اتوار، 8 جون، 2025

انجنیئر جئدیو مھیشوری ایگزیکٹو بیورو چیف ڈیلی بی بی سی پاکستان نیوز حیدرآباد: حیدرآباد سول اسپتال کی لفٹ میں میت سمیت 05 افراد پھنس گئے ۔ پھنسے ہوئے 04 زندہ افراد کا فون رشتےداروں سے مدد کے لیئے رابطہ ۔ BBC PK News Hyderabad jadiv baeruo chief executive Report

تفصیلات: حیدرآباد : سول اسپتال حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ ۔ سول اسپتال کی لفٹ میں میت سمیت 05 افراد پھنس گئے ۔ میت کے ساتھ پھنسے ہوئے 04 زندہ افراد نے انتظامیہ کے نہ پہنچنے پر اپنے اشتیداروں سے موبائل فون پر مدد کےلئے رابطہ کیا ، جبکہ انتظامی عملہ عید کی چھٹیوں پر تھا ، ڈیوٹی پر مامور گارڈ لوگوں کو مووی/ وڈیو رکارڈنگ کرنے سے روک رہے تھے ۔ 02 گھنٹوں کی کوشش کرنے کے بعد آخرکار لفٹ کا دروازہ توڑکر بشمول میت 05 افراد کو لفٹ سے باہر نکالا گیا ، لفٹ میں پھنسے ہوئے متاثرہ افراد میں سے ایک نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

NEWS HEADLINES BBC PAKISTAN NEWS DIGITAL URDU ENGLISH

 *خبروں کی تفصیل* *بدھ 25 ذیقعدہ1447ھ* *13 مئی 2026ء* ایران، ہرمُز کی حدود بڑھا دی، حملہ ہوا تو یورینیم افزودگی 90 فیصد کردینگے، تہران، یقین...