹ فال ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی اس سال این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی سی وی ڈی کا بجٹ بڑھا کر 20 بلین روپے کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ*این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی سی وی ڈی کو ضم کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کا فیصلہ*ضم کرنے سے کرنے سے فنڈز کا شارٹ فال پورا ہوجائے گا بلکہ فنڈز بچ جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھجو فنڈز بچ جائینگے وہ این آئی سی ڈی اپنی پرانی لائبلٹی کلیئر کرنے میں خرچ کرے، وزیراعلیٰ سندھاس کے باوجود اگر فنڈز کا شارٹ فال ہوا تو وہ پورا کریںگے، وزیراعلیٰ سندھاین آئی سی وی ڈی اپنا ایڈیشنل اسٹاف یعنی ڈاکٹرز اور دیگر ملازمین این آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹرانسفر کرے، وزیراعلیٰ سندھاین آئی سی وی ڈی میں ضرورت سے زیادہ ملازمین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*این آئی سی وی ڈی میں نئی بھرتی نہیں کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت*این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی سی وی ڈی کے ضم کرنے کا بزنس پلان تین ماہ میں مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھایک پروفیشنل کنسلٹنٹ ہائیر کر کے این آئی سی وی ڈی کا مکمل بزنس پلان بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتنئے مالی سال سے این آئی سی وی ڈی کا نیا بزنس پلان نافذ کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*این آئی سی وی ڈی بورڈ نے ملازمین کی مقرری اور پروموشن کے قواعد بنانے کی ہدایت دیدی*وزیر صحت، ایس اینڈ جی اے اور این آئی سی وی ڈی ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر پر مشتمل کمیٹی قائمایک مرتبہ قواعد بن جائیں تو پھر پوموشن اور ریگولرائزیشن کے کیسز بورڈ منظور کریگی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں