بدھ، 14 مئی، 2025

لسٹیڈ منشیات فروش اور کرمنلز کے خلاف آپریشن جاریایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر منشیات و گٹکا فروش گرفتار ۔۔ BBC PK News Umer Kot Om Prakash Report

منشیات،اور گٹکا کے خلاف کارواٸیاں . . . 1300 گٹکاماوا، 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔انجنیئر اوم پرکاش ڈسٹرکٹ بیورو چیف ھیرالال مالہی تحصیل رپورٹر بی بی سی پاکستان نیوز تفصیلات:01). پولیس تھانہ ڈھورونارو :حدود آرڈیننس کے تحت ملزم گھمن بھیل گرفتار دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپہ، 100 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ کراٸم نمبر 12/2025 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت پولیس تھانہ ڈھورونارو پر مقدمہ درج۔02). پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی: گٹکا پیڈلر و سپلاٸیر نیاز علی کمہار گرفتار، 700 گٹکا ماوا برآمد کراٸم نمبر 91/2025 دفعہ 4. 5. 8 گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔ 03). پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی :گٹکا پیڈلر و سپلاٸیر مدن لال مالہی گرفتار، 600 گٹکا ماوا برآمد کراٸم نمبر 92/2025 دفعہ 4. 5. 8. گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...