پیر، 24 مارچ، 2025

افسوسناک خبر کھائی: کھائی شہر کے قریبی گاؤں میر حسن مری یو سی بھٹ بھائی میں کولہی برادری کے گھروں کو خوفناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا ۔ BBC PK

25 گھر بمع سامان جل کر خاکستر ہو گئے ۔ آگ پر تا حال کنٹرول نہ ہو سکا ۔ گاؤں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ یا اللہ تبارک وتعالیٰ رحم فرما ۔ رپورٹ: انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف بی بی سی نیوز پاکستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...