جمعہ، 25 اپریل، 2025

*دریائے راوی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق*لاہور میں پانچ BBC PK News Lahore

نمبر ٹی بند روڈ راوی کے قریب تین بچے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ تینوں بچوں کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں اور لاشوں کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچوں میں چھ سالہ نصیب اللہ، سات سالہ امیر حمزہ اور نو سالہ قدرت اللہ شامل ہیں جبکہ بچوں کی عمریں نو، سات اور چھ سال ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...