جمعہ، 30 مئی، 2025

کراچی : وزیرِ اعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی، چیئرمین STEVTA، اور پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری جنید بلند نے وزیرِ تعلیم سندھ، سید سردار علی شاہ سے اہم ملاقات کی۔ BBC PK News Karachi Jaidev baeruo chief executive Report

تفصیلات: کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ، چیئرمین اسٹیوٹا اور پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکرٹری جنید بلند نے وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاھ سے اھم ملاقات کی ، ملاقات میں STEVTA اور سندھ ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کے مابین تعاون، تکنیکی تعلیم کے فروغ، اور نوجوانوں کو ہنر مند بنانے سے متعلق اقدامات پر تبادلۂ خیال ہوا۔جنید بلند نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ادارے مل کر تعلیمی معیار کو بہتر بنائیں گے۔یہ کاوشیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کا حصہ ہیں، جن کا خواب ہے کہ ہر نوجوان کو معیاری تعلیم اور روزگار کے مواقع حاصل ہوں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

*🔴لیجنڈز لیگ: بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار*BBC PK News

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کے ساتھ ساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے...