پیر، 24 مارچ، 2025

عمرکوٹ: عمرکوٹ کے قریبی ٹاؤن راجہ رستی اور نواحی علاقوں کی عوام کی جانب سے سندھو دریا پر نئے کینالز نکالنے کی مخالف میں راجہ رستی ٹاؤن میں مکمل شٹر بند ہڑتال ۔ BBC PK

صوفی فقیر تا راجہ رستی پیدل ریلی اور لانگ مارچ ۔ بڑی تعداد میں عوام الناس کی شرکت اور احتجاج ۔رپورٹ: ھیرالال مالہی نمائندہ تحصیل عمرکوٹ بی بی سی نیوز پاکستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...