Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعرات، 24 اپریل، 2025
*کراچی والوں! ایک انسان گم نہیں ہوا… ایک بیٹے کی امید، ایک خاندان کا سہارا کھو گیا ہے!*یہ BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive report
عبدالعزیز ہیں… جن کا دماغی توازن درست نہیں ۔ افغانستان سے ویزا لے کر اپنے بیٹے کے ساتھ علاج کی امید لیے کراچی آئے تھے۔ نیشنل میڈیکل سینٹر میں علاج شروع ہوا، طارق روڈ کے اباسین ہوٹل میں قیام کیا… مگر 15 دن پہلے اچانک ہوٹل سے باہر نکلے… اور پھر کبھی واپس نہیں لوٹے!نہ کوئی نشان، نہ کوئی خبر، نہ کوئی پتہ…ان کا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی رہ گیا ہے، ویزے کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ بیٹا بے بس ہوچکا ہے، والدین بوڑھے ہیں اور پورا خاندان تڑپ رہا ہے!یہ صرف ایک شخص نہیں… ایک پوری کہانی ہے جو کراچی کی سڑکوں پر کھو گئی ہے۔خدارا! اگر کہیں یہ بابا جی نظر آئیں تو فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔آپ کا ایک فارورڈ، ایک شیئر… ایک نظر… کسی کا سکون، کسی کی زندگی لوٹا سکتی ہے!رابطہ03102419244
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں