Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعہ، 25 اپریل، 2025
قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی تائید کرتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان BBC PK News Islamabad
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں سے قوم اور فوج کا مورال بلند ہوا ہے ۔مولانا فضل الرحمان وطن کے دفاع کے لئے پوری قوم ایک صف ہے ۔مولانا فضل الرحمان بھارت اپنی ناکام سیکورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان بھارت کے اس جارحانہ طرز عمل کا پوری قوم منہ توڑ جواب دے گی ۔مولانا فضل الرحمانپوری قوم بغیر کسی ابہام کے قومی سلامتی کمیٹی کے موقف کے ساتھ کھڑی ہے۔ مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں