Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعرات، 13 مارچ، 2025
*کراچی ۔۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سندھ اسمبلی میں پانی کے منصفانہ تقسیم کے لیے اہم قرارداد پیش**چولستان کینال سمیت 6 نہروں کی تعمیر غیر قانونی قرار، سندھ حکومت کی قرارداد صوبائی اسمبلی میں منظور*رپورٹ ۔۔۔انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان . BBC PK News
تفصیلات ۔۔۔کراچی۔۔۔*سندھ حکومت نے چولستان کینال اور دیگر نئے نہری منصوبوں کو 1991 پانی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دے دیا* *سندھ کے پانی کے حقوق پر ڈاکہ قبول نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ**نئے کینالوں کا منصوبے سندھ کے پانی کے حق کو چھیننے کی کوشش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کا سخت مؤقف**1991ء پانی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ* *سندھ اسمبلی کی وفاق اور انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (IRSA) سے معاہدے کے مطابق پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کی اپیل**نئے کینال منصوبوں سے سندھ میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ**پانی کی کمی سے زرعی پیداوار، معیشت اور عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ کا قرارداد میں مؤقف**دریائے سندھ کے پانی کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سندھ حکومت کا سخت ردعمل**چولستان کینال اور دیگر کینالوں کی تعمیر کسی صورت قبول نہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صوبائی اسمبلی میں قرارداد**عوام کے حقوق کا ہر سطح پر دفاع کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ**وزیراعلیٰ سندھ نے تمام صوبوں کے درمیان پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے فوری بات چیت کی ضرورت پر زور دیا**پانی کے وسائل پر غیر منصفانہ کنٹرول منظور نہیں ہے، سندھ کا وفاق کو انتباہ**کسی بھی غیر قانونی پانی کی تقسیم کے خلاف عوامی مزاحمت کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان**سندھ کے عوام اپنے پانی کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، سید مراد علی شاہ کا مؤقف**سندھ کے پانی کے حقوق چھیننے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا، سندھ اسیمبلی میں قرارداد منظور*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں