Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
ہفتہ، 31 مئی، 2025
*بلوچستان لہو لہو، ایک اور افسوس ناک خبر**کوئٹہ کے نواحی علاقے میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق*BBC PK News Qoetta Balochistan Report
کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک کلی منگل میں مسلح افراد نے کوئلے کی کان پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں قبائلی رہنما بھائی سمیت جاں بحق، جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے، کان میں سامان بھی نذر آتش کر دیا گیا۔اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) ہنہ اوڑک پولیس تھانہ نوید اختر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک کلی منگل میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں 2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ حملے کا ہدف قبائلی شخصیت سردار عبدالسلام تھے، جو کاروباری شخصیت اور کوئلہ کان کے مالک بتائے جاتے ہیں، جس سے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم نے بھتہ طلب کیا تھا۔انہوں نے اس سے متعلق پولیس تھانے میں درخواست بھی جمع کرائی تھی، اور بھتہ نہ دینے پر قبائلی رہنما کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH
*خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...
-
مسیحا کھلاڑی بن گئے، یہ ڈاکٹر ہیں یا جلاد؟ یہ لاہور کا لیڈی ولنگٹن ہسپتال ہے جس میں مریض زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے جبکہ ڈاک...
-
تحریر بقلم، ، کے بی عباسی مضمون، حافظ قرآن حماد واصف ڈیلی بی بی سی نیوز پاک یہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل و کرم اور بے پایاں احسا...
-
خبروں کی تفصیل ہفتہ 15 شوال المکرم 1447ھ 4 اپریل 2026ء *پٹرول 80 روپے سستا، قیمت 378، عوام کو ریلیف ایک ماہ کیلئے ہوگا، وزراء تنخواہیں 6 ماہ...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں