منگل، 4 مارچ، 2025

*حکومت کا ایک سال مکمل ،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس**وزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی اجلاس سے خطاب*کوئی جادو ٹونہ نہیں، صرف محنت اورمحنت ہوگی، وزیراعظمہم 9 مئی کے نہیں 28 مئی کے علمبردار ہیں، وزیراعظمسفر لمبا اور کٹھن ضرور ہے، گھبرانے کی بات نہیں، وزیراعظم2029 میں پاکستان اپنے پاؤں پر مضبوطی سے کھڑا ہوگا، وزیر اعظمضد، نفرت اور انا کو دفن کرنا ہے، وزیراعظمایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچیں، مل کرکام کریں، وزیراعظم مہنگائی کی شرح 28 سےکم ہوکر1.6 فیصد پر آگئی ہے، وزیر اعظممعاشی میدان میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، وزیراعظممیں اورچیف آف آرمی اسٹاف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظمدوست ممالک سے 5 ارب ڈالر کی مدد حاصل کی، وزیر اعظمترقی اور خوشحالی کا سفر خوارج کے مکمل خاتمے کے بغیرممکن نہیں، وزیراعظم دہشت گردی کا 2018 میں مکمل خاتمہ ہوگیا تھا، وزیر اعظمکون دہشت گردوں کو واپس لایا؟ کس نےانہیں اجازت دی؟ وزیراعظم پاک فوج نے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کیں، وزیراعظمایک سال میں اپوزیشن حکومت کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں لاسکی، وزیر اعظم شہباز شریف

*عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا*

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی کی وکیل تابش فاروق کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا اور اپنے چار فوکل پرسن مقرر کردیے۔

انہوں نے کہا کہ فوکل پرسنز میں نعیم پنجوتھا، مبشر اعوان، خالد یوسف اور رائے سلمان شامل ہیں۔

تابش فاروق کا کہنا تھاکہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور پارٹی لیڈر شپ موجود تھی اور بشریٰ بی بی نے کہا کہ مشعال یوسفزئی اب ان کی ترجمانی نہیں کریں گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*💫News Details**Friday 17th Shaban Al-Mu'azim 1447 AH**February 6, 2026💫*

ازبکستان سے 29 معاہدے، تجارتی حجم 2 ارب ڈالر تک لے جانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کا ایکشن پلان بنانے پر اتفاق 9 مئی مقدمہ، وزیر...