Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
جمعرات، 3 اپریل، 2025
انتہائی تشویشناک واقعہ تھرپارکر/ ننگر پارکر: تھرپارکر کے تحصیل ننگر پارکر کے گاؤں کوٹ بندھو / ورجانگ جی وانڈھ میں آگ بھڑک اٹھی ۔ پورا گاؤں جل کر خاکستر ہو گیا ۔ارباب اختیارات کو دردمندانہ درخواست ۔رپورٹ: انجنیئر اوم پرکاش ڈسٹرکٹ بیورو چیف بی بی سی پاکستان تفصیلات: BBC PK
تھرپارکر کے تحصیل ننگر پارکر کے گاؤں کوٹ بندھو (ورجانگ کی وانڈھ) میں عید کی خوشیاں بکھیرتے ہوئے گاؤں کے لوگوں کی مسرتیں غمناک صورتحال کے نذر ہوگئیں۔ گاؤں میں ا چانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاؤں کو بے رحم آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، تقریباً پورا گاؤں جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ۔ ایک اندازے کے مطابق 60 سے زائد مسکینوں کے کچے گھر اور جھونپڑے مکمل جل گئے ۔ انتہائی درد ناک اور غمزدہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ عوام الناس کی ضلع گورنمنٹ ، صوبائی گورنمنٹ ، منتخب نمائندگان ، مخیر حضرات اور مخیر اداروں کو متاثرین کی مدد کی دردمندانہ درخواست ہے ۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں