جمعرات، 27 مارچ، 2025

کراچی: جواد ڈیرو ایڈوکیٹ جنرل سندھ تعینات، محکمہ قانون سندھ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔رپورٹ : انجنیئر جئدیو مھیشوری بیورو چیف BBC PK

تفصیلات کراچی : خبر کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل حسن اکبر کے بطور ہائی کورٹ کے جج تقرری کے بعد جواد ڈیرو کو عارضی چارج دیا گیا تھاجواد ڈیرو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے طور پر 2018 سے ای جی آفیس میں خدمات ادا کر رہے تھے۔جواد ڈیرو کی اعلیٰ کارکردگی کے باعث حکومت سندھ نے انہیں ایڈوکیٹ جنرل سندھ تعینات کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں