Daily Bbc Pakistan: Deliver Latest news breaking news urdu news current news,top headlines in urdu from Pakistan, world, sports, Business, Cricket, Politics and Weather,
بدھ، 14 مئی، 2025
*🛑 دوستوں! آج کی پوسٹ میں 58 ہیڈ لائنز ہیں، ری ایکٹ اور شیئرنگ کے ذریعے زندہ دلی کا ثبوت دیجئے🤲🏻*🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑🛑 *14 مئی 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*🚨
(1) سیالکوٹ: وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف اور وفاقی وزراء کا آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی فرنٹ لائنز کا دورہ🚨 (2) اگر جارحیت کی دوبارہ کوشش کی گئی تو مزید طاقت سے جواب دیں گے اور بھارت کا کچھ بھی نہیں بچے گا، شہباز شریف🚨 (3) بنیان مرصوص میں بھارت سے 1971 کا بدلہ لیا ہے، وزیر اعظم🚨 (4) بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو ایسا جواب دیں گے کہ سوچا بھی نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف🚨 (5) مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں🚨 (6) وزیراعظم کی مودی کو مذاکرات کی پیش کش، ہم جنگ اور بات چیت دونوں کیلیے تیار ہیں، خطاب🚨 (7) بھارتی جارحیت میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید🚨 (8) پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی قسط موصول🚨 (9) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ سازی پر ورچوئل مذاکرات کا آغاز🚨 (10) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان🚨 (11) شکست خوردہ بھارت کی بوکھلاہٹ: ترک اور چینی خبر رساں اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کردیے🚨 (12) صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’ کرشمہ‘ قرار دے دیا🚨 (13) بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف🚨 (14) پاک فوج آزادی کی ضمانت ہے، 78سال بعد مکمل آزادی حاصل ہوئی، ہماری ایک چیک پوسٹ پر 100 سے زائد گولے پھینکے گئے، وزیر دفاع🚨 (15) سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جاسکتا، صدر عالمی بینک نے بھارتی دعویٰ مسترد کردیا🚨 (16) قطر اور امریکا کے درمیان بوئنگ طیاروں کی خریداری سمیت مختلف معاہدوں پر دستحط🚨 (17) 9 مئی کو جس ائیرفورس کے جہازوں کو جلایا گیا اسی نے رافیل طیارے گرائے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز🚨 (18) وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پرہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز🚨 (19) لاہور: واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوگیا🚨 (20) ’پاکستان ترکی دوستی زندہ باد‘، ترک صدر کا پاکستان سے دلی اظہار محبت🚨 (21) کوئٹہ: ایم پی اے علی جتک کی ریلی پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 12زخمی🚨 (22) پشاور: انقلاب روڈ سوڑیزئی میں دستی بم پھٹنے سے بچہ جاں بحق، 3 افراد زخمی🚨 (23) شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اطمینان کا اظہار🚨 (24) عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست سے علی امین گنڈا پور کا نام خارج🚨 (25) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان🚨 (26) عازمین کی روانگی کیلئے حج پروازوں کے دوسرے مرحلے کاآغاز🚨 (27) پشاور میں مہنگائی کا جن بے قابو، چینی 30 روپے فی کلو مہنگی🚨 (28) 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر🚨 (29) سکھر اور خیرپور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 12 مغوی بازیاب🚨 (30) قومی اسمبلی کا بھارتی جارحیت پر سخت ردعمل، مودی کو ’سرٹیفائیڈ دہشت گرد‘ قرار دیدیا🚨 (31) پوری قوم کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد، پرعزم اور ہوشیار ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری🚨 (32) پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی پٹائی کے بعد امریکا کا نیا جیٹ طیارہ لانے کا عندیہ🚨 (33) ہمارا بائیکاٹ کرنے والے سن لیں! پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، تھنک ٹینک آذر بائیجان🚨 (34) بھارتی کوششیں ناکام، آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جاری کردیے🚨 (35) ٹرمپ انتظامیہ پاکستان اور بھارت میں براہ راست مذاکرات کی بحالی کی خواہاں🚨 (36) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان🚨 (37) لاہور: جی ٹی روڈ پر ڈمپر نے 3 رکشوں اور 2 موٹرسائیکلوں کو روند ڈالا، 5 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی🚨 (38) خیبر پختونخوا: کرک میں غنڈی میرخان خیل میں عمر آباد کے قریب 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق🚨 (39) عدالت کا جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات چیت، ذاتی معالج سے معائنہ کرانے کا حکم🚨 (40) ججز تبادلہ کیس: تبادلوں کی اصل وجہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا خط ہے، منیر اے ملک*🚨 (41) سوات: شانگلہ میں جنگل میں لگی آگ کی لپیٹ میں آکر جوڑا جھلس کر جاں بحق🚨 (42) فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 2 ہزار 300 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہو گیا۔🚨 (43) 2024 سے اب تک 5 ہزار 402 بھکاری مختلف ممالک سے ملک بدر ہوچکے، وزارت داخلہ🚨 (44) پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں کی سزائیں درست قرار، تینوں درخواستیں خارج🚨 (45) بھارتی وزیر نے فوج کی کرنل صوفیہ قریشی کو دہشت گردوں کی بہن قرار دیدیا🚨 (46) کراچی: جناح ہسپتال لائے گئے نیم بیہوش شخص سے خاتون کے 2 بھارتی پاسپورٹ برآمد🚨 (47) کراچی: ناظم آباد میں اسکول کے دروازے پر فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹی شدید زخمی🚨 (48) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان🚨 (49) پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری🚨 (50) اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز کی تزئین وآرائش اور مرمت نہ ہونے پرپھٹ پڑے🚨 (51) 25 برس بعد امریکی و شامی صدور کا مصافحہ، احمد_الشرع کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات🚨 (52) بینک ڈیفالٹر ہونے کے بعد حسن نواز کی برطانیہ میں تمام 7 کمپنیاں بند کردی گئیں🚨 (53) سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان🚨 (54) ڈسکہ: موبائل چوری کے الزام میں بااثر افراد کا نوجوان پر کیلیں ٹھوک کر بدترین تشدد، جان سے مار ڈالا🚨 (55) نادرا کا اسپتالوں اور مراکزصحت میں پیدائش اور وفات کی اطلاع کے ڈیجیٹل نظام کی فراہمی کا آغاز🚨 (56) باجوڑ؛ وزیر اعظم کے مشیر و رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکا، گیٹ مکمل تباہ🚨 (57) وزیراعظم کا یو اے ای صدر سے رابطہ، کشیدگی کم کروانے میں کردار ادا کرنے پر اظہار تشکر🚨 (58) پاکستان کیجانب سے بھارت کے ایس 400 کو کامیابی سے نشانہ بنانےکا ایک اور ثبوت سامنے آگیا*(Chief Executive Editor Atta Muhammad Muhammad Aslam Jaidev Maheshwari Islamabad to Karachi )*
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
*💫News Details**Sunday 19 Shaban Al-Mu'azzam 1447 AH* *February 8, 2026💫*
سانحہ اسلام آباد، بھارتی فنڈنگ اور سرپرستی، ہر قسم کی دہشت گردی فنڈنگ انڈیا سے، پہلے 5 سو اب 15 سو ڈالر دیئے جاتے ہیں، وزیر داخلہ ...
-
عمرکوٹ: ضمنی انتخابات این اے 213 عمرکوٹ کے نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار میڈم صبا یوسف تالپور 161934 ووٹ حاصل کر کے بھاری ...
-
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 2 ماہ پہلے اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) محمد افضل اور اس کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔لیوی...
-
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ ارکان پارل...
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں